Rah e safar novel by Omaima Ayaz

Rah e safar novel by Omaima Ayaz download pdf

Rah e safar novel by Omaima Ayaz Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life. It is very famous, social, romantic Urdu novel that is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.

Omaima Ayaz is an emerging new writer and it’s her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Rah e safar novel by Omaima Ayaz is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Omaima Ayaz All Novels Link

Sneaks

ایمان۔۔۔ایمان مڑی۔۔۔۔جی۔۔۔ آپ سے میں نے کچھ پوچھا تھا۔۔کیا۔۔ایمان انجان بن رہی تھی یہی کہ میں آپ کو پسند کرتا ہوں آپ نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایمان نے احمر کی بات کاٹ دی۔۔۔۔ احمر آہستہ بولو پہلی بات اگر حدید بھائی کو پتہ چلا تو پھر جانتے ہو تم کیا ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔ دوسری بات اس بار ایمان کے لہجے میں بہت نرمی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔ احمر تم بہت اچھے ہو میرے سے زیادہ اچھی لڑکی ڈیزرو کرتے ہو میں نے کبھی اس نظر سے نہیں دیکھا تم۔۔۔۔۔ میرے بھائی کے جیسے ہو آئندہ اس طرح کی بات مت کرنا پلیز کہہ کر چلی گئی احمر اپنی گاڑی میں ا کر بیٹھا سٹیرنگ پر سر رکھ کر اپنے دوست کی باتیں سوچنے لگا ہے احمر پتہ ہے جب بھی کوئی لڑکی کسی کو ریجیکٹ کرتی ہے تو پتہ ہے کیا کہتی ہے تم بہت اچھے ہو میں تمہارے لائق نہیں ہوں تم میں سے زیادہ اچھی لڑکی ڈیزرو کرتے ہو یہ سب سوچتے ہوئے احمر کی انکھوں میں انسو اگئے احمر نے انسو صاف کیا اور گاڑی سٹارٹ کی ۔۔۔۔۔۔۔

******

الرحمن  نے اپنے محبوب کو قرآن سکھایا۔ انسانیت کی جان محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو پیدا کیا ما کان و مایکون کا بیان انہیں سکھایا سورج اور چاند حساب سے ہیں اور سبزے اور پیڑ سجدے کرتے ہیں اور اسمان کو اللہ نے بلند کیا اور طرح زور کھی کے تراز میں بے اعتدالی نہ کرو اور انصاف کے ساتھ تول قائم کرو اور وزن نہ گھٹاؤ اور زمین رکھی مخلوق کے لیے اس میں میوے اور غلاف والی کھجوریں اور بھس کے ساتھ اناج اور خوشبو کے پھول تو۔ اے جن و انس تم دونوں اپنے رب کی کون سی نعمت جھٹلاؤ گے اس نے آدمی کو بنایا بجتی مٹی سے جیسے ٹھیکری اور جن کو پیدا فرمایا اگ کے لوکے سے تو تم دونوں اپنے رب کی کون سی نعمت جھٹلاؤ گے دونوں پو رب کا رب دونوں یچھپم کر رب تو تم دونوں اپنے رب کی کون سی نعمت جھٹلاؤ گے اس نے دو سمندر بہائے کے دیکھنے میں معلوم ہو ملے ہوئے اور ہیں ان میں روک کہ ایک دوسرے پر بڑھ نہیں سکتا تو اپنے رب کی کون سی نعمت جھٹلاؤ گے ان میں سے موتی اور مونگا نکلتا ہے تو اپنے رب کی کون سی نعمت جھٹلاؤ گے اور اسی کی ہیں وہ چلنے والیاں کے دریا میں اٹھی ہوئی ہیں جیسے پہاڑ تو اپنے رب کی کون سی نعمت جھٹلاؤ گے زمین پر جتنے ہیں سب کو فنا ہے اور باقی ہیں تمہارے رب کی ذات عظمت اور بزرگی والا تو اپنے رب کی کون سی نعمت جھٹلاؤ گے اسی کے منگتا ہیں جتنے اسمانوں اور زمین میں ہیں اسے ہر دن ایک کام ہے تو اپنے رب کی کون سی نعمت جھٹلاؤ گے جلد سب کام نبٹا کر ہم تمہارے حساب کا قصد فرماتے ہیں اے دونوں بھاری گروہ تو اپنے رب کی کون سی نعمت جھٹلاؤ گے اے جن و انس کہ گروہ اگر تم سے ہو سکے کہ اسمان اور زمین کے کناروں سے نکل جاؤ تو نکل جاؤ جہاں نکل کر جاؤ گے اس کی سلطنت ہے تو اپنے رب کی کون سی نعمت جھٹلاؤ گے تم پر چھوڑی جائے گی بے دهو یں کی اگ کی لپٹ اور بے لپٹ کا کالا دھواں تو پھر بدلہ نہ لے سکو گے تو اپنے رب کی کون سی نعمت جھٹلاؤ گے پھر جب اسمان پھٹ جائے گا تو گلاب کے پھول سا ہو جائے گا جیسے سرخ نری (بکرے کی رنگی ہوئی کھال) تو اپنے رب کی کون سی نعمت جھٹلاؤ گے

How To Download

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see an advertisement and a popup notification of allow or block.
  3. Click on block and wait for 5 second. A count down will appear on top from 5 to 0. Meanwhile ignore any kind of advertisement or warning you will see on your screen.
  4. After 5 second you will see skip add and click on this skip add button.
  5. You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  6. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

Click the link below to download this novel in pdf.

Download Link 1

Download Link 2

Download Link 3

Rah e safar novel by Omaima Ayaz Online Reading

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *