Ishq ᴇ hayat by Nabila Awan
(Current Episode 1)
Ishq ᴇ hayat by Nabila Awan complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around love story. It is very famous, social, romantic Urdu novel that is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.
Nabila Awan is an emerging new writer and it’s her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readerss. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Ishq ᴇ hayat by Nabila Awan All Episodes are available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Nabila Awan All Novels Link
Short Glimps Of Episode 1
کیا ہوا حمنہ نے پلٹ کر کہا۔۔۔
کچھ نئی چچی جان وہ بس ہلکا سا لگ گیا۔۔۔
ارے بچے دھیان سے نا دکھاؤ مجھے اب میرے خدایا یہ ہلکا سا ہے چلو ڈاکٹر کے پاس چلیں
ارے نہیں چچی جان میں بس ٹھیک ہوں کچھ نہیں ہوا
عائزہ بیٹا یہ ٹھیک نہیں ہے یہ بہت لگا ہے تمہیں بہت زیادہ تکلیف ہوگی چلو ڈاکٹر کے پاس چلتے ہیں۔
نہیں چچی چل میں ٹھیک ہوں بس دوا لگا لوں گی تو اور ٹھیک ہو جاؤں گی۔۔۔۔۔
اچھا چلو اب اؤ ادھر میں دوا لگا لوں۔۔۔۔۔ ہمنہ نے دوا نکالی اور اسے لگانے لگی وہ لگانے ہی والی تھی کہ حرم کی اواز ائی تو
جی جان اپ جائیں میں کر لوں گی
نہیں عائزہ میں لگا لیتی ہوں
نئی تو چچی جان چچا کو ضروری کام ہوگا اپ جائیں
اچھا ٹھیک ہے یاد سے لگا لینا۔ وہ چلی گئی عائزہ دوا لے کر کمرے میں اگئی۔ اور دوا لگانے لگی ساتھ ساتھ ہی انسو بہہ رہے تھے لگی تو اس زیادہ تھی اور یہ بات الگ تھی کہ اس نے اسے زیادہ اہمیت نہ دی۔ دوا لگانے کے بعد وہ پھر سے کتابیں کھول کر بیٹھ گئی اور پڑھنے میں مصروف ہی تھی کہ ساتھ ہی ماہا کا فون اگیا اور وہ پھر اس کو سمجھانے لگی۔
سر میٹنگ کا ٹائم ہو گیا ہے اور جو فائل اپ نے کہا تھا وہ میں نے ریڈی کر دی ہے اپ چیک کر لیں واجد نے گاڑی موڑتے ہوئے کہا۔ مگر اسے کوئی جواب نہ ملا۔۔ تو واجد نے پیچھے مڑ کر دیکھا تو وہ کتاب پڑھنے مصروف تھا کتاب پڑھتے ہوئے وہ کسی شہزادے سے کم نہیں لگ رہا تھا۔۔۔ سر۔۔۔۔ واجد ڈونٹ ڈسٹرب می۔۔ اور میٹنگ کینسل کر دو اور کمپنی کی طرف چلو۔۔۔ سر وہ۔۔۔۔ وہ کیا ہے واجد؟ سر اپ نے بتایا نہیں۔۔ کیا مطلب بتایا نہیں تمہیں۔۔۔ سر نہیں نہیں میرا وہ کہنے کا وہ مطلب نہیں تھا۔ میں تو بس کہہ رہا تھا کہ کمپنی اچانک سے۔۔۔۔ واجد وہ میری کمپنی ہے میں جب چاہے جاؤں اور ہاں یہ بات اپنےاس مائنڈ میں بٹھا لو کے زیان چوہدری کسی کو بتانے کا پابند نہیں ہے۔ سر وہ۔۔۔۔۔۔۔ شٹ اپ واجد اب مجھے تمہاری اواز نہ ائے اور جو کہاں ہے وہ کرو۔ کزن تم یہاں کیا کر رہی ہو عأءزہ لان میں بیٹھی تھی جب سمیر نے اس سے پوچھا پڑھ رہی ہوں پیپر ہے کل ابھی وہ بتا ہی رہی تھی کہ سمیر نے کہا۔ یہ تمہارے ہاتھ پر کیا ہوا ہے؟ کچھ نہیں بس وہ کھانا بناتے ہوئے لگ گیا تم بتاؤ تم یہاں کیا کر رہے ہو؟؟ میں تو بس یار ایسے ہی ایا تھا۔۔ اچھا تبھی کہوں کہ کھانا جتنے مزے کا کیسے تھا میری کزن نے جو بنایا تھا۔۔ ہاں ہاں ہو گئے تم شروع اب جاؤ مجھے پڑھنے دو۔ اچھا پڑھ لینا یار ویسے ایک بات بتاؤں؟ سمیر تنگ نہ کرو جاؤ یہاں سے عائزہ نے اسے گھور کر کہا۔ اچھا نا اخری بات۔۔ بولو اور جاؤ ائزہ نے احسان کرنے والے انداز میں کہا۔ تم پڑھو یا نہ پڑھو ٹاپ تو تم نہیں کرنا ہے تو پھر کیوں پڑھ کر اپنا ٹائم ویسٹ کرتی ہو سمیر نے کہا۔ سمیر تم ۔۔۔۔تم اج نہیں بچو گے عائزہ اٹھ کر اس کے پیچھے بھاگی پر وہ اندر بھاگ گیا تھا۔ کہنے کو تو سمیر عائزہ سے بڑا تھا پر ان دونوں کو دیکھ کر ایسا نہ لگتا تھا عائزہ سمیر کو سمیر ہی بلاتی تھی جس پر کتنی مرتبہ اس نے چھوٹی تائی سے ڈانٹ کھائی تھی پر سمیر نے کہا تھا اسے اس طرح اس کے نام لینے سے کوئی مسئلہ نہیں تو چھوٹی تائی بھی خاموش ہو گئی۔
How To Download
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see an advertisement and a popup notification of allow or block.
- Click on block and wait for 5 second. A count down will appear on top from 5 to 0. Meanwhile ignore any kind of advertisement or warning you will see on your screen.
- After 5 second you will see skip add and click on this skip add button.
- You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
Click the link below to download this novel in pdf.
Download Link (All Episodes)
Online Reading (All Episodes Links)
Episode 1 |
Ishq ᴇ hayat by Nabila Awan Episode 1 Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aa*******@gm***.com