Junoon e ishq by Ayesha Arif : A Captivating Urdu Novel of Passion and Romance

Junoon e ishq by Ayesha Arif

Junoon e ishq complete novel by Ayesha Arif download pdf

Forced Marriage Based Novels, Kidnaping Based Novels.

junoon e ishq by Ayesha Arifcomplete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Forced Marriage Based Novels, Kidnaping Based Novels and love story. It is very famous, social, romantic Urdu novel that is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.

Ayesha Arif is an emerging new writer and junoon e ishq by Ayesha Arif is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers including

Mera sitamgar by Ayesha Arif Complete novel download pdf

Junoon e ishq by Ayesha Arif download pdf

Khasara novel by Ayesha Arif download pdf

Kun Faya Kun by Ayesha Arif Complete novel

are some of his most popular novels. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

junoon e ishq by Ayesha Arif complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

************

Junoon e ishq by Ayesha Arif Novel Summary

“جنونِ عشق” ایک جذباتی اور شدت سے بھرپور محبت کی کہانی ہے، جو عشق کی انتہا، قربانی اور آزمائشوں کے گرد گھومتی ہے۔ یہ ناول ان کرداروں کی کہانی بیان کرتا ہے جو محبت کو صرف ایک احساس نہیں بلکہ دیوانگی، ایثار اور بے پناہ وابستگی کا نام سمجھتے ہیں۔

کہانی میں محبت اور انا کے درمیان کشمکش، قسمت کے بے رحم فیصلے، اور ایک ایسا عشق دکھایا گیا ہے جو ہر رکاوٹ کے باوجود اپنی شدت برقرار رکھتا ہے۔ ہیرو اور ہیروئن کے درمیان جذباتی تصادم، غلط فہمیاں اور زندگی کے تلخ حقائق کہانی کو مزید دلکش بناتے ہیں۔

عائشہ عارف نے “جنونِ عشق” میں محبت کی وہ شکل دکھائی ہے جو عام رومانوی کہانیوں سے مختلف ہے۔ یہ ایک ایسی کہانی ہے جو قاری کو عشق کی گہرائی، شدت اور اس کے حقیقی مفہوم پر سوچنے پر مجبور کر دیتی ہے۔

************

About The Writer, Ayesha Arif : A New Literary Voice

عائشہ عارف ایک باصلاحیت اور متاثر کن ناول نگار ہیں جو اپنی تحریروں میں گہرے جذبات، روحانی پہلو اور زندگی کے پیچیدہ مسائل کو خوبصورتی سے بیان کرتی ہیں۔ ان کی تحریریں نہ صرف محبت اور رشتوں کی کہانیوں پر مبنی ہوتی ہیں بلکہ ان میں انسانی نفسیات، تقدیر اور روحانی پہلوؤں کو بھی خاص اہمیت دی جاتی ہے۔

“کن فیکون” ان کا ایک ایسا ناول ہے جو عقیدے، امید اور زندگی کے نشیب و فراز کو بیان کرتا ہے۔ ان کی کہانیوں میں جذباتی گہرائی اور حقیقت پسندی کی جھلک نمایاں ہوتی ہے، جو قاری کو سوچنے اور محسوس کرنے پر مجبور کر دیتی ہے۔ عائشہ عارف کا اندازِ تحریر سادہ مگر پراثر ہے، جو قارئین کو ان کے الفاظ کے سحر میں جکڑ لیتا ہے۔

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Ayesha Arif All Novels Link

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Junoon e ishq by Ayesha Arif

دسمبر میں جہاں راتیں سرد اور لمبی ہونا شروع ہوجاتی ہیں  ایسے ہی ایک سرد رات میں سنسان سڑک پر ایک شخص گرتا پھرتا چل رہا تھا.. اتنی سردی میں بھی وہ ڈریس سفید شرٹ پہنے  جس پر جگہ جگہ خون کے داغ لگئے ہوئے نظر آرہے تھے وہ ایک ہاتھ میں اپنا مہنگا ترین فون اپنے کان سے لگائے کسی سے رابطہ کرنے کی کوشش کر رہا تھا مگر اس  گہنے جنگل میں وہ کسی سے بھی رابطہ نہیں کر پارہا  تھا جبکہ دوسرا ہاتھ اسکا اپنے پیٹ پر آئے رخم پر تھا — جہاں سے خون بہتے زمین پر نشان چھوڑتا جارہا تھا —

وہ چلتے چلتے کافی دور نکل آیا –اچانک اس سے چلنا مشکل ہونے لگا زخم سے اٹھتے درد کی وجہ سے وہ وہی سڑک پر لیٹ سا گیا–درد کی ایک لہر اسکے جسم میں دوڑی–جس کی وجہ سے اس نے اپنی آنکھیں  سختی سے میچی — اسکا جسم آہستہ آہستہ بے جان ہورہا تھا- اس نے دوبارہ اپنی آنکھیں آہستہ آہستہ  کھولی –تبھی سامنے سے آتی گاڑی کی ہیٹ لائٹس اسکی آنکھوں میں پڑھی اس نے بامشکل اپنا ہاتھ آنکھوں کے آگے رکھا– تاکہ روشنی اسکی آنکھوں میں نہ پڑھے —

گاڑی کچھ فاصلے پر رکی اندر سے ایک لڑکا اور لڑکی باہر نکلتے اسکی طرف بڑھے اسے زخمی حالت میں دیکھتے اسکے بھاری وجود کو  اٹھاتے اپنی کار کی طرف لاتے اسے پیچھلی سیٹ پر لٹا دیا– اور اسے مسلسل کہتے رہے —

“دیکھے آپکو ہوش میں رہنا ہے مجھے یقین ہے آپ میری بات سمجھ رہے ہو گے– ” اس نے انکی بات پر ہلکا سا سر ہلاتے انکو یقین دلایا —

****************

How To DownloadJunoon e ishq by Ayesha Arif

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 780 Views

Leave a Comment