About The Novel Maseeha by Amna Tariq
(Current Episode 4)
Maseeha by Amna Tariq Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Table of Contents
Maseeha by Amna Tariq is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
Novel Detailed Summary in English
“Maseeha” is a gripping and thought-provoking contemporary Urdu novel written by the emerging author Amna Tariq. Standing as her seventh literary work, the novel brilliantly bridges the gap between realistic life stories and captivating fiction. “Maseeha” is deeply dedicated to anyone losing themselves in the illusion of social media, mistaking virtual validation for real life.
The story revolves around intense themes of hidden identities, silent protection, and the toxic superficiality of online romance. It challenges the modern-day obsession with digital filters and public exposure, contrasting it with the peace found in raw, undisguised reality. Set against the chilly, foggy backdrops of Islamabad’s Margalla Hills and Peshawar, the narrative introduces mysterious characters driven by intense personal codes.
Unlike standard romance novels, “Maseeha” promises a professional narrative depth, low on unrealistic suspense but exceptionally high on emotional gravity and psychological realism, making it a compelling read for those who appreciate soulful and meaningful literature.
A Deep Dive into Amna Tariq’s Psychological Fiction
If you are an avid reader of contemporary Urdu literature, you are probably familiar with how most stories lean heavily toward predictable romance tropes. However, every once in a while, a writer emerges who shatters these stereotypes and brings a raw, unfiltered perspective to the table. Amna Tariq’s latest Urdu novel, “Maseeha”, is doing exactly that. With its intense plot, psychological depth, and timely commentary on social media addiction, Maseeha Episode 1 has already hooked readers nationwide.
In this blog post, we will explore the themes, characters, and gripping plot of Amna Tariq’s seventh novel, which promises to be a masterpiece of reality-infused fiction.
Amna Tariq is not a new name in Urdu fiction publications, but Maseeha marks her most professional and mature work yet. Moving away from her initial purely fictional tales like Safar Zindagi Ka, her recent works blended real-life struggles with creative fiction.
With Maseeha, she takes a bold stance against the digital age. The novel is dedicated to everyone who mistakes the illusion of social media for real life, gradually losing their true identity in pursuit of virtual validation. It addresses the dark side of online romance, the deceptive nature of digital filters, and the heavy price one pays for living a life calculated by likes and comments.
***************
Novel Summary in Urdu
اس ناول کا عنوان “مسیحا” ہے ۔۔ یہ کہانی ہے آنلائن محبت کی، سوشل میڈیا سے نفرت کی۔ ایک ایسی لڑکی کی کہانی جسے لوگ سائیکوپیتھ سمجھتے تھے مگر اس کا ماضی بہت تلخ تھا۔ ایک مسیحا جو گمنام بن کر اس کی مدد کرتا تھا۔ آنلائن محبت سے ملے دھوکے کی کہانی۔۔ دو سہیلیوں ، بہن بھائی کی بونڈنگ ۔۔ ماں کی موت کا بدلہ۔۔ اپنوں سے ملے زخم ۔۔۔ یہ کہانی فل سسپنس سے بھری ہے۔ اگر آپ رئیل اور فکشن کی مکس سٹوری پڑھنا چاہتے ہیں تو یہ ناول بہترین انتخاب ہے ۔۔۔
مرکزی کرداروں کا تعارف:
گمنام (سرخ آنکھوں والا لڑکا): یہ کہانی کا سب سے پُرآسرار اور مصنفہ کا پسندیدہ ترین فکشنل کردار ہے۔ یہ ایک امیر، بااثر اور پختہ عزم کا مالک نوجوان ہے جو چہرے پر ماسک، سر پر کیپ اور آنکھوں کو چھپا کر خود کو دنیا سے پوشیدہ رکھتا ہے۔ وہ ایک لڑکی سے خاموش، بے غرض اور بغیر کسی اظہار کے محبت کرتا ہے اور سائے کی طرح اس کی حفاظت کرنے کا عہد کیے ہوئے ہے۔
آمنہ حارث (بھوری آنکھوں والی لڑکی): ۲۵ سالہ پونی ٹیل والی ایک سنجیدہ، باوقار اور رعب دار لڑکی، جو جذبات کو چھپانے کے ہنر میں ماہر ہے۔ لوگ اسے ‘سائیکوپیتھ’ تک کہہ دیتے ہیں۔ وہ سوشل میڈیا کی مصنوعی دنیا (جہاں وہ ‘آمنہ_003’ کے نام سے مشہور تھی) سے بیزار ہو کر اپنے تمام اکاؤنٹس ڈیلیٹ کر دیتی ہے تاکہ بغیر کسی فلٹر کے حقیقی زندگی جی سکے۔
سیاہ آنکھوں والا لڑکا (چوبیس سالہ نوجوان): ایک الجھا ہوا اور تھکا ہوا نوجوان جو آمنہ حارث کا کوئی کام کرنے میں ناکام رہا ہے۔ وہ آمنہ سے سچ چھپاتا ہے اور اس کی نظروں میں گرنے سے ڈرتا ہے، لیکن آمنہ کی تیز فہمی کے سامنے لاجواب ہو جاتا ہے۔
عافیہ شاذین: آمنہ حارث کی کالج کے دور کی مخلص ترین سہیلی، جو بحریہ ٹاؤن اسلام آباد میں رہتی ہے۔ وہ آمنہ کے مزاج کو اچھی طرح سمجھتی ہے اور اس کے مشکل فیصلوں میں اس کا ساتھ دیتی ہے۔
زوہان اور عمارہ بیگم: پشاور میں مقیم آمنہ حارث کا ۱۷ سالہ چھوٹا بھائی زوہان (جو پڑھائی میں لاپرواہ مگر آپی سے پیار کرنے والا ہے) اور اس کی ممتا سے بھرپور پشتون ماں عمارہ بیگم، جو اس کا بہت خیال رکھتی ہیں۔
****************
About The Writer, Amna Tariq
آمنہ طارق راولپنڈی، پاکستان سے تعلق رکھنے والی ایک باصلاحیت اور کم عمر مصنفہ ہیں جنہوں نے صرف 16 سال کی عمر میں اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو الفاظ کا روپ دیا۔
جب انہوں نے اپنی کہانی کا آغاز کیا، اس وقت ان کی عمر صرف 15 سال تھی، اور محض چار ماہ میں انہوں نے اس کہانی کو مکمل کر کے ثابت کیا کہ جذبہ عمر کا محتاج نہیں ہوتا۔
آمنہ طارق بنیادی طور پر ایک شاعرہ ہیں، مگر مطالعے اور اردو زبان سے شدید محبت نے انہیں نثر لکھنے پر آمادہ کیا۔ ان کا ماننا ہے کہ ہر محبت مکمل نہیں ہوتی، اس لیے وہ “ادھوری محبت” کو اپنی کہانیوں کا موضوع بناتی ہیں تاکہ قاری ان جذبات سے بھی واقف ہو جو اکثر نظر انداز ہو جاتے ہیں۔
ان کے نزدیک انسان نہ مکمل سفید ہوتا ہے، نہ مکمل سیاہ — ہر شخص کسی نہ کسی درجہ میں “سرمئی” ہوتا ہے۔ یہی گہرا فلسفہ ان کی تحریروں کا مرکزی پیغام بن کر اُبھر کر سامنے آتا ہے۔
****************
Sneaks Peeks From Novel
“پانچ سال ___ پانچ سالوں سے میں یہاں آرہا ہوں۔۔ دوست سمجھتے ہیں انجوائمنٹ کےلئے۔گھر والے سمجھتے ہیں بیٹا ڈپریشن میں ہے تنہا رہنا چاہتا ہے”۔
اس نے مگ پتھر پر رکھ دیا۔انگلیاں پتھر کی ٹھنڈک محسوس کررہی تھیں۔
“مگر سچ یہ ہے کہ میں اس کےلئے آتا ہوں”۔
ہوا تیز ہوئ۔اس کے بال بکھرگئے۔اس نے ہاتھ نہیں لگایا۔
“میرے لئے اسے پانا مشکل تو نہیں ہے مگر محبت آسان نہیں ہوتی محبت عزت مانگتی ہے”۔
وہ اٹھ کھڑا ہوا۔پتھر کے کنارے پر چلا گیا۔نیچے شہر دیکھا۔
“یہ شہر __ یہ فریبی دنیا __ یہاں لڑکیوں کو آپشن سمجھا جاتا ہے۔اسٹیٹس سمبل سمجھا جاتا ہے۔میں نے اپنے دوستوں کو کہتے سنا ہے کہ یار اس کو پٹالیتے ہیں ، اس کے باپ کے پاس بڑی دولت ہے ۔۔ گھن آتی ہے مجھے”۔
اس نے مٹھی اتنی سختی سے بند کرلی کہ کلائ اکڑ گئ جس پر اس نے سلور ڈائل والی گھڑی پہن رکھی تھی۔
“مگر وہ __ وہ آپشن نہیں ہے __ وہ میری محبت ہے ۔۔ بغیر بتائے،بغیر مانگے،بغیر ثابت کئے ۔۔ محبت وہی تو ہوتی ہے نا جو ہمیں بہتر انسان بنادے۔ دل کہتا ہے کہ خود کو اس کے قابل بنایا جائے۔وہ مجھے حاصل ہو یا نہ ہو مگر میں خود کو اس کے قابل بنانا چاہتا ہوں”۔
اس نے آسمان کی طرف دیکھا۔آواز بھاری تھی مگر لہجہ ٹوٹا نہیں تھا۔ہاتھ دل کے مقام پر رکھا۔بارش برسنے کی رفتار اب تیزی پکڑ رہی تھی اور وہ مکمل طور پر بھیگ چکا تھا۔
“یہ میرا خود سے عہد ہے جب تک میری سانسیں چل رہی ہیں کوئ بھی اس لڑکی کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھےگا۔کوئ بھی اس فریبی دنیا کا بھیڑیا اس تک نہیں پہنچےگا۔کوئ جھوٹ،کوئ دھوکہ،کوئ ‘تم اکیلی ہو’ والا وار اسے چھو نہیں سکےگا”۔
اس نے مٹھی کھول دی جیسےکسی کا ہاتھ تھام رہا ہو۔
“میں ہر صورت اس کی حفاظت کروں گا۔سایہ بن کر،دیوار بن کر،نام بن کر۔چاہے وہ مجھے کبھی جانے بھی نہ۔چاہے وہ کبھی میرا نام بھی نہ لے۔کیونکہ محبت قبضہ نہیں مانگتی محبت حفاظت مانگتی ہے”۔
****************
Download (Latest Episode 4)
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
Online Reading
Download (Previous Episodes) Maseeha by Amna Tariq in pdf.
پچھلی اقساط پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ڈاؤنلوڈ کریں یا آن لائن پڑھیں
Download Link (All Episodes)
Online Reading (All Episodes Links)
اگر آپ آمنہ طارق کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Tere bin roye naina by Zoya Majeed Chaudhary Complete
Khwab raiza raiza by Sara Urooj Complete
****************
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
- Prime Urdu Novels Facebook Group
- Prime Urdu Novels Instagram
- Likhari Online Magazine Youtube Channel
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
How To Download
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 190 Views














