Jalabeeb by Khadija Bint e Qasim Complete novel

Jalabeeb by Khadija Bint e Qasim Download pdf

About The Novel Jalabeeb by Khadija Bint e Qasim

(Current Episode 5)

Jalabeeb by Khadija Bint e Qasim

Jalabeeb by Khadija Bint e Qasim is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

***************

Novel Summary in Urdu

جلابیب نام سے ہی ظاہر ہے چادر ۔۔۔۔۔اور ہر عورت اس چادر کی قدر کرے جو اللہ نے اسے عطا کی ہے ۔۔۔۔۔۔

****************

Sneaks Peeks From Novel

“اممے! تم عبادت کے بعد اتنا ٹائم کیوں بیٹھی رہی “

“ہمم!وہ دراصل میں اپنی حفاظت کے لیے اذکار کر رہی تھی شام کے کیونکہ آج لیٹ ہو گئ کرنے میں۔۔۔عمارہ نے اس سے الگ ہو کر کہا ۔

“مطلب ۔۔۔۔یہ ضروری ہوتے ہیں ؟”سبین نے معصومانہ سوال کیا تو عمارہ کو اس پر پیار آیا حالانکہ وہ اس سے ڈیڑھ سال بڑی تھی ۔عمارہ نے اسے ہاتھ سے تھاما اور اس کے ساتھ صوفے پر بیٹھی ۔۔

“میری جان!جیسے ہم دیکھتے ہیں کہ ڈیفینس میں رہنے لوگ کیسی زندگی گزارتے ہیں ؟تم خود کو دیکھ لو ۔۔۔

fully protocoled

اور

high security

کے ساتھ ہوتے ہو تم کیوں ؟”اس کے کیوں پر سبین کے چہرے پر سوالیہ سا تاثر آیا تو عمارہ مزید بولی۔

“کیونکہ تم اپنے معاشرے کے لیے ضروری ہو ۔۔تمہارا

surround

تم سے محبت کرتا ہے اور چاہتا ہے کہ تم برے سے محفوظ رہو اسی طرح ہمارے پیارے اللّٰہ تعالیٰ جنہوں نے ہمیں پیدا کیا ہے ،جو

the creater

ہے اور اس نے ہمیں زمین میں اپنا نائب بنایا ہے ۔۔۔۔ ۔کتنا اس نے ہمیں خاص رکھا ہے ہے ناں! بتاؤ کیا اپنی بنائ چیز سے کون محبت نہیں کرے گا ۔۔۔۔؟؟”عمارہ نے اس کا ہاتھ تھپتھپاتے ہوئے پوچھا تو سبین بولی ۔

“Exactly

کرے گا اور اس کو دھوپ چھاؤں میں اس کے ساتھ رہے گا ۔۔”

“ہمم!تو میں بھی یہی کہ رہی ہوں کہ اللہ جس نے ہمیں یہاں بھیجا تو وہ بھی چاہتا ہے کہ ہم کائنات کی بری طاقتوں سے  محفوظ رہیں اسی لیے اس نے ہمیں صبح و شام کے اذکار سکھائےتاکہ ہم لوگ طاغوتی قوتوں ،انسان کے برے ارادوں سے محفوظ رہیں اور شیطان ہمیں نقصان نہ پہنچائے ۔”عمارہ نے اسے تسلی بخش انداز میں دیکھا ۔

****************

Download Latest Episode 5 in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

Download (Previous Episodes) Jalabeeb by Khadija Bint e Qasim in pdf.

پچھلی اقساط پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ڈاؤنلوڈ کریں یا آن لائن پڑھیں

Download Link (All Episodes)

Download LinkDownload Link
Episode 1Episode 2
Episode 3Episode 4

Online Reading (All Episodes Links)

Episode 1Episode 2Episode 3
Episode 4

Toor e mohabbat by Mamoona Nasrullah Complete novel 

Mahpara by Zunaria Bano Complete novel

****************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 458 Views

Leave a Comment