Khumar e dilbharum by Maryam Rajpoot – Complete Novel

Khumar e dilbharum by Maryam Rajpoot

riter download pdf

Khumar e dilbharum by Maryam Rajpoot Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Maryam Rajpoot is an emerging new writer and Khumar e dilbharum by Maryam Rajpoot is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Khumar e dilbharum by Maryam Rajpoot is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

************

Download Khumar e dilbharum by Maryam Rajpoot in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

اگر آپ مریم راجپوت کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں

Maryam Rajpoot All Novels Link

Tujh sang zindagi ke rang by Durr e Najaf Season 2 Complete

Obsession in love by Sadaf Memon Complete novel

Mohabbat ki nahin jati Season 2 of (Aisi ki Taisi) by Rimsha Hussain Complete novel

**************

Novel Summary : Khumar e dilbharum by Maryam Rajpoot

کچھ کہانیاں صرف کہانیاں نہیں ہوتی وہ خقیقت ہوتی ہیں کچھ محبتیں صرف کہانیوں تک محدود نہیں ہوتیں وہ حقیقت میں بھی موجود ہوتی ہیں ایسے ہی یہ کہانی کچھ محبت کرنے والوں کی ہے جو حقیقت سے تعلق رکھتے ہیں کچھ ایسے کردار جو محبت کی وادیوں میں جیتے ہیں۔۔۔

“یہ کہانی ہے سید زولکیف شاہ اور آیت کی محبت کی یہ داستان ہے سیرت اور سنوال شاہ کے عشق کی یہ کہانی ہے پریشے اور شاہمیر کی شرارتوں کی ایک الگ سی انوکھی سی کچھ مسکراہٹوں کی کچھ محبتوں کی کہانی کچھ کچھ حقیقت اور کچھ کچھ افسانوی داستاں۔۔مریم راجپوت کے قلم سے ایک نئی داستاں۔۔۔”

************

About The Writer, Maryam Rajpoot : A New Literary Voice

مریم راجپوت ایک ابھرتی ہوئی ناول نگار ہیں جو اپنے مؤثر بیانیہ اور جذباتی گہرائی کے لیے جانی جاتی ہیں۔ ان کی تحریروں کا محور عموماً انسانی رشتوں کی پیچیدگیاں، محبت کی سچائی اور اندرونی تبدیلیاں ہوتی ہیں۔ “روحِ دلام” ان کی کائناتِ تحریر کا ایک تازہ آئینہ ہے، جس میں انہوں نے کرداروں کے ساتھ ساتھ قاری کے دل میں بھی جگہ بنائی ہے۔

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Khumar e dilbharum by Maryam Rajpoot

“۔آپ اسی طرح اگر مرنے کی باتیں کریں گے تو میری سانسیں مجھے وقت سے پہلے ہی دغا دے جائیں گی۔۔۔۔”

اسکی بات پر وہ تڑپ کر اسکا ماتھا چوم گیا تھا۔۔

“شش دوبارہ ایسا مت کہنا۔۔ذولکیف شاہ جان سے جائے گا۔” وہ سنجیدگی سے کہتا اسکی ڈھڑکنیں بڑھا گیا تھا۔۔

“میری معصوم سی بیوی میرے اعصاب پر اتنی بری طرح سوار ہو کہ بس نہیں چلتا تمہیں تم سے بھی چرا لوں۔۔۔”

____________

کاش آپکا ہر درد ٹھیک ہوجائے ۔”

وہ اس شخص کے قریب کھڑی بول رہی تھی پھر اچانک ہی وہ اپنی بات پر حیران ہوتی ڈری تھی وہ بھلا کیسے کسی کو یوں دیکھ سکتی ہے کہ سکتی ہے۔۔؟؟

“وہ اس چہرے کو دیکھتے رہنا چاہتی تھی اور بس دیکھتے رہنا چاہتی تھی۔”

اگر کوئی اس پل سیرت خشام شاہ سے پوچھتا نہ کہ کب تک اس شخص کو یونہی دیکھتی رہو گی تو وہ کہتی ” قیامت تک۔۔”

“وہ تھا بھی ایسا اسے قیامت تک دیکھا جاسکتا تھا یاشاید اسکے بعد بھی سنوال شاہ جس لڑکی کی سانسیں چھیننا چاہتا تھا آج وہ اسی لڑکی کے لیے سانسیں بن رہا تھا۔۔”

****************

How To Download Khumar e dilbharum by Maryam Rajpoot

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 770 Views

Leave a Comment