The evil lady novel by Mahi Shah

The evil lady novel by Mahi Shah download pdf

The evil lady novel by Mahi Shah Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life. It is very famous, social, romantic Urdu novel that is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.

Mahi Shah is an emerging new writer and it’s her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

The evil lady novel by Mahi Shah is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Mahi Shah All Novels Link

Sneaks

کہ۔۔۔۔ کون ہے۔۔۔ وہ لڑکی ڈر کے مارے بولی تھی۔۔۔

گمنام ہے کوئی۔۔۔بدنام ہے کوئی۔۔۔کس کو خبر کون ہے وہ۔۔انجان ہے کوئی۔۔۔گمنام ہے کوئی۔۔۔

یہ آواز سن کے وہ لڑکی تھر تھر کانپنے لگی تھی۔۔۔

اا۔۔۔۔ایول۔۔۔

ایول نے اپنا چاکو نکال کر اس لڑکی کے ہونٹوں پر رکھا تھا وہ لڑکی مہندی کے ڈریس میں سامنے کھڑی سفاک  لڑکی کے سامنے کانپ رہی تھی

 تمہیں میرے عشق سے ایول کے عشق سے شادی نہیں کرنی چاہیے تھی ۔۔۔۔۔

اس لڑکی کو تو سامنے کھڑی موت نظر آرہی تھی وہ اس کی باتیں سن ہی کب رہی تھی۔۔۔۔۔

میں تمہیں مار نہیں سکتی تم کیونکہ تم کوئی گنہگار نہیں ہو نا لیکن تم بے گناہ بھی نہیں ہو۔۔۔۔

میں میں نے کیا کیا ہے وہ لڑکی ہمت کرتی بولی تھی میں میں تو کایا۔۔۔۔

اس  لڑکی کا اتنا کہنا تھا کہ ایول نے ایک زوردار تھپڑ اسے مارا تھا کہ اس کا سر  زور سے سامنے دیوار کے ساتھ لگا تھا وہ وہاں ہی گری تھی۔۔۔۔۔

سر سے خون  نکلنے لگا تھا ایول نے اپنا چمکدار چاکو نکالا تھا اتنی چمک تھی اس چاکو اور چاکو کے اوپر لکھا بڑا سا ایول کہ کسی کو بھی خوف میں مبتلا کر دیتا تھا وہ لڑکی ایول کو اپنی طرف بڑھتے دیکھ خوف سے آواز  نکالنے کی کوشش کرنے لگی تھی لیکن  نکال نہیں پا رہی تھی۔۔۔۔۔

وہ آرام سے اس کے پاس بیٹھ کے اور اس لڑکی کا ہاتھ پکڑ لیا وہ لڑکی کے سر سے خون نکل رہا تھا

 تمہیں میرے عشق کو اپنی ہاتھوں کے لکیروں میں لکھنا چاہا تھا نا تو ایسا کرتے ہیں جن ہاتھوں کے لکیروں میں میرا عشق ہے ان لکیروں  کو مٹا دیتے ہیں وہ آہستہ آہستہ اس کے ہاتھوں کے لکیروں میں اپنا چاکو چلانے لگی تھی اس لڑکی کی ضبط  سے چیخیں  دب گئی تھی۔۔۔۔

ششش۔۔۔۔ کچھ دیر بعد تم پر سکون ہو جاؤ گی اس کے ہاتھ خون سے بھر چکے تھے وہ ایک ایک کر کے  اس کے ہاتھ  پر چاکو چلاتے اس کا ہاتھ زخمی کر چکی تھی اور وہ لڑکی  درد نا برداشت کرتے ہوئے  بے ہوش ہو چکی تھی۔۔۔۔۔۔

یہ تو بے ہوش ہو گئی ایول  نے اپنی پاکٹ سے ایک ڈیوائس نکالی تھی جو کہ الیکٹرک شاٹ تھا  ایول اسے بس تب ہی استعمال کرتے تھے جب کسی انسان کو زندگی اور موت کے بیچ لٹکانا  ہو ورنہ وہ سیدھا اپنا تیز دار  چاکو اس انسان کے دل پر وار کرتی تھی اور وہ انسان دوسرا لفظ بولنے سے قاصر ہو جاتا تھا۔۔۔۔۔

ایول نے پہلے اسے تھپڑ مار کر اسے ہوش میں لانا چاہا تھا اور وہ لڑکی ہوش میں آئی تھی وہ لڑکی اس ڈیوائس کو دیکھ کر خوفزدہ نظروں سے ایول کو دیکھنے لگی تھی۔۔۔۔

ایول نے بغیر اس کی نظروں کو دیکھے وہ ڈیوائس  اس لڑکی کی گردن پر لگا دی تھی وہ لڑکی تڑپی تھی 10 سیکنڈ کے بعد اس لڑکی کا وجود ساکن ہوا تھا اور ایول مسکراتی اس کو چھوڑ کر اٹھی تھی۔۔۔۔

شکر کرو اور تمہیں میں نے مارا نہیں  تم نے میرے عشق پر  نظر رکھ کر برا کیا تھا اب تم جاؤ سیدھا کومے میں یا اوپر۔۔۔۔

How To Download

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see an advertisement and a popup notification of allow or block.
  3. Click on block and wait for 5 second. A count down will appear on top from 5 to 0. Meanwhile ignore any kind of advertisement or warning you will see on your screen.
  4. After 5 second you will see skip add and click on this skip add button.
  5. You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  6. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

Click the link below to download this novel in pdf.

Download Link 1

Download Link 2

Download Link 3

The evil lady novel by Mahi Shah Online Reading

 

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *