Basraam by Elena Qureshi – A Journey of Pain and Redemption"

Basraam by Elena Qureshi – A Journey of Pain and Redemption”

(Current Episode 1)

Basraam by Elena Qureshi Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which Social drama, After marriage life , arrange marriages, in laws and patriarchy conflicts. Story of the novel revolves around Women oppression to empowerment.

Elena Qureshi is an emerging new writer and Basraam by Elena Qureshi is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Basraam by Elena Qureshi is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

************

Download (Latest Episode 2)

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Download (Previous Episodes) Basraam by Elena Qureshi in pdf.

پچھلی اقساط پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ڈاؤنلوڈ کریں یا آن لائن پڑھیں

Download Link (All Episodes)

Download LinkDownload Link
Episode 1

Online Reading (All Episodes Links)

Episode 1

اگر آپ الینہ قریشی کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں

Elena Qureshi All Novels Link

Safar e man by Mahnoor Ahmed Complete novel

Is par hum us par tum by Mariam javed novel download pdf

***************

Novel Summary : Basraam by Elena Qureshi

زندگی کی باگ دوڑ میں ایک توقف یعنی بَسرام

وقت کی قید ، تعلقات کی بیڑیوں سے آزاد یعنی بَسرام

رشتوں ، زخموں ،سوالوں ، سماجوں کے شور سے پَرے یعنی بَسرام

تم میں جسکی تلاش میں وہ بَسرام۔

************

About The Writer, Elena Qureshi : A New Literary Voice

ایلینا قریشی ایک باصلاحیت اور حساس لکھاری ہیں جو انسانی جذبات، زندگی کے نشیب و فراز اور معاشرتی پیچیدگیوں کو اپنی تحریروں کا موضوع بناتی ہیں۔ وہ اپنے منفرد اندازِ بیان اور گہرے مشاہدے کے ذریعے قارئین کے دلوں کو چھو لیتی ہیں۔ “بسرام” ان کی ایسی ہی ایک متاثر کن تخلیق ہے، جو ان کے قلم کی گہرائی اور فکری پختگی کی عکاسی کرتی ہے۔ وہ ادب کو صرف تفریح نہیں، بلکہ اصلاح اور شعور بیدار کرنے کا ذریعہ سمجھتی ہیں۔

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Basraam by Elena Qureshi

لکیریں؟ باؤنڈریز؟ باڈر؟ حاشیہ؟ حدود؟ سیمائیں؟۔۔۔

 یہ سب چیزیں ہمیں قید کر لیتی ہیں پر انہیں کے اندر ہم خود کو آزاد کہتے ہیں ۔ جیسے باڈر ہی لے لیں، پر اس بارڈر کے اندر بھی ہم آزاد کیوں نہیں؟ اس کے پار والا سارا حصہ ہمارا کیوں نہیں؟ 

یہ لکیریں ہی تو ہیں جو دھرتی کو آسمان سے ، براعظم کو خطے سے ، دیسں کو دیس سے ، صوبے کو ضلع  سے اور ضلع کو تحصیل سے ، تو تحصیل کو گاؤں سے جدا کرتی ہیں اور پھر گاؤں کو بیابانوں سے اور بیابانوں کو جنگلوں سے الگ کرتی ہیں۔

پر دھرتی کو تو ماں کہا گیا ہے نا اور  ماں کب بٹتی ہے؟ ماں ہی تو بٹتی ہے، اسی کو تو ہمارے سارے کرموں کی بھرپائی کرنی پڑتی ہے۔ ہمیں چلنا سکھائے گی، سہنا، سیکھنا ، جیتنا ، جینا، اڑنا اور پھر یہی زمین ہمیں اپنی آغوش میں لے لے گی اسی لیے تو زمین کو ماں کہا گیا ہے کیونکہ زمین دوسروں کی خاطر تقسیم ہوتی ہے، آسمان کب بٹا ہے، وہ تو سب کے سر پر ایک سا ہے ، سانجھا، بے نیاز ،سب کا ۔

****************

How To Download Basraam by Elena Qureshi

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 956 Views

1 thought on “Basraam by Elena Qureshi – A Journey of Pain and Redemption””

Leave a Comment