About The Novel Muqaddarr Diyan khaidan by Nahdia Sabeen
(Current Episode 2
Muqaddarr Diyan khaidan by Nahdia Sabeen Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves aroundSpiritual Fiction.
Table of Contents
Muqaddarr Diyan khaidan by Nahdia Sabeen is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
Novel Detailed Summary in English
“Muqaddar Diyan Khedan” by Nahdia Sabin is an emotionally gripping and thought-provoking serialized Urdu novel that explores the harsh realities of societal norms, broken families, and the silent struggles of youth. The story weaves together the lives of multiple characters, notably Zukhruf—a university student striving for education and self-respect against the wishes of her oppressive father—and Noor, a deeply religious and empathetic girl who guides a stranger named Mr. Echo back to faith.
Alongside them, the narrative uncovers the painful childhood of Zarrar Shah, who carries deep scars from his mother’s tragic passing and a distant, abusive father, as well as his complicated dynamics with Zukhruf and others. It is a profound tale of resilience, the weight of societal judgment, the pain of unrequited familial love, and the ultimate solace found through turning to Allah.
***************
Novel Summary in Urdu
یہ کہانی ہے خزاں کے بعد رقص کرتی بہار اور تپتی مشکل کے بعد ملنے والی آسانی کی جہاں نفس کی معصیت اور حرام راستے سے پیچھے ہٹنا دل کو لہولہان کرنے والی آزمائش بن جاتا ہے۔ لیکن جب اس درد پر سچا صبر اوڑھ لیا جائے، تو وہی مقدر انسان کو بھٹکنے سے بچا کر کائنات کی سب سے خوبصورت “عطا” کا حقدار بنا دیتا ہے۔
************
About The Writer, Nahdia Sabeen
نہدیہ سبین اردو ادب کی ایک ابھرتی ہوئی اور باصلاحیت لکھاری ہیں جو اصلاحی، معاشرتی اور جذباتی موضوعات پر لکھتی ہیں۔ ان کے لکھنے کا انداز معاشرے کے تلخ حقائق اور کرداروں کے اندرونی جذبات کو بہت خوبصورتی اور سچائی کے ساتھ قارئین کے سامنے پیش کرتا ہے۔
********
Short Scene From Novel
کیا غلط کیا تھا اُس نے؟
صرف اپنے حق کے لیے آواز اٹھانا اُس کا سب سے بڑا جرم کیوں بن گیا ؟
اُس نے اپنا بچپن اداسیوں کی نظر کیا تھا جب اُس کے تایا کی بیٹی حمیرا اپنے باپ کے ساتھ ہنسی مذاق کر رہی ہوتی تب وہ دور کونے میں بیٹھی حسرت سے انہیں دیکھا کرتی تھی یعنی ساری ریاضتیں ضائع گئی تھیں ۔
کِھلکھلانے کی عمر میں آنسو چھپائے رکھنا ، باپ کے سرد رویے پر بھی صبر کرنا ، اور جب معاملہ آیا، اُس کے نصیب کاتو وہ کیسے چپ رہتی ۔
وہ جو اپنی دعاؤں میں نیک اور صالح ہمسفر مانگتی تھی پھر کیسے وہ ایسے انسان سے شادی کر لیتی جو خود کی حالت نہیں سنوار سکتا تھا وہ کیسے اُس کا خیال کرتا۔
تب اُس نے آواز اٹھائی بھی ، تو بدلے میں کیا ملا ، باغی کہلانا ، مردہ اولاد؟
آخر بیٹیاں ہی کیوں؟
بیٹیاں تو رحمت ہوتی ہیں نا ، پھر کیوں انہیں بوجھ سمجھا جاتا ہے؟
اُن معصوم پھولوں کا کیا قصور جو صرف باپ ، بھائی ، شوہر یا بیٹے کے سہارے اُن کی مرضی سے زندگی گزار دیتی ہیں۔
آخر بیٹیوں کوجینے کیوں نہیں دیا جاتا ؟
****************
Download (Latest Episode 2)
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
Online Reading
Download (Previous Episodes) Muqaddarr Diyan khaidan by Nahdia Sabeen in pdf.
پچھلی اقساط پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ڈاؤنلوڈ کریں یا آن لائن پڑھیں
Download Link (All Episodes)
| Download Link | Download Link |
| Episode 1 |
Online Reading (All Episodes Links)
اگر آپ نہدیہ سبین کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Yaaron ki mehfil by Sameena Hussain Season 1 (Edited)
************
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
- Prime Urdu Novels Facebook Group
- Prime Urdu Novels Instagram
- Likhari Online Magazine Youtube Channel
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
How To Download
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 182 Views













