Al Qassam kay Mujahid by Huda Complete novel

Al Qassam kay Mujahid by Huda Download pdf

(Current Episode 2)

Al Qassam kay Mujahid by Huda Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Al Qassam kay Mujahid by Huda is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

Novel Detailed Summary in English

It is fictional, Islamic, political, suspense,thriller, historical, humorous based novel.

“Al-Qassam Kay Mujahid” by Huda is a gripping novel set against the backdrop of the Israeli-Palestinian conflict, highlighting the courage of Hamas’s military wing, the Al-Qassam Brigades. The story begins in the Old City of Jerusalem, focusing on characters like Abu Saleh and Ishaq, who are determined to join the resistance despite the looming threats from the Palestinian Authority and Israeli intelligence.

As the narrative progresses to Gaza, it portrays the relentless struggle of frontline fighters who act as an iron wall against the occupation forces. Through a blend of suspense and emotion, the novel depicts subterranean warfare, the intricate tunnel systems of Gaza, and the unshakeable faith of the Mujahideen. It also offers a unique perspective by capturing the psychological shifts of captive or interacting Israeli soldiers like Abel and Harry.

Woven with historical context—dating back from the 1948 Nakba and the 1967 war to the events of October 7, 2023—the novel powerfully showcases themes of sacrifice, resilience, and the eternal fight for freedom.

***************

Novel Summary in Urdu

القسام کے مجاہد، کہانی ہے یروشلم سے شروع ہو کر یروشلم میں ہی ختم ہونے والی ایسی انوکھی داستان جس کے کردار آخر تک آپ کو اپنے ساتھ باندھ کر رکھیں گے۔در پردہ کھلتے راز اور کئی نئے کردار کو آپ کو چونکا دیں گے۔ یہاں آپ کو غزہ کی آن گراؤنڈ رئیلٹی سے زیادہ انڈر گراؤنڈ رئیلٹی دکھاتی یہ کہانی کہیں غزہ کی ٹنلز تک پہنچا دے گی۔

************

About The Writer, Huda

ہدیٰ اردو ادب کی ایک ایسی ابھرتی ہوئی قلم کار ہیں جن کی تحریروں میں معاشرتی اصلاح کا پہلو نمایاں ہوتا ہے۔ وہ عام فہم مگر دلکش زبان میں گہری باتیں کہنے کا ہنر جانتی ہیں۔ ہدیٰ کا مشاہدہ بہت گہرا ہے، وہ انسانی رویوں کی باریکیوں کو سمجھتی ہیں اور انہیں اپنے الفاظ کے ذریعے قاری کے دل تک پہنچا دیتی ہیں۔ ان کا اسلوبِ نگارش سادہ ہے لیکن اس میں چھپا پیغام بہت طاقتور ہوتا ہے۔

اس ناول کی خالق اردو ادب کی ابھرتی ہوئی ایک ایسی قلم کار ہیں جو انسانی نفسیات اور معاشرتی رویوں پر گہری نظر رکھتی ہیں۔ ان کا اندازِ بیاں سادہ مگر پر اثر ہے، جو براہِ راست قاری کے دل پر دستک دیتا ہے۔ وہ اپنی تحریروں کے ذریعے نہ صرف تفریح فراہم کرتی ہیں بلکہ معاشرے کی اصلاح کا فریضہ بھی سرانجام دے رہی ہیں۔

خاص طور پر نوجوان نسل کے مسائل، سوشل میڈیا کے منفی اثرات اور مذہب سے دوری جیسے موضوعات ان کی تحریروں کا خاصہ ہیں۔ ان کا قلم حقیقت نگاری اور روحانیت کا ایک خوبصورت امتزاج ہے، جو قارئین کو سوچنے کی ایک نئی سمت عطا کرتا ہے۔ اردو ناول نگاری کی دنیا میں ان کا یہ منفرد اسلوب انہیں دیگر ہم عصر لکھاریوں میں ممتاز کرتا ہے۔

********

Short Scene From Novel

واللہ !  یہ انسان مجھے تپانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتا ۔۔۔وہ واقعی عاجز آچکا تھا اس انسان سے۔دو سال تک جھیلا تھا اسے لیکن ان دو مہینوں میں تو ایبل نے اس کے دماغ کی دہی کر دی تھی۔کچھ ہی دیر میں وہ  واپس آچکا تھا اور یوسف نے اس کے ہاتھ میں  قرآن دیتے ہوئے شکر کا کلمہ پڑھا تھا۔وہ  بھی اب ہیری کے برابر میں بیٹھا قرآن کھول کر  اسے پڑھنے کی کوشش کر رہا تھا۔حاتم کتنی ہی دیر تو خاموشی سے  اسے دیکھتا رہا لیکن جب بیچارے سے نہ رہا گیا تو بول ہی پڑا۔

ایبل بن آئزک !۔۔۔اس کی آواز پر ایبل نے چونک کر سر اٹھایا  اور بے ساختہ سوالیہ آئی برو اٹھائے۔

تمہیں شاید کسی نے بتایا نہیں کہ تھوڑی بہت عربی آنے کا مطلب یہ  ہرگز نہیں ہے کہ تم قرآن بھی پڑھ سکتے ہو۔کیونکہ قرآن کی عربی۔۔۔حاتم کی بات درمیان  میں ہی رہ گئی تھی۔جب وہ فوراََ اس کی بات کاٹ کر بولا۔

مجاہد! تمہیں شاید جوزف نے بتایا نہیں میں  حافظِ قرآن ہوں ۔چودہ سال کا تھا  میں جب میرے سینے میں مکمل قرآن محفوظ تھا۔کیونکہ کافی سال سے میں نے غلطی سے بھی قرآن کھول کر نہیں دیکھا تھا اس لیے اب مجھے پڑھنے میں تھوڑی مشکل ہورہی ہے۔۔۔آخر میں اس کے لہجے میں افسوس کی جھلک واضح تھی۔حاتم بن یاسر شاک زدہ نظروں سے اسے دیکھ رہا تھا جو اس کے سر پر بم پھوڑ کر دوبارہ قرآن پڑھنے میں مصروف ہوگیا تھا۔

یوسف بن یحییٰ ! تمہیں یہ بات مجھ سے چھپاتے ہوئے ذرا حیا نہیں آئی؟ ۔۔۔وہ ملامت کرنے والے  انداز میں کہتا یوسف کی جانب مڑا۔یوسف نے بے نیازی سے شانے اچکائے۔

آہ!(ہاں ) نہیں بتایاپھر؟ویسے بھی تم مجھے کون سا کچھ بتاتے ہو؟۔۔۔وہ چڑ کر بولا تھا لیکن حاتم کو سمجھ نہیں آیا کہ اس میں اتنا چڑنے والی بات کیا تھی۔

اب تم اوور ری ایکٹ کر رہے ہو جوزف! یا یوں  کہنا چاہیے  کہ تم سے   آج تک یہ بات برداشت ہی نہیں ہوئی کہ وہی قرآن جو تم نے ڈیڑھ سال میں حفظ کیا تھا و ہ ایک یہودی لڑکے نے صرف ایک سال میں کر لیا۔۔۔ایبل نے ایک جتاتی نظر یوسف پر ڈالی۔اس کی بات پر  یوسف اندر تک سلگ کر رہ گیا۔اب کی بار ہیری نے بھی  ذرا سا سر اٹھا کریوسف کے چہرے کہ تاثرات دیکھے تھے ۔جبکہ حاتم بن یاسر سے اپنی ہنسی روکنا مشکل ہورہا تھا۔

ایسا کچھ نہیں ہے! تم اپنا منہ بند رکھواور جو کام کر رہے ہو وہ کرو۔۔۔یوسف نے اسے شٹ اپ کال دیتے ہوئے کہا اور خفگی سے رخ موڑ گیا۔

****************

Download (Latest Episode 2)

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

Download (Previous Episodes) Al Qassam kay Mujahid by Huda in pdf.

پچھلی اقساط پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ڈاؤنلوڈ کریں یا آن لائن پڑھیں

Download Link (All Episodes)

Download LinkDownload Link
Episode 1

Online Reading (All Episodes Links)

Episode 1

اگر آپ ھدیٰ کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں

Huda All Novels Link

Black Code (ishq e Meesam Season 2) by Gul Mara Complete novel

Ishq e Meesam by Gul Mara Season 1 Complete novel

************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 70 Views

Leave a Comment