Aashiq e siyah by Alishba Waheed – A Dark Romantic Tale of Obsession and Mystery"

Aashiq e siyah by Alishba Waheed

Aashiq e siyah by Alishba Waheed download pdf

Aashiq e siyah by Alishba Waheed Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Alishba Waheed is an emerging new writer and Aashiq e siyah by Alishba Waheed is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Aashiq e siyah by Alishba Waheed is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

************

Download Aashiq e siyah by Alishba Waheed in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

اگر آپ علیشبہ وحید کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں

Alishba Waheed All Novels Link

Ayna hate angraiz by Kashaf Fatima , Ayesha Arain Complete

Kashish by Areeba Complete

Ik qismat ka tara dubya kinary tee by Abrish Noor Complete

**************

Novel Summary : Aashiq e siyah by Alishba Waheed

اؤ تمہیں سلطنت کے عام باشندے سے ملواتی ہوں

جسے انسانوں سے زیادہ پھولوں سے محبت تھی یا پھر عشق کہنا سہی رہے گا

وہ یزان تھا

جو پھولوں سے باتیں کرتا تھا

جسے انسانوں سے زیادہ پھولوں سے انسیت تھی

نرم مزاج نرم اخلاق ہونے کے ساتھ ساتھ وہ حسین بھی خوب تھا ۔ وہ یزان عباس تھا ۔

دوسری طرف وہ تھی ہر رنگ سے دور

 اس کے بالکل برعکس جس کی تلوار ہمیشہ خون سے رنگین رہتی تھی ۔

وہ سلطنت کی شہزادی تھی جس سے سب خوف کھاتے تھے ۔ اسے آج تک سیاہ رنگ کے سوا کسی رنگ میں دیکھا نہیں گیا تھا یہ اسکی بخت کا رنگ تھا

شہزادی کا وفادار ( گھوڑا) اس کو غمگین راتوں سے نکلنے میں مدد کرتا تھا

وہ بےگناہ کسی کو نہیں مارتی تھی مگر جب حق سے مارتی تھی تو روح لرز جاتی تھی

وہ سیاہ گلابوں کی دیوانی تھی اور انہیں گلابوں کی بدولت اسے وہ عام بشندہ ملا تھا ۔

محبت شہزادی پر حرام تھی تو کیا

مگر عشق اس کی تو نہ کوئی قسم ہوتی ہے اور نہ کسی کا اختیار بس ہو جاتا ہے ۔

مگر وہ عشق ہی کیا جو آسان ہو

کئی تکلیفوں سے گزر کر کئی زخم کھا کر کئی قتل ہوئے تھے

اس محل اور اس کی شہزادی کی چاہ رکھنے والا ایک دشمن بھی تھا

جسے اس سیاہ پوش سے محبت نہیں جنونیت تھی ۔

************

About The Writer, Alishba Waheed : A New Literary Voice

علیشبہ وحید ایک باصلاحیت اُردو ناول نگار ہیں جو اپنے منفرد اور گہرے اندازِ تحریر کے لیے جانی جاتی ہیں۔ ان کی تحریریں انسانی نفسیات، معاشرتی پیچیدگیوں اور جذباتی کشمکش کو نہایت خوبصورتی سے اجاگر کرتی ہیں۔ “العنکبوت” ان کا ایک نمایاں ناول ہے جو قاری کو ایک منفرد دنیا میں لے جاتا ہے۔

“العنکبوت” ایک ایسی لڑکی کی کہانی ہے جو بظاہر مضبوط نظر آتی ہے مگر اندر سے تنہائی، بےیقینی اور ماضی کی الجھنوں میں الجھی ہوتی ہے۔ ناول میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح کچھ لوگ تعلقات کو مکڑی کے جال کی طرح بُن لیتے ہیں—دکھاوے، جھوٹ اور مطلب پرستی سے۔ یہ کہانی اس لڑکی کے سفر کی ہے جو ان جالوں کو توڑ کر اپنی شناخت، سچائی اور اندرونی سکون کی تلاش میں نکلتی ہے۔

علیشبہ وحید کی تحریریں قاری کو نہ صرف محظوظ کرتی ہیں بلکہ انہیں زندگی کے مختلف پہلوؤں پر غور و فکر کرنے پر بھی مجبور کرتی ہیں۔ ان کا اندازِ بیاں سادہ، پر اثر اور قاری کے جذبات کو جھنجھوڑ دینے والا ہے۔

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Aashiq e siyah by Alishba Waheed

پچھلے دنوں بارش کی کمی کی وجہ سے گاؤں کی فصلیں برباد ہو گئی تھی اج عرصے بعد جب بارش کی بوندیں زمین بوس ہوئی تو شہزادی نے اسی خوشی میں ایک چھوٹی سی تقریب رکھی ۔ یہ تقریب عام دیہاتیوں کے لیے منعقد کی گئی تھی ۔

مردوں کے معاملے میں عورتوں کی حس بہت تیز ہوتی ہے وہ فورا سے جان جاتیں ہیں کہ کون انکو کس نظر سے دیکھ رہا ہے یہ اللہ کی طرف سے دیا گیا تحفہ ہے تاکہ عورت اپنی حفاظت کر سکے ۔

اس وقت بھی اس تقریب میں وہ دور کھڑا شخص اسے دیکھ رہا تھا وحشی نظروں سے ۔ وہ کبھی اسے دیکھ کر آنکھیں مٹکتا تو کبھی اپنے بالوں پر ہاتھ پھیرتا ۔ مگر اسے معلوم نہیں تھا کہ اسکی اس حرکت کا کیا انجام ہوستکا ہے ۔ وہ جس کی ریاست میں تھا وہ کوئی عام عورت کی نہیں تھی وہ بے رحمی کا دوسرا نام تھی ۔ عموماً عورتیں نرم دل کی پائی جاتیں ہیں مگر وہ عام میں کہا آتی تھی ۔

“زوبی زرا معلوم کرو کہ کیا وہ شخص مجھے دیکھنے کی جرات کر رہا ہے؟”اس نے اپنے پاس کھڑی ملازمہ سے کہا آواز میں ضبط ہوا غصہ تھا ۔ یہ اسکی خاص کنیز تھی زوبیا درمیانہ قد رنگت نا بہت سانولی ناگوری ۔

 کنیز اس کے حکم کی تکمیل کے لیے آگے بڑھی اور کچھ دیر بعد جائزہ لے کر واپس آئی ۔

“شہزادی صاحبہ وہ صرف آپ کو ہی نہیں یہاں موجود ہر عورت کو ایسے ہی دیکھ رہے ہیں اور ان کا اندازِ گفتگو بہت ہی غیر مناسب ہے ۔” کنیز دونوں ہاتھ باندھے نظریں جھکائے اسے بتا رہی تھی ۔

ابھی اسکے الفاظ منہ میں ہی تھے کہ وہ سیاہ پوش آگے بڑھی اور اپنے بالوں میں سے کچھ نوکیلا سا نکالا اور اسے انگلیوں کے درمیان پھنسا کر پوری قوت سے اس شخص کی آنکھوں میں دے مارا ۔

اور پھر اسی قوت سے کھینچ لیں ۔

 وہ سونے سے بنی لمبی ڈنڈیاں تھیں جو شہزادی اپنے بالوں کو قید کرنے میں استعمال کرتی تھی ۔

 یہ حرکت اتنی بے باک تھی کہ سب کو اس طرف متوجہ ہونا پڑا اور پھر سب ساکت ہو گئے ۔

 وہ شخص اب اپنی آنکھوں سے خون رستا ہوا محسوس کر رہا تھا اور درد سے چلا رہا تھا ۔ سب بت بنے نظر آرہے تھے ۔

کسی کی بھی ہمت نہیں تھی کے آگے بڑھ کر اسکی مدد کر سکے۔ تمام تر لوگ اس لڑکی کو وہشت زدہ نگاہوں سے دیکھ رہے تھے ۔ اور یہ کوئی نئی بات نہیں تھی ۔

اسکے بال ڈھلک کر اس کے چہرے پر سایہ پزیر ہوگئے ۔وہ سب کی نظریں اپنی طرف متوجہ کر گئی تھی۔ وہشت زدہ نظریں خود پر محسوس ہوتے ہوئے اس نے وہاں موجود ہر فرد پر اپنی خونخوار نظریں دوڑائیں یہ عبرت تھی جو سب کو حاصل کرنی چاہیے اور پھر وہاں سے غائب ہو گئی ۔

****************

How To Download Aashiq e siyah by Alishba Waheed

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 992 Views

Leave a Comment