Juda huye kuch is trah by Manal Ali – Complete Novel

Juda huye kuch is trah by Manal Ali

Juda huye kuch is trah by Manal Ali download pdf

Juda huye kuch is trah by Manal Ali Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Manal Ali is an emerging new writer and Juda huye kuch is trah by Manal Ali is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Juda huye kuch is trah by Manal Ali is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

************

Download Juda huye kuch is trah by Manal Ali in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

اگر آپ منال علی کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں

Manal Ali All Novels Link

Tery sang chalin gay har dam by Mona Rizwan Complete

Surkh aanchal by Tania Tahir Complete

Al Ankaboot by ZNH Complete Novel pdf

**************

Novel Summary : Juda huye kuch is trah by Manal Ali

یہ کہانی ایک لڑکے اور لڑکی کی ہے، جو بچپن سے ایک دوسرے کے بہترین دوست رہے۔ وقت کے ساتھ وہ ایک دوسرے کے ہم سفر بنے اور شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ غربت اور چیرٹی میں پلنے والے یہ دونوں نہایت ذہین اور باہمت تھے۔

شادی کے بعد انہوں نے بہتر زندگی کی تلاش میں اپنا شہر چھوڑا اور نئے شہر کا رخ کیا، جہاں انہیں امید کی ایک نئی کرن نظر آئی۔ لیکن قسمت کو کچھ اور ہی منظور تھا۔

زندگی نے ایک ایسا موڑ لیا جس نے سب کچھ بدل کر رکھ دیا۔ لڑکی کی دوسری شادی مجبوری میں اپنے شوہر کے باس سے ہو گئی، جو غیر قانونی کاروبار میں ملوث تھا۔ اس کا پہلا شوہر، جو بے حد محبت کرنے والا اور بے قصور تھا، حالات کا شکار ہو کر کالے دھندوں میں پھنسا دیا گیا۔

اس سے اس کے باس کی بیوی نے بھی محبت کی، لیکن اس نے اپنی پہلی بیوی کی محبت میں سب کچھ ٹھکرا دیا۔ جب وہ ان مجرمانہ سرگرمیوں کی حقیقت جان گیا تو اسے خاموش کروانے کے لیے ظلم کا نشانہ بنایا گیا۔

یہ ایک ایسی داستان تھی جس میں محبت، سازش اور نفرت نے دو سچے دلوں کو اس طرح جدا کر دیا کہ وہ دوبارہ کبھی ایک نہ ہو سکے۔

************

About The Writer, Manal Ali : A New Literary Voice

منال علی ایک باصلاحیت اور جذبے سے بھرپور افسانہ نگار ہیں جنہوں نے اپنی تحریروں کے ذریعے دلوں کو چھوا ہے۔ ان کے ناول زندگی، عشق، روحانیت اور انسانی جذبات کے گرد گھومتے ہیں۔ منال علی کی تحریریں قاری کو سوچنے پر مجبور کرتی ہیں اور ایک گہرے پیغام کے ساتھ چھوڑتی ہیں۔ “جدا ہوئے کچھ اس طرح” ان کا ایک نمایاں کام ہے، جو روحانی عشق اور قربِ الٰہی کے حسین احساسات کو نہایت خوبصورتی سے بیان کرتا ہے۔

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Juda huye kuch is trah by Manal Ali

ایک دن مولیا  کی طبیعت بری طرح سے بگڑ نے لگی مولیا کا سانس رک رک کر آرہا تھا ۔۔مولیا  نے سلطان حیدر کو اپنا سامان کھولنے کو کہا ۔مولیا کے کہنے پر سلطان حیدر نے مولیا کا سامان کھولا تو مولیا نے سلطان  حیدر کوسفید کپڑا کھولنے کو کہا جو بہت مضبوطی سے لپیٹا ہوا تھا ۔۔

سلطان  حیدر نے وہ سفید کپڑا کھولا تو  وہ پلکیں جھپکانا بالکل بھول چکے تھے اس میں مختلف قسم کے سرخ کالے نیلے جامنی اور گلابی ہیرے موجود تھے ۔۔سلطان  حیدر بے یقینی سے اپنے بیمار  سے دوست مولیا کو دیکھنے لگے  جو اب اپنی آخری سانسیں لے رہا تھا ۔۔مولیا مولیا ۔۔۔۔ سلطان نے مولیا  کو جھنجوڑا ۔۔

. مولیا  کا اس دنیا میں کوئی نہیں ہے سلطان مگر تم نے مو لیا کی ۔۔۔۔مولیا کا سانس رکنے لگا تھا ۔۔۔۔مولیا  کی آخری وقت میں بہت خدمت کی ہے  میرے  آگے  پیچھے کوئی نہیں ہے آج ہی یا  اسی وقت ہو سکتا ہے کہ میں ۔۔۔ میں مر جاؤں ۔۔

مولیا کی سانس بند ہونے لگی تھی اس سے مزید بولا نہیں جا رہا تھا ۔۔۔۔ ۔سلطان  حیدر تیزی سے اس کی طرف بڑھے ۔۔مولیا ادھر دیکھو میری طرف وہ بے صبری سے اپنے دوست کا سینا مسلنے لگے ۔۔مولیا میرے دوست تمہیں  کچھ نہیں ہوگا ۔۔۔۔۔

سلطا ۔۔۔ سلطان ۔۔آج سے یہ۔۔۔ .  آج سے یہ تمہارے ہوئے  ۔۔۔۔

آج سے یہ ۔۔۔تمہارے ہوئے سلطا۔۔مولیا  اپنے الفاظ پورے نہ کر پایا اور اس کی آنکھیں ایک جگہ ٹھہر گئی گردن ایک طرف لڑک  گئی اس کا سانس بند ہو گیا اور مولیا ہمیشہ ہمیشہ کے لیے دنیا چھوڑ کر چلا گیا ۔۔۔۔

سلطان حیدر صرف مو لیا  کی کھلی آنکھوں کو دیکھتے رہ گئے ۔۔۔

****************

How To Download Juda huye kuch is trah by Manal Ali

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 752 Views

ہم سے رابطہ کریں

اگر آپ کو ناول ڈاونلوڈ کرنے یا آنلائن پڑھنے میں کسی طرح کا مسئلہ ہو تو ہم سے رابطہ کریں۔

مزید ناولز اور اپڈیٹس کے لیے ہمارے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو جوائن کریں:

Leave a Comment