Qismat Ki Sitam Zareefi by Mujahid Hussain Laghari pdf

Qismat Ki Sitam Zareefi by Mujahid Hussain Laghari (Short novel) Download pdf

About The Qismat Ki Sitam Zareefi by by Mujahid Hussain Laghari (Short novel)

Qismat Ki Sitam Zareefi by Mujahid Hussain Laghari (Short novel) Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Qismat Ki Sitam Zareefi by Mujahid Hussain Laghari (Short novel) is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

Novel Detailed Summary in English

“Qismat Ki Sitam Zareefi” by Mujahid Hussain Laghari is a poignant, emotionally gripping Urdu social-romantic novella that explores how a single poor decision born out of desperation can shatter an entire family. The story is narrated by Rehmat, a young man who once lived a peaceful, middle-class life in Lyari, Karachi, with his loving parents and younger sister, Afsheen.

Their lives turn upside down when Rehmat’s father falls under the bad influence of a colleague named Mehtab, abandoning his family responsibilities for the red-light district. This betrayal leads to bitter domestic turmoil, verbal abuse, and eventually an abrupt divorce, forcing Rehmat, Afsheen, and their mother to take refuge with their maternal uncle (Mamoo).

Despite financial hardships, the family finds stability until tragedy strikes: a factory fire leaves Mamoo severely burned and paralyzed, making him unable to work. As the sole remaining man in the house, Rehmat takes up a low-paying job and multiple tuitions to make ends meet. Years later, a prestigious marriage proposal arrives for Afsheen.

Desperate to arrange funds for the wedding without losing this golden opportunity, and facing a delay from his kind boss Nadir Sahib who had promised a loan, Rehmat commits a grave mistake—he attempts to burgle Nadir Sahib’s house.

He is caught red-handed and sentenced to four years in prison. During his incarceration, the family cuts all ties out of deep shame, and Afsheen’s marriage proposal breaks off. When Rehmat is finally released, he visits his uncle’s house, only to be turned away by his heartbroken mother, who tells him that they are dead to each other. Broken, filled with immense regret, and alienated from his loved ones, Rehmat is left wandering a lonely, directionless path, burdened by the consequences of his actions.

***************

Sneaks Peeks From Novel

صفدر  آپ جائیں  یہاں سے  میں اپنا گھر  چھوڑ کر کہیں  نہیں جاؤں گی –    اپنا گھر  ایسا ہوتا ہے اپنا گھر  یہ شخص بجائے  اپنی غلطی  پر پشیماں ہونے اور سدھارنے  کے   الٹا تم پر  غصہ نکال رہا ہے  ماموں   غصے میں ترش لہجہ اپناکر  کہا-       

       یہ سننا   تھا  کہ  بابا اپنے  ھوش وحواس  کھو بیٹھے    ہاں ہاں  لے جا اپنی لاڈلی  کو نہیں چاھیے مجھے  ایسی عورت  جو بھائی کے ہاتھوں  شوہر کو ذلیل و خوار کرے-

    پھر ابا نے وہ کردیا جس سے  آسمان بھی   لرز جاتا  ہے   طلاق طلاق طلاق   تین بار یہ لفظ ادا کرکے   اماں کے ساتھ ساتھ  ابا نے جیسے ہمیں بھی ہمیشہ کے لیے اپنی زندگی  سے نکال دیا   –

  ماموں اماں افشین اور مجھے لے کر   اپنے گھر آگئے – میں تو پھر بھی بڑا تھا مگر افشین   یہ سب   ناقابل فہم انداز میں دیکھتی رہی  اس کا  چہرہ عجیب سوال  بنا ہوا تھا

  ماموں بہت نفیس اور محبت لٹانے والے  انسان تھے  جبکہ ممانی  مزاج اور لہجے کی تلخ ضرور تھیں مگر دل شیشے کی صاف   جو بات کہنی ہوتی منہ پر بلاجھجھک کہہ دیتیں  دل میں کبھی  بغض اور کینہ نہیں رکھا انہوں نے-

 ماموں جب سارا قصہ انہیں بتا چکے  تو  وہ اماں کو خوب   تسلی دیتے ہوئے بولیں

  بہت اچھا کیا   ایسے نیچ شخص  اس  قابل  نہیں ہوتے کہ نباہ کیا جاسکے –

 ماموں کی کوئی اولاد  نہیں تھی  شادی کے شروع سال میں ممانی کا مس کیریج ہونے کے بعد وہ دوبارہ ماں نہیں بن پائیں  ماموں  ہمارا   خیال اپنے بچوں کے طرح رکھتے تھے  اپنی حیثیت اور  بساط کے مطابق جو ان سے ہوپاتا کرتے – میرے اور افشین  کے لیے اسکول کا بھی انتظام  کیا گیا تاکہ  ہماری پڑھائی کا حرج نہ ہو  اور تعلیم کا سلسلہ وہیں سے جوڑا جائے جہاں سے منطقع ہوا تھا-

  اس وقت میں میٹرک اور افشین آٹھویں میں تھی    باوجود  اس محبت اور عزت  کے جو ہمیں ماموں کے گھر مل رہی تھی  ابا کے  اس عمل کا ہم سب اور خاص طور پر اماں کو بہت قلق اور افسوس تھا  وہ چھپ چھپ کر  آنسو بہایا کرتیں –

 ابا کی سفاکی  اور اس  احسان فراموشی کے جو انہوں نے اماں کی اتنی خدمت اور ساتھ کے جواب اور صلے  میں ان کے ساتھ کیا  اماں کے اندر کی عورت کو جیسے مار ڈالا تھا –

  ابا کے  اس عمل نے  میرے دل میں  ان کے لیے نفرت بھر دی تھی  اکثر میرے اور افشین کے چھوٹے  ذھنوں میں یہ سوال گردش کرتا کہ آخر انہوں نے ہمارے ساتھ ایسے کیوں کیا یہ سب کرتے ہوئے انہیں ذرا بھی خیال نہیں آیا کہ ہم ان کے بغیر  کیسے رہیں گے –  ہم تو جان تھے ان کی  زندگی تھے  وہ اتنے  خودغرض  تو نہ تھے –

 خیر زندگی اپنے ڈگر پر پھر بھی  ٹھیک چل رہی  تھی کہ  ایک اور افتاد ہم پر آن پڑی.

****************

Download Qismat Ki Sitam Zareefi by Mujahid Hussain Laghari (Short novel) in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

Foladi Jazba by Nawaz Mughal Download pdf

Khawabon kay us paar by Noorish Zia Download pdf

****************

Novel Summary in Urdu

ناول “قسمت کی ستم ظریفی” (مصنف: مجاہد حسین لغاری) انسان کی زندگی میں اچانک آنے والے دردناک موڑ، خاندان کی بربادی اور مجبوری میں اٹھائے گئے غلط قدموں کے نتیجے میں ملنے والی سزاؤں پر مبنی ایک دل دہلا دینے والی کہانی ہے۔ کہانی کا مرکزی کردار رحمت ہے، جو اپنے ماں باپ اور بہن افشین کے ساتھ کراچی کے علاقے لیاری میں ایک خوشحال زندگی گزار رہا ہوتا ہے۔ اس کا باپ ایک اچھے محکمے میں ملازم ہوتا ہے، لیکن ایک دن اپنے دوست مہتاب کی صحبت میں پڑ کر وہ بازارِ حسن کی راہ چل نکلتا ہے۔

گھر کی بربادی، فاقوں اور تلخیوں کے بعد والد والدہ کو طلاق دے دیتا ہے، اور رحمت، اس کی بہن اور والدہ اپنے مامُو کے گھر پناہ لیتے ہیں۔ وقت گزرنے کے ساتھ مامُو ایک فیکٹری حادثے میں معذور ہو جاتے ہیں، جس سے گھر کا سارا بوجھ رحمت کے کاندھوں پر آ جاتا ہے۔ کچھ عرصے بعد جب افشین کا ایک بہت اچھا رشتہ آتا ہے، تو شادی کے اخراجات پورے کرنے کے لیے رحمت سے انتظار نہیں ہوتا اور وہ اپنے ہی مہربان باس نادر صاحب کے گھر چوری کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ وہ رنگے ہاتھوں پکڑا جاتا ہے اور اسے چار سال قید کی سزا ہو جاتی ہے۔

جیل کے کٹھن سال کاٹنے کے بعد جب وہ اپنے مامُو کے گھر جاتا ہے، تو اس کی ماں دروازے پر ہی اسے دھتکار دیتی ہے، یہ کہتے ہوئے کہ اس کی وجہ سے افشین کا رشتہ ٹوٹ گیا اور اب وہ سب ایک دوسرے کے لیے مر چکے ہیں۔ رحمت ندامت اور پچھتاوے کے بوجھ تلے ہمیشہ کے لیے تنہا رہ جاتا ہے۔

****************

About The Writer, Mujahid Hussain Laghari

مجاہد حسین لغاری اردو ادب کے ایک حساس اور عمدہ قلمکار ہیں، جو معاشرتی تلخیوں، انسانی نفسیات اور خاندانی رشتوں کے اتار چڑھاؤ کو اپنی کہانیوں کا حصہ بناتے ہیں۔ ان کا اندازِ تحریر قاری کے دل میں اتر جانے کی صلاحیت رکھتا ہے اور وہ کرداروں کے جذبات کو انتہائی سچائی سے کاغذ پر اتارتے ہیں۔

****************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 1.1K Views

Leave a Comment