Allah se mohabbat short story by Neha Ali

 اللہ سے محبت

سہما ایک خوبصورت لڑکی ہے جس کا  دنیا سے کوئی تعلق نہیں ،  اپنے گھر کی تیسری بیٹی ، سہما جس کو  باپ کا پیار باکل نہیں ملا ۔

نظام الدین  نے بیٹے کی خواہش کی تھی مگر سہما پیدا ہوئی ، اس وجہ سہما سب سے الگ  رہتی تھی۔ اس کا باپ کہتا تھا کہ سہما اس کے سامنے بھی نہ آئے،  امہ اس کی بڑی بہین تھی ۔ اس کی ہمیشہ سہما سے لڑئی ہوتی تھی  مگر اس کی امی سہما کو خاموش کروا دیتی تھی۔جب وہ اکیلی رہنے لگی تو اللہ سے باتیں کرتی تھی ۔ اس کی سب بہنیں سکول جاتی تھی، مگر سہما کو باپ نہ نہیں پڑھایا اس نے صرف قرآن حافظ کیا۔۔۔۔

سہما جب 15 سال کی ہوئی تو اس کے باپ نے شادی کر دی کیونکہ سہما کے والد نے ان کے پسیے دینے تھے ۔ سہما کی جس سے شادی ہوئی اس کا نام ابرار تھا وہ امریکہ سے پڑھ کر آیا تھا ۔ ابرار کے گھر والے بہت اچھے تھے ۔ سہما کا بہت خیال رکھتے تھے ابرار سہما سے 5 سال بڑا تھا ،اس وجہ سب بہت پیار کرتے تھے۔ سہما یہاں خوش تھی مگر وہ زیادہ تر  وقت اللہ کی عبادت میں گزارتے تھی۔ جسے اسے اللہ سے عشق ہو ۔ اسے یہ سب اتنا اچھا نہیں لگتا تھا مگر یہ سب اس کے صبر کا پھل تھا ۔ وہ اپنے ماںباپ کے گھر بھی نہیں جاتی تھی کیوںکہ سہما کے والد نے مہنہ کر دیا تھا ۔

 سہما 23سال کی ہوگی۔ اس کے گھر میں اس کے دیور بھی تھے اس کے ہاں بھی اولاد نہیں تھی انہوں نے بہت علاج کروایا ، سہما کی بیٹی پیدا ہوئی جس کا نام سہما نے اپنی دادی کا نام رکھا جنت دادی کو پیاری نہیں تھی مگر پھر بھی انہی کا نام رکھا ۔ آج سہما کی دوسری جگہ والی بہین کی بارات تھی۔ سہما کی نند کا دیور تھا۔اس وجہ سے آئی ہوئی تھی۔ آج سہما نے اپنی ماں کو 8 سال بعد دیکھا سہماسوچ رہی تھی خوش ہو ہی رو۔۔۔۔۔

Neha Ali is an emerging new writer and it’s her new afsana that is being written for our platform. She has written many famous afsanas for her readerss including

Allah se mohabbat short story by Neha Ali

Antal Hayat afsana by Neha Ali

Dua lafz afsana by Neha Ali

Digital mohabbat afsana by Neha Ali

Khud se khuda tak ka ishq novellette by Neha Ali Complete

Sham ki kiran afsana by Neha Ali

Afsos afsana by Neha Ali

Tehni kiyun udas thi afsana by Neha Ali

Sham ki kiran afsana by Neha Ali

Aangan afsana by Neha Ali

Maghroor larki afsana by Neha Ali

Brother’s Day afsana by Neha Ali

Intazar afsana by Neha Ali

Hasrat afsana by Neha Ali

Mohabbat hari hui larki afsana by Neha Ali novel download pdf

Soteli beti afsana by Neha Ali download pdf

are some of her most popular afsanas. These afsanas will surely grab your attention. Readers like to read her afsanas because of her unique writing style.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *