Qurbat by Hareem Fatima Complete short novel

Qurbat by Hareem Fatima Download pdf

About The Qurbat by Hareem Fatima

********************

“Qurbat” by Hareem Fatima is a deeply emotional and poignant Urdu novelette that explores the true essence of love, distance, and emotional connection. The story centers around Yaqoot and Marjan, who have just been married. However, their newly found marital bliss is tested when Yaqoot is compelled to leave for a brief period to visit his estranged father, who is suffering from blood cancer, and reconcile with family baggage.

Set against the nostalgic backdrop of old Lahore, the narrative weaves together past heartbreaks and present anxieties. Marjan, haunted by childhood abandonment and the fear of losing her loved ones, struggles to let Yaqoot go. Through the wisdom of Marjan’s grandfather—a retired military officer who shares memories of his own profound love for his late wife—the true meaning of “qurbat” (closeness) is redefined. He teaches them that physical distance cannot diminish a bond rooted in soul and mutual understanding. The story beautifully resolves with emotional reassurance, mutual trust, and a deep spiritual connection symbolized by the recitation of Surah Ar-Rahman, leaving both characters anchored in love despite the looming parting.

About The Writer, Hareem Fatima

حریم فاطمہ اردو ادب کی ایک ابھرتی ہوئی اور منفرد اسلوبِ بیان رکھنے والی لکھاری ہیں، جو خالص جذباتی، دل کو چھو لینے والی اور حقیقت پسندانہ کہانیاں لکھنے کے لیے جانی جاتی ہیں۔ ان کی تحریریں انسانی رشتوں کی گہرائی، محبت کی پاکیزگی اور زندگی کے تلخ و شیریں حقائق کا احاطہ کرتی ہیں۔ وہ الفاظ کے ذریعے کرداروں کے اندرونی جذبات کو بہت خوبصورتی سے قارئین کے دلوں میں اتارنے کا ہنر جانتی ہیں۔

********

Short Scene of Qurbat by Hareem Fatima

“تمہارے قدموں کی آہٹ ہر بار مجھ سے گفتگو کرتی ہے۔” ہاں، اس کے لہجے میں بھی تھا کچھ غیر معمولی سا۔

“افف تمہاری یہ باتیں۔” اس نے دل پر ہاتھ رکھتے کہا۔

وہ مسکرائی تھی۔

“چھوڑ دو، یہ کڑوی ہے۔” وہ اس کے ہاتھ سے اپنا مگ واپس لیتے بولی۔ وہ جانتی تھی کہ وہ کڑوی کافی نہیں پی سکتا تھا۔

“مگر مجھے تو نہیں لگی تھی۔” اس نے شرارتی سے انداز میں کہا۔

پھر کچھ دیر وہ دونوں خاموشی سے دور تک پھیلا سرمئی آسمان کو دیکھتے رہے۔

دونوں کے لیے طے کرنا مشکل تھا کہ بات شروع کہاں سے کرنی ہے۔

پھر کچھ دیر بعد مرجان بولی  تھی۔

“یاقوت، کیا وفا صرف ساتھ رہ کر نبھائی جاتی ہے؟”

گھنگھریالے بالوں اور بھوری آنکھوں والا وہ لڑکا اسے دیکھے بغیر بولا تھا۔

“ضروری نہیں، مگر فاصلے دوری پیدا کرتے ہیں مرجان۔” وہ بے بسی سے بولا۔

کافی کا وہ گھونٹ مرجان کے حلق میں اٹکا تھا۔

“دادا کہتے ہیں کہ مرد اگر اپنی عورت سے زیادہ دیر دور رہے پھر اگر وہ بدل جائے تو اس بات پر حیرت نہ کرنا۔” بولتے ہوئے اس کے حلق میں پانی اکٹھا ہوا۔

وہ اس بات پر بالکل خاموش رہا تھا۔

****************

Download Qurbat by Hareem Fatima in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

************

اگر آپ حریم فاطمہ کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں

Hareem FatimaAll Novels

مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں

Wafa mamnooh thehri by Mala Shah Complete novel

Nikkah ki taqat by Hoorain Sikander Complete novel

Mere angan mein utra chand by Ayesha Falak Sher Complete novel

******************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 152 Views

Leave a Comment