Bazmanda by Nida Ali download pdf
Bazmanda by Nida Ali Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Nida Ali is an emerging new writer and Bazmanda by Nida Ali is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Bazmanda by Nida Ali is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
************
Download Bazmanda by Nida Ali in pdf.
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
اگر آپ ندا علی کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
Nida Ali All Novels Link
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Rooh nasheen by S.Merwa Mirza Complete
Tum se keh na sake by Mashal Hayat Complete
Main tera libas hoon by Zoya Fatima Complete
**************
Novel Summary : Bazmanda by Nida Ali
یہ کہانی ہے ایسے دوستوں کی جو جو ایک دوسرے سے بچھڑ گئے جن کے خاندان دور ہو گئے مگر پھر بھی وہ رکے نہیں بلکہ سینہ تانے کھڑے رہے ہر طوفان کے سامنے ۔یہ کہانی ان بازماندہ لڑکوں کی ہے جنہوں نے وطن کے لئے اپنے کئی رشتے قربان کئے ۔
بازماندہ کہانی ہے ایسی گاؤں کی لڑکیوں کی جو کوئی معمولی لڑکیاں نہیں ہیں بلکہ وہ سروائور ہیں جنہوں نے خاندان کے لوگوں کو نہ سر پر سوار کیا نہ ہی ڈگمگائیں ، بلکہ اپنے مردوں کے ساتھ ڈھال بن کر کھڑی رہیں ، دنیا کےلے ان کو تیار کیا گیا ،برے حالات میں ان کو لڑنے کے لیے تیار کیا گیا
یہ کہانی ہے ایجنسی کے گہرے رازوں کی اور مزہب تبدیل کرنے کی
یہ کہانی ہے پاکستان کے خوبصورت شہر ، جسے علم کا شہر کہا جاتا ہے اسکی
یہ کہانی ہے ان مویشیوں کی جو اپنے مالکوں کے ساتھ وفادار رہے ۔۔
************
About The Writer, Nida Ali : A New Literary Voice
میں ہوں ندا علی اور بازماندہ میری لکھی گئی پہلی تحریر ہے جو میرے اپنے شہر پر لکھی گئی ہے۔
اس ناول کو لکھنے کا مقصد صرف اتنا تھا کہ میں لوگوں کو وہ پہلو دکھا سکوں جو وہ نہیں دیکھ پاتے
بازماندہ کے تمام کردار ایک دوسرے سے مختلف ہیں مگر ان میں لکھا گیا ہنزلہ کا کردار نا صرف سب سے الگ بلکہ حقیقت کے بہت قریب ہے ، اسی لئے میں اس کردار کے بہت قریب ہوں ۔
میں امید کرتی ہوں کہ آپ اس ناول کو بہت پسند کریں گے
تو آئیں میں آپ کو کے چلوں اس شہر جس کی ہوائیں بھی نرم ہیں اور جس کی خوبصورتی بھی آنکھوں کو خیرہ کر دیتی ہے
میرا پہلا ناول میرے شہر کے نام
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
- Prime Urdu Novels Facebook Group
- Prime Urdu Novels Instagram
- Likhari Online Magazine Youtube Channel
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
How To Download Bazmanda by Nida Ali
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 607 Views















