اللہ سے محبت
سہما ایک خوبصورت لڑکی ہے جس کا دنیا سے کوئی تعلق نہیں ، اپنے گھر کی تیسری بیٹی ، سہما جس کو باپ کا پیار باکل نہیں ملا ۔
نظام الدین نے بیٹے کی خواہش کی تھی مگر سہما پیدا ہوئی ، اس وجہ سہما سب سے الگ رہتی تھی۔ اس کا باپ کہتا تھا کہ سہما اس کے سامنے بھی نہ آئے، امہ اس کی بڑی بہین تھی ۔ اس کی ہمیشہ سہما سے لڑئی ہوتی تھی مگر اس کی امی سہما کو خاموش کروا دیتی تھی۔جب وہ اکیلی رہنے لگی تو اللہ سے باتیں کرتی تھی ۔ اس کی سب بہنیں سکول جاتی تھی، مگر سہما کو باپ نہ نہیں پڑھایا اس نے صرف قرآن حافظ کیا۔۔۔۔
سہما جب 15 سال کی ہوئی تو اس کے باپ نے شادی کر دی کیونکہ سہما کے والد نے ان کے پسیے دینے تھے ۔ سہما کی جس سے شادی ہوئی اس کا نام ابرار تھا وہ امریکہ سے پڑھ کر آیا تھا ۔ ابرار کے گھر والے بہت اچھے تھے ۔ سہما کا بہت خیال رکھتے تھے ابرار سہما سے 5 سال بڑا تھا ،اس وجہ سب بہت پیار کرتے تھے۔ سہما یہاں خوش تھی مگر وہ زیادہ تر وقت اللہ کی عبادت میں گزارتے تھی۔ جسے اسے اللہ سے عشق ہو ۔ اسے یہ سب اتنا اچھا نہیں لگتا تھا مگر یہ سب اس کے صبر کا پھل تھا ۔ وہ اپنے ماںباپ کے گھر بھی نہیں جاتی تھی کیوںکہ سہما کے والد نے مہنہ کر دیا تھا ۔
سہما 23سال کی ہوگی۔ اس کے گھر میں اس کے دیور بھی تھے اس کے ہاں بھی اولاد نہیں تھی انہوں نے بہت علاج کروایا ، سہما کی بیٹی پیدا ہوئی جس کا نام سہما نے اپنی دادی کا نام رکھا جنت دادی کو پیاری نہیں تھی مگر پھر بھی انہی کا نام رکھا ۔ آج سہما کی دوسری جگہ والی بہین کی بارات تھی۔ سہما کی نند کا دیور تھا۔اس وجہ سے آئی ہوئی تھی۔ آج سہما نے اپنی ماں کو 8 سال بعد دیکھا سہماسوچ رہی تھی خوش ہو ہی رو۔۔۔۔۔
Neha Ali is an emerging new writer and it’s her new afsana that is being written for our platform. She has written many famous afsanas for her readerss including
Allah se mohabbat short story by Neha Ali
Antal Hayat afsana by Neha Ali
Digital mohabbat afsana by Neha Ali
Khud se khuda tak ka ishq novellette by Neha Ali Complete
Sham ki kiran afsana by Neha Ali
Tehni kiyun udas thi afsana by Neha Ali
Sham ki kiran afsana by Neha Ali
Maghroor larki afsana by Neha Ali
Brother’s Day afsana by Neha Ali
Mohabbat hari hui larki afsana by Neha Ali novel download pdf
Soteli beti afsana by Neha Ali download pdf
are some of her most popular afsanas. These afsanas will surely grab your attention. Readers like to read her afsanas because of her unique writing style.