Khasara by Ayesha Arif : A Deep Emotional Journey Through Love and Loss

Khasara by Ayesha Arif

(Current Part 4)

Khasara by Ayesha Arif Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life. It is very famous, social, romantic Urdu novel that is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.

Ayesha Arif is an emerging new writer and Khasara by Ayesha Arif is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers including

Mera sitamgar by Ayesha Arif Complete novel download pdf

Junoon e ishq by Ayesha Arif download pdf

Khasara novel by Ayesha Arif download pdf

Kun Faya Kun by Ayesha Arif Complete novel

are some of his most popular novels. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Khasara by Ayesha Arif is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

************

Khasara by Ayesha Arif Novel Summary

“خسارہ” ایک گہرے جذبات اور حقیقت پسندی پر مبنی کہانی ہے، جو زندگی میں کیے گئے فیصلوں، ان کے نتائج اور انسانی رویوں کے گرد گھومتی ہے۔ یہ ناول محبت، انا، لالچ اور قسمت کے ایسے پیچیدہ موڑ کو بیان کرتا ہے جہاں ایک غلط فیصلہ پوری زندگی پر اثر انداز ہو سکتا ہے۔

کہانی کے مرکزی کردار ایسے حالات کا سامنا کرتے ہیں جہاں انہیں اپنے جذبات، رشتوں اور اصولوں کی آزمائش سے گزرنا پڑتا ہے۔ کچھ فیصلے فائدے کی نیت سے کیے جاتے ہیں، لیکن وقت کے ساتھ وہی فیصلے “خسارہ” ثابت ہوتے ہیں۔ ناول میں دکھایا گیا ہے کہ زندگی میں بعض اوقات وہ چیزیں جو سب سے قیمتی لگتی ہیں، درحقیقت سب سے بڑی آزمائش بن جاتی ہیں۔

عائشہ عارف نے “خسارہ” میں محبت اور کھو جانے کے درد، قربانی اور پچھتاوے کو انتہائی خوبصورتی اور گہرائی کے ساتھ بیان کیا ہے۔ یہ ایک ایسی کہانی ہے جو قاری کو سوچنے پر مجبور کر دیتی ہے کہ اصل خسارہ کیا ہے—دولت، رشتے یا وقت کا گزر جانا؟

************

About The Writer, Ayesha Arif : A New Literary Voice

عائشہ عارف ایک باصلاحیت اور متاثر کن ناول نگار ہیں جو اپنی تحریروں میں گہرے جذبات، روحانی پہلو اور زندگی کے پیچیدہ مسائل کو خوبصورتی سے بیان کرتی ہیں۔ ان کی تحریریں نہ صرف محبت اور رشتوں کی کہانیوں پر مبنی ہوتی ہیں بلکہ ان میں انسانی نفسیات، تقدیر اور روحانی پہلوؤں کو بھی خاص اہمیت دی جاتی ہے۔

“کن فیکون” ان کا ایک ایسا ناول ہے جو عقیدے، امید اور زندگی کے نشیب و فراز کو بیان کرتا ہے۔ ان کی کہانیوں میں جذباتی گہرائی اور حقیقت پسندی کی جھلک نمایاں ہوتی ہے، جو قاری کو سوچنے اور محسوس کرنے پر مجبور کر دیتی ہے۔ عائشہ عارف کا اندازِ تحریر سادہ مگر پراثر ہے، جو قارئین کو ان کے الفاظ کے سحر میں جکڑ لیتا ہے۔

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Ayesha Arif All Novels Link

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Khasara by Ayesha Arif

ایسے کیا دیکھ رہے ہو- وہ آہستہ آہستہ اپنے قدم اسکی طرف بڑھانے لگا- اور وہ اپنے قدم پیچھے کو لینے لگی- تبھی اسکا پیر کسی چیز سے ٹکرایا اور وہ منہ کہ بل گرا- زمین کا سہارا لیتے وہ اٹھا مگر- وہ اسے کہی نظر نہیں آئی- وہ کہی نہیں تھی —

وہ پاگلوں کی طرح ادھر ادھر دیکھ رہا تھا

اپنی کتاب کھولے وہ کتاب کو غائب دماغی سے دیکھتی حشام کی باتیں سوچ رہی تھی –

“میرے لیے تمہارا اعتراف اور انکار کوئی معنی نہیں رکھتا”

کیا مجھے یہ بات گھر میں کسی کو بتانی چاہے؟

نہیں فضول میں ہی گھر میں سب پریشان ہوجائے گئے  مجھے خود کوئی حل ڈھونڈنا ہوگا-

بابا شامیر کا کچھ پتہ چلا- حمزہ باہر سے آتے بولا-

نہیں آصف کو کال کی ہے وہ پتا لگا رہا ہے تم جاکر اسکے کسی دوست سے پوچھو– آخر کہاں جاسکتا ہے-عباس نے اسے دیکھتے کہا

میں نے سب جگہ پوچھ لیا ہے وہ کہی نہیں ہے – حمزہ پریشانی سے ادھر ادھر ٹہل رہا تھا جب داخلی دروازے سے شامیر داخل ہوا- اسے دیکھتے عباس بھی اٹھ کر اسکی طرف لپکے-

شامیر یہ — یہ تم نے کیا حال بنا رکھا ہے؟ اسکے دھول سے بھرے کپڑوں کو دیکھتے وہ بولے-

جبکہ کہ وہ ہونق بنا بس انکو دیکھتا رہا

شامیر کہاں تھے تم – ماہم نے آگئے بڑھتے اسکا چہرہ تھامتے کہا-

 آہستہ سے اپنا چہرہ انکی گرفت سے چھڑواتے وہاں سے چلا گیا-

ماہم منہ پر ہاتھ رکھتے بے آواز رونے لگی-

ماہم آپ پرشان نہ- عباس کی بات کاٹتے وہ روتے بولی-

کیسے پریشان نہ ہوں- میرے جیتے جی میرا بیٹا اس حال میں ہے مجھ سے نہیں دیکھا جا رہا –

حمزہ انکو وہی چھوڑتے شامیر کہ پیچھے اسکے کمرے میں چلا گیا- اسکے بازو سے پکڑتے اسکا رخ اپنی طرف کرتے وہ

کہاں تھا تو– ؟ بول –

گہری

تجھے اندازہ بھی ہے ہم کتنے پریشان تھے–

شکل دیکھ اپنی توں – کوئی پاگل ہی لگ رہا ہے

وہ ویسے ہی بیٹھا رہا حمزہ اب کی بار کچھ نرم پڑھا-

یار کیا ہو گیا- توں کچھ بول کیوں نہیں رہا-

شامیر اپنا ہاتھ چھڑاتے بیڈ پر لیٹ گیا جس کا  صاف مطلب تھا مجھے تنگ مت کرو-حمزہ کتنی دیر اسے دیکھتا رہا پھر لائٹ اوف کرتے کمرے سے ہی چلا گیا-

****************

Part 1Part 2
Part 3Part 4

Khasara by Ayesha Arif Part 4 Online Reading

How To Download Khasara by Ayesha Arif

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 529 Views

Leave a Comment