Haseen pal by Amna Bisharat
(Youtube Special)
Likhari online magazine brings you You Tube likhari channel ( likhari online magazine channel)
This novel is only available in our You Tube Channel
Likhari magazine was our Monthly Online Magazine , which was available in soft form ( PDF ) ,But It has stopped now due to some reasons.
Now likhari mag has created their own channel to provide you all the stories which were being
published in monthly magazine. Our all stories will be available to read there ( U Tube Channel ) as passage of time and many has been completed.
We will provide you all well-known and famous writers in our channel.
A writer who has an ability to show the realty of our society and people behavior and their role of life through their story. They will play with words and will give you a magical story. The story in which you’re interested. story which has hidden from you. A story of one single person and the hardship, of his or her life.
The story of family which will tell you the real meaning of family, some might be bad and some might be
good. The story of the professional people play their part in society to save other life or their family or our beloved country.
Means these writers will bring you all categories which will be high lights the life and its identity
Here we will give you story title and some words about story , the author and categories.
Here is the story which you can listen or read.
Story name:
Haseen pal
Written by:
Amna Bisharat
Category:
Secret agent + Second Marriage + Forced Marriage
Summary:
تمہاری اطلاع کے لیے عرض ہے۔ کل شام تم ایک لڑکی سے نکاح کرنے کی جرات کر چکے ہو اور وہ لڑکی کل شام کو ہی رخصت ہو کر گھر بھی آچکی تھی۔ کل سے تم اس کو اس طرح نظرانداز کر رہے ہو جیسے وہ تمہارے لیے کوئی حیثیت نہیں رکھتی۔ “بات کرتے ہوئے دادی کا سانس پھولا تو وہ رکی تھیں۔ اسفندیار اپنے غصے کی آخری حد کو برداشت کرتے ہوئے بولا۔
” جب آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے اندر اتنی ہمت نہیں ہے کہ آپ اتنی لمبی بات کر سکیں تو مہربانی کر کے وہ بات کریں جو مجھے نہیں معلوم۔ وہ ساری باتیں جو آپ ہمارے گوش وگزار کر چکی ہیں، میں ان باتوں کو جانتا ہوں۔ “
اسفندیار کی بات مکمل ہوئی تو دادی دوبارہ سے اسی لہجے میں بولی۔
” تو سنو مستر اسفندیار۔ تمہارے چاچو چچی آرہے ہیں ان کے لیے شکورے کی دوکان سے قیمے والے نان اور کوفتے لے آنا۔ ہو سکے تو پھل بھی لے آنا۔ اور آم لانا مت بھولنا ویسے تو سیب بھی بہت مفید ہے چلو دو چار درجن کیلوں کے ساتھ تین کلو سیب لے آنا۔( اس دادی نے ٹھنڈی سانس لی اور دوبارہ سے وہیں سے سلسلہ کلام جوڑا تھا اور بولی) وقت کم ہے ورنہ عدیلہ گوشت پکا لیتی۔ چلو تم ایسا کرنا رشیدے کی دوکان سے حلوہ پوری بھی لے آنا۔ یہ شہر والے صبح کو اسی کا ناشتہ کرتے ہیں۔ “
اور دادی کا سانس دوبارہ سے پھول گیا۔ اسفندیار کا دل چاہ رہا تھا وہ ہاتھ میں پکڑا موبائل دیوار پر دے مارے یا موبائل فون کی جگہ اپنا سر ہی دیوار پر مار ڈالے لیکن اس کے اندر کا شیطان اسے اس بات پر اکسا رہا تھا کہ وہ اپنا سر دیوار پر دے مارنے کی بجائے خود کو ٹرک کے نیچے دے دے۔ اسفندیار نے کال بند کی اور ایک نظر دور بیٹھے چھوٹے کی طرف دیکھا جو حیران سا اس کی جانب دیکھ رہا تھا۔ اسفندیار نے اسے غصے سے گھورا تو وہ جلدی سے اپنے سامنے رکھی بائیک پر کپڑا مارنے لگا۔ اسفندیار نے ہمدردی سے سر جھٹکا اور یہ ہمدردی اسے خود سے ہی تھی۔“۔
E-Book (Not available)
This novel is not available in E-book….
If you want to buy this ebook than mail us
Email:
aa*******@gm***.com ,
mo*********@gm***.com
send massage on this number
Whatsapp : 03335586927
( we will response ASAP )
Do comment about the story, like our channel, subscribe it, hit the bell icon to get all notifications.
If you want to read any other story , let us know in the comments so we will try our best to fulfil your request.