About The Novel Safar e hidayat by Kaynat Shah
(Current Episode 3)
Safar e hidayat by Kaynat Shah Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Table of Contents
Safar e hidayat by Kaynat Shah is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
Novel Detailed Summary in English
“Safar e hidayat” by Kainat Shah is a deeply emotional and spiritual story revolving around two contrasting girls, Azlan Zahra and Maima Aardam, whose lives are destined to cross paths with a mysterious and complex young man named Baran Zai. Azlan is a pious, God-fearing girl devoted to her faith and prayers, always striving to stay away from sins.
In stark contrast, Maima is deeply engrossed in the superficial colors and glamorous distractions of the worldly life, completely turning away from her Creator and drowning herself in arrogance and misguidance. Meanwhile, the story also highlights the painful struggles of Saba (Azlan’s elder sister) and Arham, alongside subplots involving Maima’s friends and carefree lifestyle.
The narrative sets the stage for a profound spiritual transformation, exploring whether a hardened, sin-driven soul like Maima can ever find her way back to the path of divine guidance and light.
***************
Novel Summary in Urdu
اس کہانی میں کردار تو بہت سے ہیں، مگر اس کہانی کی روح دو لڑکیاں ہیں۔۔۔مائمہ آردم اور ازلین زہراء۔ دو لڑکیاں، دو دنیا، دو راستے۔
ایک طرف ازلین زہراء ہے، جو خود کو گناہ سے ستر قدم دور رکھتی ہے۔ جس کی آنکھ میں حیا ہے، زبان پر ذکر ہے اور دل میں صرف اپنے رب کا خوف اور محبت ہے۔وہ ایمان والی ہے، جس کا دل گناہوں سے پاک و صاف ہے، جیسے بارش کے بعد کا آسمان۔ وہ گرتی بھی ہے تو سجدے میں گرتی ہے۔
اور وہی دوسری طرف مائمہ آردم ہے، جس نے گناہ کو گناہ سمجھ کر نہیں بلکہ زندگی سمجھ کر اپنے سینے سے لگا رکھا ہے۔ وہ سینہ جو اللہ نے کبھی پاک و صاف کرکے اسے آسمان سے زمین پر بھیجا تھا، اب وہی دل سیاہ ہو چکا ہے۔ اس میں اب نور نہیں، بس اندھیرا بھرا ہے، بس گناہ بھرا ہے۔
دونوں لڑکیوں کی داستان ایک ہی شخص سے جڑنے والی ہے۔ باران زئی سے۔ باران، جو خود ایک الجھا ہوا سوال ہے۔ مگر باران زئی کس سے اپنی داستان جوڑے گا؟ وہ کس کا ہاتھ تھام کر اپنا سفر مکمل کرے گا؟ ازلین کا جس کی ہدایت مکمل ہے، یا مائمہ کا جسے ہدایت کی سب سے زیادہ ضرورت ہے؟ یہ فیصلہ قسمت نہیں، یہ سفر خود طے کرے گا۔
************
About The Writer, Kaynat Shah
کائنات شاہ اردو ادب کی ایک ابھرتی ہوئی اور شاندار لکھاری ہیں جو اصلاحی، رومانی اور مذہبی موضوعات پر قلم اٹھاتی ہیں۔ ان کے لکھنے کا انداز دلوں کو چھو لینے والا اور قارئین کو اپنے ساتھ باندھے رکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ وہ کرداروں کے جذبات اور اندرونی کیفیات کو بہت خوبصورتی سے الفاظ کے قالب میں ڈھالتی ہیں۔
********
Short Scene From Novel
“بیڑہ غرق ہو، یہ نہیں کہ ذرا آہستہ آواز میں اذان دیں، پل بھر کو آنکھ لگی تھی” مائمہ دانت پیس کر غصے سے بولی، وہ ابھی ابھی سوئی تھی۔ بقول اس کے۔
“مائمہ بری بات ہے، اذان کو ایسے نہیں کہتے” ایمان نے اسے جھڑکا۔
“اوہ پلیز اب آپ شروع نہ ہوں” وہ تنک کر بولی تو ایمان دکھ سے سر نفی میں ہلا گئی۔
“اب اٹھ گئی ہیں تو نماز ہی پڑھ لیں” اس سے چار سال چھوٹی اس کی بہن نے کہا تو کمبل سے منہ نکالے مائمہ نے عمل کو گھوری سے نوازا۔
“اتنی ٹھنڈ ہے میں نہیں پڑھ رہی اور مجھ پر حکم مت چلایا کرو” وہ اتنا کہہ کر واپس کمبل میں گھس گئی۔
“آپی گرمی میں آپ کو گرمی لگتی ہے اور سردی میں سردی کا رونا ہوتا ہے آپ کا” عمل نے کہا۔
“مجھ سے بات مت کرو میرا موڈ خراب ہو جائے گا” کمبل سے آواز آئی۔
“آپ کا موڈ کب صحیح ہوتا ہے” عمل نے غصے سے کہا۔ اور قرآن لے کر باہر چلی گئی۔
~♡
“سعدی شیرازی نام ہے تمہارا۔۔۔ ہے نا” انما دلچسپی سے بولی۔
“دیکھیں میں ایسا ویسا نہیں ہوں، مجھے صرف آپ اپنی دوست کا پتہ دے دیں” اس نے خود پر ضبط کرتے کہا۔
“وہ نہیں ملتی کسی سے” انما بدمزہ ہوئی۔
“کیوں نہیں ملیں گی” سعدی کو مزید تجسس ہوا تو انما گڑبڑائی۔
“تم پہلے تھوڑی ہو جس کو بیوقوف بنایا ہے اس نے، تم جیسے تو اتنے آئے ہیں کہ مجھے گنتی بھی یاد نہیں” انما میسج ٹائپ کرتے ہوئے مسکرا بھی رہی تھی۔
“مس انما آپ پلیز ایڈریس دے دیں ان کا” سعدی شیرازی بے بسی سے بولا۔
“سوری، اللہ حافظ” انما منہ بناتی اسے بلاک کر گئی۔ کیونکہ اب اس کا کوئی کام نہیں تھا۔
“ہائے مائمہ کی بچی کتنوں کو پاگل بنائے گی” وہ فون سائیڈ پر رکھتے ہوئے بولی۔
****************
Download (Latest Episode 3)
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
Online Reading
Download (Previous Episodes) Safar e hidayat by Kaynat Shah in pdf.
پچھلی اقساط پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ڈاؤنلوڈ کریں یا آن لائن پڑھیں
Download Link (All Episodes)
Online Reading (All Episodes Links)
اگر آپ کائنات شاہ کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Shola e Wafa by Liyah Amir Bhatti
Mukhtasir Hayat kar dy by Aqsa Khan
************
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
How To Download
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 186 Views










