Ishq e momil by Memona Kanwal Complete novel download pdf

Ishq e momil by Memona Kanwal

Caring Hero Based Novels, Islamic Based Novels, Strong Heroine Based Novels.

Ishq e momil by Memona Kanwal complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Caring Hero Based Novels, Islamic Based Novels, Strong Heroine Based Novels and love story. It is very famous, social, romantic Urdu novel that is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.

Memona Kanwal is an emerging new writer and it’s her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Ishq e momil by Memona Kanwal complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Memona Kanwal All Novels Link

Short Glimps

مومی میری شادی کی ڈیٹ فکس ہو گئی ہے اور اب تمہیں ہر چیز میں میری مدد کرنی ہو گی ۔ وہ روانی میں بولتے جارہی ہے جب اسے احساس ہوا تھا کہ وہ تو اسے سن ہی نہیں رہی ۔

تم سے بات کر رہی ہوں مومل کہاں گم ہو فاریہ نے اسے کندھے سے  پکڑ کر ہلاتے ہوئے کہا تھا وہ اس وقت یونیورسٹی کے کوریڈور سے گزر رہے تھے ہر طرف سٹوڈنٹس کا ہجوم تھا ۔

کہیں نہیں تم اپنی بات مکمل کرو اب وہ اسے کیا بتاتی کہ وہ تو اسے اپنے بھائی کی بارات ان کے گھر لے کر آنا چاہتی تھی ۔مگر یہاں تو سب الٹا ہو گیا تھا ۔

نہیں مجھے لگ رہا ہے تم ٹھیک نہیں ہو۔ اس نے کھوجتی نظروں سے اس کی جانب دیکھا۔

 جہاں اس کا چہرہ ہر قسم کے احساس سے عاری تھا ۔کیا تمہیں میری شادی کی خوشی نہیں ہے مومی؟ میں ٹھیک ہوں فاریہ مجھے کیا ہونے ہے اور کیوں نہیں ہوگی مجھے تمہاری شادی کی خوشی ہے آخر کو کلوتی دوست ہو تم میری ۔

اس  نے زبردستی کی مسکراہٹ چہرے پر سجائی تھی۔ مغرب کی نماز پڑھ کر وہ نیچے آئی تھی ۔جہاں حلیمہ بیگم تسبیح پڑھ رہی تھیں ۔ اس نے کچھ کھانے کے لیے فرج کھولی تھی جب سامنے مٹھائی کا ڈبہ دیکھ کر وہ بولی ۔۔۔۔

ارے اماں یہ مٹھائی کا ڈبہ کہاں سے آیا ؟گلاب جامن کو منہ میں ڈالتے ان کی طرف مڑی تھی ۔

فاریہ کی ڈیٹ فکس ہو گئی ہے تو اس کا بھائی دے کر گیا ہے۔ آسیہ بیگم مصروف انداز میں بولی ۔ او ہاں بتایا تھا اس نے مجھے اس نے یاد کرتے کہا تھا اچھا جاؤ بھائی کو دیکھو نہ جانے کون سا ایسا کام ہے کہ دوپہر سے کمرے سے ہی نہیں نکلا یہ لڑکا۔۔۔

وہ چولہے پر رکھی ہانڈی میں چمچ ہلاتے بولی ۔۔

پہلے مٹھائی اور اب شیان کا کمرے میں بندہونا  ایک سیکنڈ لگا تھا اسے ساری بات سمجھنے میں ۔ کلک کی اواز سے اس نے دروازہ کھولا۔۔۔ پورا کمرہ اندھیرے میں ڈوبا تھا .

اس نے لائٹ ان کی تھی وہ سامنے ہی بیڈ کے ساتھ نیچے ٹیک لگائے بیٹھا تھا۔

 آنکھیں ہر درجہ سرخ تھے اور سر کے بال ماتھے پر بکھرے تھے۔ تم نے کیوں کیا ایسا میرے ساتھ اس کی اواز مومل کے کانوں سے ٹکرائی تھی۔

 اس کی سر د آہ بھری تھی ۔

میں تمہیں بتانا چاہتی تھی مگر۔۔۔۔ وہ بولتے بولتے رکی۔۔۔

مگر کیا کب ہاں جب وہ ڈولی میں بیٹھ کے کسی اور کی ہو جاتی تب ۔۔۔۔ہاں؟؟؟؟ اس کی اواز کمرے میں گونجی تھی ۔

وہ چھوٹے چھوٹے قدم اٹھاتے اس کی طرف بڑھی  اور اس کے ساتھ  نیچے جا کے بیٹھ گئی تھی اس کی شادی کی ڈیٹ فکس ہو ئی ہے۔ شادی نہیں ہوئی مومل نے آہستہ اواز میں کہا۔۔۔۔

 وہ میرا عشق ہے اس کی آواز کھائی سے آتی ہوئی معلوم ہوئی تھی۔

 جانتی ہوں میں۔۔۔۔

 محبت کرنے والوں کے ساتھ ایسا کیوں ہوتا ہے انہیں امتحان کیوں سہنےپڑھتے ہیں۔ ایک آنسو ٹوٹ کر اس کی انکھ سے گرا۔۔۔

مومل نے چہرہ اس کی جانب موڑا تھا اس نے اج سے پہلے کبھی شایان کو ایسے نہیں دیکھا تھا۔

 ایک دم سے اس کے دل کو کچھ ہوا تھا۔

 تاکہ ہر کم ظرف انسان محبت کا دعوی نہ کر سکے اسی لیے۔۔۔۔ مومل نے حد درجہ سنجیدگی سے اس کی طرف دیکھا تھا .میں مر جاؤں گا مومل !!!

 اس کی آواز میں نمی تھی ۔بکواس بند کرو اپنی ابھی میں زندہ ہوں ۔یہ سب ماتم اس دن کرنا جس دن  میں مر جاؤں وہ بھی میرے مرنے پر نہیں بلکہ اس بات پر کہ اب تمہاری مدد کے لیے کوئی نہیں ہے یہاں ۔اسے غصہ آیا تھا اس کی بات پر ۔۔

How To Download

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see an advertisement and a popup notification of allow or block.
  3. Click on block and wait for 5 second. A count down will appear on top from 5 to 0. Meanwhile ignore any kind of advertisement or warning you will see on your screen.
  4. After 5 second you will see skip add and click on this skip add button.
  5. You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  6. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

Click the link below to download this novel in pdf.

Download Link 1

Download Link 2

Download Link 3

Ishq e momil by Memona Kanwal Online Reading

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *