Bezuban Ishq by Amna Tariq download pdf
Bezuban Ishq by Amna TariqComplete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Amna Tariq is an emerging new writer and Bezuban Ishq by Amna Tariq is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Bezuban Ishq by Amna Tariq is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
************
Download Bezuban Ishq by Amna Tariq in pdf.
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
اگر آپ آمنہ طارق کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
Amna Tariq All Novels Link
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Ik qismat ka tara dubya kinary tee by Abrish Noor Complete
Inteqaam e ishq by Anila Kanwal Complete
Harf e hijar mayni hai rasai ka by Pari Shah Complete
**************
Novel Summary : Bezuban Ishq by Amna Tariq
کہانی کا عنوان ہے “بےزباں عشق” ۔۔۔ جس کی کہانی حقیقت کے تلخ پہلو سے منسب ہے ۔۔۔ معاشرے کے بےتکے رسم رواج جس میں لڑکیاں جکڑی ہوئی ہیں۔ محبت ایک جرم ،پڑھائی پر پابندی اور زبردستی کے شادی جیسی پابندیاں لڑکیوں پر تھوپ دی گئی ہے ۔۔۔
ایسے میں گلگت بلتستان گاوں کی ایک لڑکی نے حق کےلئے آواز اٹھائی شہر جاکر پڑھائی جاری کی ۔زندگی کی مشکلیں سہیں۔ ماں باپ کی موت، دوست کی جدائی، چودھری صاحب کی شرط۔۔
اس نے سب مرحلے پار کرکے پڑھای جاری کی۔۔ اور ایسا ہمسفر ملا جس نے ہر قدم پر اس کا ساتھ دیا۔۔۔ اور آخر میں اس نے گاوں والوں کی سوچ بدلی دی۔ یہ کہانی ہے معاشرے کی سچائی کی، عشق کی داستان کی، مکافات عمل کی اور آخر میں اک خوبصورت اختتام ۔۔
اس کہانی کے کئی پہلو ہیں جو کہ حقیقت میں ہمارے معاشرے سے منسب ہیں لوگوں کی پرانی سوچ ، بے تکے رسم و رواج جس کی زنجیروں میں بےشمار لڑکیاں جکڑی ہوئی ہیں۔ پڑھائی پر پابندی، محبت اک جرم، اور زبردستی کی شادی ہمارے معاشرے میں عام ہوگیا ہے کوئی ان فضول رسومات اور ظلم کے خلاف آواز اٹھانے کو تیار نہیں ہے۔۔
ایسے میں گلگت کے ایک گاوں میں ایک لڑکی نے اپنے حق کےلئے آواز اٹھائی۔ شہر جاکر اپنی پڑھائی جاری رکھی، اور محبت کی منزل تک پہنچ کر اپنی محبت سے شادی کرکے گاوں کی سوچ بدل دی اس نے ثابت کردیا کہ محبت کوئی جرم نہیں ہے۔۔۔
************
About The Writer, Amna Tariq : A New Literary Voice
آمنہ طارق کا تعلق پشاور سے ہے۔ انہیں ناول پڑھنے کا شوق کافی عرصے سے ہے، مگر لکھنے کا آغاز حال ہی میں کیا ہے۔ ان کے لکھاری بننے کی اصل وجہ ان کی اپنی زندگی کی الجھنیں اور وہ جذبات ہیں جو انہوں نے آس پاس کی زندگیوں میں محسوس کیے۔
انہوں نے لکھنے کو ذریعہ بنایا ہے ان احساسات اور تجربات کو دوسروں تک پہنچانے کا، تاکہ لوگ ان کہانیوں کے ذریعے کچھ نہ کچھ سیکھ سکیں۔ آمنہ طارق کی تحریریں صرف کہانیاں نہیں بلکہ ان کی اپنی زندگی کی جھلک ہیں۔ وہ چاہتی ہیں کہ ان کے الفاظ کو نہیں، ان میں چھپے جذبات کو پڑھا جائے۔
وہ کہتی ہیں
میرا نام آمنہ طارق ہے ۔۔ خود کو اک عام سی رائٹر تصور کرتی ہوں ۔۔ ۔ میرے ناولز میرے دل کی آواز ہے میرے تجربات ہیں اور اردگرد کے حالات کو قلم بند کرنے کی کوشش ہے ۔۔۔ میرے ناولز ذیادہ تر حقیقی زندگی سے متعلق ہوتے ہیں افسانوی تڑکا کم اور حقیقت ذیادہ ہوتی ہے۔۔۔
میں ایک ایسی رائٹر ہوں جو بولڈ کونٹیکٹ نہیں اپناتی ۔۔ میرے ناولز میں بولڈ رومینس پڑھنے کو نہیں ملتا۔۔۔ میرا لکھا ہوا ہر لفظ دل کی گہرائی سے نکلا ہے اور میں چاہتی ہوں الفاظ پر غور کرنے سے ذیادہ جذبات کو پڑھا اور سمجھا جائے ۔۔
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Bezuban Ishq by Amna Tariq
“ہمارے پاس روشنی بھی نہیں ہے راستہ صاف دکھائی نہیں دےرہا”۔
خاتون نے کہا۔
“رات کافی ہوچکی ہے رْک بھی نہیں سکتے یہاں۔۔ پہنچ جائیں گے خیریت سے تم فکر مت کرو”۔
زاویار بولے۔
“دھیان سے”۔
خاتون کے چیخنے پر وہ دائیں جانب متوجہ ہوئے بیل گاڑی کی رفتار دھیمی کی مگر ٹریکٹر کی رفتار کافی تیز تھی بڑی زور کےساتھ ٹھکر ہوئی۔ دونوں نفوس خون میں لت پت زمین پر پڑے آخری سانسیں لےچکے تھے۔ بیل بھی بےجان ہوگیا تھا۔ جبکہ بچی زخمی حالت میں پڑی اب بھی سانسیں لےرہی تھی۔
ٹریکٹر والا رفو چکر ہوگیا تھا۔ گرج چمک میں کمی آئی تو بجلی بھی آگئی اور چاروں طرف روشنی پھیل گئی جیسے یہ طوفان آیا ہی اِس حادثے کےلئے تھا۔ وہاں سے گزرتے ہوئے لوگوں کی نظر اُن تینوں پر پڑیں مرد اور عورت کی سانسوں کو جانچنے کے بعد اُنہوں نے کہہ دیا کہ وہ مرچکے ہیں۔
زخمی بچی جو سسک رہی تھی اُسے اُٹھاکر گاؤں کے چودھری کے پاس لے آئے۔ چودھری شفق سلطان اس بچی کی شکل تک نہیں دیکھنا چاہتے تھے مگر گاؤں کے لوگوں کے سامنے اپنا رتبہ قائم رکھنے کےلئے اُس بچی کو اپنی حویلی میں پناہ دینے پر مجبور ہوگئے تھے۔۔۔
****************
How To Download Bezuban Ishq by Amna Tariq
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see mediafire download page and here click on download button.
- Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 743 Views










