Talam Nagri by Ayesha Munir
(Youtube Special)
(Episdoe 2)
Likhari online magazine brings you You Tube likhari channel ( likhari online magazine channel)
This novel is only available in our You Tube Channel
Likhari magazine was our Monthly Online Magazine , which was available in soft form ( PDF ) ,But It has stopped now due to some reasons.
Now likhari mag has created their own channel to provide you all the stories which were being
published in monthly magazine. Our all stories will be available to read there ( U Tube Channel ) as passage of time and many has been completed.
We will provide you all well-known and famous writers in our channel.
A writer who has an ability to show the realty of our society and people behavior and their role of life through their story. They will play with words and will give you a magical story. The story in which you’re interested. story which has hidden from you. A story of one single person and the hardship, of his or her life.
The story of family which will tell you the real meaning of family, some might be bad and some might be
good. The story of the professional people play their part in society to save other life or their family or our beloved country.
Means these writers will bring you all categories which will be high lights the life and its identity
Here we will give you story title and some words about story , the author and categories.
Here is the story which you can listen or read.
Story name:
Talam Nagri
Written by:
Ayesha Munir
Category:
Romantic + Love story + Friends + Revenge, Suspense + Thrill + adventure + University Based
Summary:
ابھی اس نے چند ہی قدم اٹھائے تھے کہ دائیں جانب جھاڑیوں کے ہلنے کی آواز سنائی دی۔ دل دھڑکنے لگا، مگر اُس نے ہمت کر کے جھاڑیوں کی طرف دیکھا، جہاں سفید پوشاک میں لپٹی ہوئی ایک عورت کھڑی تھی۔ وہ مزید ہمت کرتے ہوئے اس کی جانب بڑھی، جیسے ہی چند قدم اور آگے بڑھی، اچانک چاند بادلوں کی اوٹ سے باہر آیا اور عورت کا چہرہ نمایاں ہوا۔ یہ منظر اتنا خوفناک تھا کہ انستاسیہ کی چیخ بے ساختہ نکل گئی۔ سامنے کھڑی مخلوق نہ تو کوئی انسان تھی، نہ ہی حیوان، بلکہ ایک بھیانک راکشس تھی جس کے منہ سے ہر طرف خون بہہ رہا تھا۔
وہ خوفناک مخلوق انستاسیہ پر جھپٹی، مگر اس نے جلدی سے خنجر سے وار کیا۔ مخلوق بلبلاتے ہوئے ایک قدم لڑکھڑاٸی، اس کی چیخوں کی گونج پورے جنگل میں پھیل گئی۔
دور کہیں اپنے کمرے میں ٹیبل پر جھکا جادوگر تلام اس خوفناک چیخ پر چونک کر سیدھا ہوگیا۔ اس کے ذہن میں کچھ نہ کچھ ہلچل ہو رہی تھی۔
ادھر انستاسیہ نے مزید وقت ضائع کیے بغیر جنگل کی طرف دوڑ لگائی۔ وہ مخلوق بھی اس کے پیچھے دوڑی، انستاسیہ کے لبوں پر چیخیں اور آنکھوں میں خوف طاری تھا۔ روتے ہوئے وہ چیخ رہی تھی، جیسے اس کے اندر کے خوف کو نکالنے کا یہی واحد راستہ ہو۔ بھاگنے کی شدت سے اس کی گول گھیرے والی فراک جھاڑیوں میں الجھ کر جگہ جگہ سے پھٹ گئی، مگر وہ اس کی پرواہ کیے بغیر بھاگتی رہی۔ جب اس کا پاؤں ایک کاٹ دار جھاڑی سے ٹکرایا تو درد کی ایک شدید لہر اس کے جسم میں دوڑ گئی۔ وہ سسکتی ہوئی ایک بڑے درخت کے تنے کے پیچھے چھپ گئی۔
اس نے اپنے منہ پر ہاتھ رکھ کر اپنی سسکیوں کا گلا گھونٹنے کی کوشش کی، مگر قدموں کی آہٹ اس کے قریب آتی جارہی تھی۔ دل کی دھڑکنیں تیز ہو گئیں۔ اچانک وہ مخلوق اس کے سامنے آ گئی۔ انستاسیہ کی چیخ نکل گئی اور اس کے لبوں سے بے اختیار ایک نام نکلا:
“جادوگر تلام!”
دوسری طرف بیٹھا تلام جھٹکے سے اٹھا۔
اس نے خوف بھرے انداز میں دیکھا کہ مخلوق اس پر وار کرنے کے لیے جھپٹ رہی ہے، اور وہ بے بسی سے اپنی آنکھیں بند کر گئی۔ لیکن کچھ لمحوں بعد ایک ٹھنڈی ہوا کے جھونکے نے اس کی پلکوں کو پھڑپھڑایا اور اس نے ڈرتے ہوئے آنکھیں کھولیں۔
آنکھوں میں حیرانی لیے، اس نے دیکھا کہ ہوا میں اڑتا ہوا ایک شخص اس کی کمر کو تھامے، اسے اپنے قریب کیے ہوئے تھا“۔
E-Book
This novel is available in E-book….
If you want to buy this ebook than mail us
Email:
aa*******@gm***.com ,
mo*********@gm***.com
send massage on this number
Whatsapp : 03335586927
( we will response ASAP )
Do comment about the story, like our channel, subscribe it, hit the bell icon to get all notifications.
If you want to read any other story , let us know in the comments so we will try our best to fulfil your request.