Zulm ke Saye Mein Roshni by Aiman Khan Complete novel

Zulm ke Saye Mein Roshni by Aiman Khan Download pdf

About The Novel Zulm ke Saye Mein Roshni by Aiman Khan

Zulm ke Saye Mein Roshni by Aiman Khan Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Emotional, Social Drama, Women Empowerment, short novel.

Zulm ke Saye Mein Roshni by Aiman Khan is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

Novel Detailed Summary in English

“Zulm ke Saye Mein Roshni” is a powerful and emotional story centered around Nazneen, a young girl trapped in an oppressive household dominated by her tyrannical father, Chaudhry, who views women merely as commodities. Forced into a forced marriage with a cruel man named Asad, Nazneen faces immense physical and mental torture. Her only pillar of strength is her mother, who silently suffers alongside her until she decides that enough is enough.

The turning point arrives when Nazneen’s mother orchestrates a daring midnight escape to free her daughter from the jaws of a forced, abusive union. During their escape, tragedy strikes: Chaudhry discovers them, and in a heart-wrenching moment, Nazneen’s mother is shot dead right before her eyes while ensuring Nazneen’s escape. Broken, grief-stricken, and fleeing for her life, Nazneen crashes a tractor and is found unconscious on the roadside by Dr. Azfar.

Dr. Azfar and his mother, Alia Sahib (a lawyer), rescue Nazneen and provide her sanctuary in their home. Initially withdrawn, traumatized, and filled with survivor’s guilt, Nazneen slowly finds solace and spiritual awakening through Alia’s guidance and Azfar’s compassionate support. With Alia taking up her legal battle, Nazneen transforms from a terrified victim into a resilient survivor ready to face her father in court. The narrative highlights themes of resilience, the pain of oppression, and the courage it takes to break generational cycles of injustice.

***************

Sneaks Peeks From Novel

“میرا ہاتھ چھوڑو… چھوڑ دو مجھے! میں یہ شادی ہرگز نہیں کروں گی!”

“ابّا… مجھ پر ترس کھائیں، خدا کے لیے مجھ پر رحم کریں۔ میں آپ کی بیٹی ہوں۔ صرف ایک بار… صرف ایک بار میری بات سن لیں۔ یہ جھوٹ بول رہا ہے، میں اس کے ساتھ نہیں گئی تھی۔ یہ مجھے زبردستی اپنے ساتھ لے گیا تھا۔”

“امّاں… آپ تو یقین کریں…”

وہ اُن کے قدموں میں گری، سسک سسک کر رو رہی تھی۔

“مجھے سب پتا ہے۔”

وہ چونک گئی۔ سہارا لے کر خود کو سنبھالنے کی کوشش کرتے ہوئے بولی،

“آپ… آپ جانتے ہیں؟”

“ہاں، تم میری بیٹی ہو، اور تم ایسا کچھ نہیں کر سکتی۔ لیکن میں تمہارا باپ ہوں… اور مجھے ہر فیصلہ کرنے کا حق حاصل ہے۔”

“آپ کہنا کیا چاہتے ہیں؟”

“تم نے میرے فیصلے کے خلاف جانے کی ہمت کیسے کی، نازنین؟ مجھے تم سے یہ امید ہرگز نہیں تھی۔ آخر تم میں اتنی جرأت آئی کہاں سے؟”

“ابّا… میں ہاتھ جوڑتی ہوں، یہ شادی رکوا دیجیے۔ میں یہ شادی نہیں کرنا چاہتی…”

“کیا کہا تم نے؟ دوبارہ کہنا!”

نازنین کے والد نے غصّے سے اُس کے بال مٹھی میں جکڑ کر اُسے کھڑا کرتے ہوئے کہا۔

“تمہاری زندگی کا فیصلہ میں کر چکا ہوں۔ اگر تم بھاگنے کی کوشش نہ کرتیں تو شاید تمہیں کچھ مہلت مل جاتی، مگر اب تمہاری سزا یہی ہے کہ کل شام، سورج ڈھلتے ہی، تمہارا نکاح اُسی شخص سے ہوگا جس سے طے پایا تھا۔ سورج کے غروب ہوتے ہی تمہاری زندگی کی ہر خوشی کا چراغ بجھ جائے گا… اور پھر تم اپنے کیے پر پچھتاؤ گی۔”

****************

Download Zulm ke Saye Mein Roshni by Aiman Khan in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

Munni daadi afsana by Basma Nazeer Download pdf

Zarishta by Hafsa Naz Download pdf

****************

Novel Summary in Urdu

ناول “ظلم کے سائے میں روشنی” نازنین نامی ایک ایسی باحوصلہ لڑکی کی کہانی ہے جو ایک ظالم اور جابر باپ (چودھری صاحب) کے گھر میں قید کی سی زندگی گزارتی ہے۔ چودھری صاحب عورتوں کو محض ایک کھلونا سمجھتے ہیں اور نازنین کی زبردستی ایک بدکردار شخص اسجد سے شادی طے کر دیتے ہیں۔ نازنین کی ماں ہر قدم پر اس کا ساتھ دیتی ہے اور اپنی بیٹی کو اس جہنم سے نکالنے کے لیے رات کی تاریکی میں فرار کا منصوبہ بناتی ہے۔

فرار کے اس کٹھن سفر کے دوران چودھری صاحب آجاتے ہیں اور گولی مار کر نازنین کی ماں کو شہید کر دیتے ہیں، جو بیٹی کی زندگی بچاتے ہوئے اپنی جان دے دیتی ہیں۔ صدمے اور خوف کے عالم میں نازنین ٹریکٹر پر بھاگتی ہے جہاں اس کا ایکسیڈنٹ ہو جاتا ہے۔ ڈاکٹر اظفر اور اس کی وکیل ماں عالیہ صاحبہ اسے زخمی حالت میں سڑک سے اٹھا کر اپنے گھر لے آتے ہیں۔

عالیہ صاحبہ نازنین کو قانونی تحفظ اور حوصلہ دیتی ہیں، جبکہ اظفر اسے ذہنی سکون اور رب پر پکا یقین رکھنے کا درس دیتا ہے۔ بالآخر، نازنین تمام خوف اور صدمات کو پیچھے چھوڑ کر اپنے حق اور ماں کی قربانی کا بدلہ لینے کے لیے عدالت میں ظالم باپ کے خلاف کھڑی ہو جاتی ہے۔

****************

About The Writer, Aiman Khan

“ظلم کے سائے میں روشنی” کی مصنفہ ایک ابھرتی ہوئی اور باصلاحیت قلمکار ہیں جو معاشرتی ناانصافیوں، عورتوں کے حقوق، اور گھریلو جبر جیسے اہم موضوعات کو اپنے الفاظ کے ذریعے دلکش اور اثر انگیز انداز میں اجاگر کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ ان کے لکھنے کا انداز پڑھنے والے کے دل میں اتر جاتا ہے اور کرداروں کے جذبات کی عکاسی بے حد جاندار ہوتی ہے۔

****************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 70 Views

Leave a Comment