Khat e ishq novel by Hina Kamran

Khat e ishq novel by Hina Kamran download pdf

(Current Episode 2)

Khat e ishq novel by Hina Kamran complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around love story. It is very famous, social, romantic Urdu novel that is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.

Hina Kamran is an emerging new writer and it’s her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers including

Bar e Barzakh by Hina Kamran Complete

Khatti Meethi by Hina Kamran Complete

Taab by Hina Kamran Complete

Yaad e firaq by Hina Kamran Complete

Mere sham o sehar by Hina Kamran Complete

Num by Hina Kamran Complete

Araf by Hina Kamran Complete

Zameen Zaad by Hina Kamran Complete

Khat e ishq novel by Hina Kamran download pdf

are some of her most popular novels.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Khat e ishq novel by Hina Kamran All Episodes are available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Hina Kamran All Novels Link

Short Sneaks Of Episode 2

”شیزل پہلے بھی تو ایسی ہی تھی۔ شروع سے ہی تھی۔ میں نے ہی خود کو اس کے پیچھے خوار کیا اور اب میں ہی خطا اٹھا رہا ہوں۔” اس نے کرسی کی بیک پر تھوڑا سا وزن ڈال کر اس کے پہیوں کو زحمت دی۔ میز کی سب سے آخری دراز کھولی،دو کتابیں،ایک فوٹو فریم اور ایک البم کے نیچے مومی کاغذ میں کچھ لپٹا ہوا تھا۔ قیس نے اسے باہر نکالا،اس پر سے کاغذ ہٹایا۔ وہ ایک عدالتی پیپر تھا جس پر شیزل کے سائن تو واضح تھے مگر اس کے سائن والی جگہ اب بھی خالی تھی بالکل خالی۔

”کچھ رشتوں کے ختم ہونے میں ہی بھلائی ہے۔ ذہنی اذیت سے تو بہتر ہے کہ ہم گریس فل انداز میں الگ ہوجائیں۔ تم کون ہو میں بھول جاؤں گی۔ میں کون ہوں تمہیں بھولنا ہوگا۔” ماضی میں کہے شیزل کے جملے اس کے لبوں پر تلخ مسکراہٹ کا موجب بنے۔ آنکھوں میں خود کیلئے ترحم کوٹ کوٹ کر بھر گیا۔

”بہت سا رحم تمہارے لیے قیس الہیٰ،بہت سا رحم۔” کاغذ کو واپس لپیٹ کر اس نے چیزوں کے نیچے چھپا دیا۔ یہ چند اشیا تھیں جو اس کی زندگی کا کل حصہ تھیں۔ جنہیں وہ ہمیشہ اپنے ساتھ رکھتا تھا۔ محبت کے چالیس چراغ،شکوہ جواب شکوہ،اس کی اور شیزل کی تصویر جس میں وہ دونوں آپس میں مسکرا رہے تھے اور وہ البم جس میں اس کی تصاویر تھیں جو ان دونوں کی زندگی تھی ان دونوں کی انت الحیات،اس دنیا میں آئی ڈیڑھ دن کی مہمان،فقط ڈیڑھ دن کی۔ قیس میں اس البم کو کھولنے کی ہمت نہیں ہوئی تھی اس لیے اس نے اس البم کو کھولا اور نہ ہی الٹا رکھا ہوا فریم سیدھا کیا۔ دراز کو بند کرکے وہ اٹھائیس سالہ خوبرو انسان کرسی کی بیک پر سر ٹکا کر آنکھیں موند گیا،چہرہ اونچا تھا چھت کی جانب،

”بہت سا رحم تمہارے لیے کیونکہ تم اب بھی اس عورت سے امید لگائے بیٹھے ہو جس نے امید کا ہر در بند کردیا ہے۔ جس نے تمہیں صفائی کا ایک موقع نہیں دیا اور فیصلہ سنا دیا۔ جدائی کا فیصلہ۔” اس نے گہرا سانس بھر کر موندی آنکھیں کھولیں پھر اطراف میں نگاہ دوڑائی جہاں فائلز،کاغذات،ریپورٹس اور جانے کیا کیا پڑا تھا۔ وہ یہاں کیوں آیا تھا اسے یاد آگیا۔ انکل حیدر نے اسے کال کی تھی اور بتایا تھا کہ شیزل کے علاقے میں قتل ہوگیا ہے۔ قتل چونکہ ملک کی اپر کلاس کے ہاں ہوا تھا اس لیے اسے جلد از جلد یہاں پہنچ کر اس مسئلے کو حل کرنا ہے۔ وہ یہاں نہ آتا ہرگز نہ آتا اگر درمیان میں شیزل نہ ہوتی۔ اسے لگا تھا وہ یہاں آئے گا تو شیزل اسے دیکھ کر شاید پگھل جائے گی،شاید اس کے دل میں بھی محبت جاگ جائے گی اور وہ اسے معاف کردے گی مگر وہ غلط تھا بالکل غلط،وہ بندہ شناس انسان تھا چند ملاقاتوں میں ہی جان گیا کہ وہ آج بھی اسے اتنا ہی ناپسند کرتی ہے جتنا اس نے کچھ عرصہ قبل اسے ناپسند کرنا شروع کیا تھا۔ وہ جان گیا تھا وہ اچھے سے اپنی حیثیت اس کی نظر میں جان گیا تھا۔ تبھی تو آج وہ خالد نسیم کے گھر نہیں گیا تھا۔ آج وہ کہیں بھی نہیں جانا چاہتا تھا کہیں بھی نہیں۔

How To Download

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see an advertisement and a popup notification of allow or block.
  3. Click on block and wait for 5 second. A count down will appear on top from 5 to 0. Meanwhile ignore any kind of advertisement or warning you will see on your screen.
  4. After 5 second you will see skip add and click on this skip add button.
  5. You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  6. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

Click the link below to download this novel in pdf.

Download Link (All Episodes)

Download Link 1Download Link 2Download Link 3
Episode 1Episode 1Episode 1
Episode 2Episode 2Episode 2

Online Reading (All Episodes Links)

Episode 1Episode 2

Khat e ishq novel by Hina Kamran Episode 2 Online Reading

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *