About The Novel Mojza e Kun by Laiba Irshad
Mojza e Kun by Laiba Irshad Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Table of Contents
Mojza e Kun by Laiba Irshad is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
************
Novel Summary : Mojza e Kun by Laiba Irshad
جب ربِ کائنات کا ایک حکم “کُن” کائنات کی ہر حد کو بدل دیتا ہے، تو انسان کی تقدیر بھی اسی ایک لفظ سے سنور جاتی ہے۔
یہ کہانی ہے دعا اور یقین کی… اس صبر کی جو آنکھوں کو نم کرتا ہے، اور اس یقین کی جو دل کو مضبوط رکھتا ہے۔
“موجزۂ کن” محض ایک کہانی نہیں، بلکہ ایک احساس ہے… ایک ایسا لمس جو ٹوٹے خوابوں میں بھی روشنی جگا دیتا ہے۔
یہ داستان ہے دو دلوں کی، جو دوریوں اور آزمائشوں کے باوجود اپنے رب پر بھروسہ رکھتے ہیں… اور پھر دیکھتے ہیں کہ جب اللہ چاہے تو کیسے ناممکن کو ممکن بنا دیتا ہے۔
ہر صفحہ آپ کو یہ یاد دلائے گا کہ کبھی کبھی معجزے زمین پر بھی اُترتے ہیں… بس شرط یہ ہے کہ آپ کا یقین کمزور نہ ہو۔
یہ ناول ان سب دلوں کے لیے ہے جو دعا کرتے کرتے تھک چکے ہیں، اور ان سب آنکھوں کے لیے جو کسی ایک موجزے کی منتظر ہیں۔ “کیونکہ جب رب کہہ دے ‘کُن’… تو ہو جاتا ہے۔”
************
About The Writer, Laiba Irshad
لائبہ ارشاد ایک ابھرتی ہوئی لکھاری ہیں، جنہوں نے حال ہی میں انٹر مکمل کیا ہے۔ وہ اپنے گھر کی سب سے چھوٹی صاحبزادی ہونے کے ساتھ ساتھ پہلی فرد بھی ہیں جو اس فیلڈ میں قدم رکھ چکی ہیں۔ اب تک وہ کئی ناولز لکھ چکی ہیں اور ان شاء اللہ مستقبل میں بھی اپنی تحریروں کا سلسلہ جاری رکھیں گی۔
وہ تمام قارئین کی محبت اور سپورٹ کے لیے تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔
***********
Short Scene of Novel
اپ بہت بدل گۓ ہیں۔۔۔اپ جیسے پہلے مجھ سے بات کرتے تھے اب نہیں کرتے۔۔۔
مطلب کیسے؟موبائل کی دوسری طرف شخص انجان بنا۔۔۔۔
مطلب پہلے اپ میرے لیے ٹاٸم نکالتے تھے مجھ سے دیر دیر تک بات کرتے تھے۔۔میری انسٹاگرام کی ہر وڈیوں لاٸیک کرتے تھے کمنٹ کرتے تھے میری اسٹوری دیکھتے تھے۔۔۔حانم نے معصومیت سے جواب دیا۔۔۔۔
ہممم۔۔ وہی سرد مہری۔۔۔
دیکھا اب بھی اپ ٹہیک سے بات بھی نہیں کر رہے۔۔۔اپ بہت زیادہ بدل گۓ
ہیں بازل۔۔۔ حانم نے اپنی انکھوں کے انسو کو ظبط کرتے میسج ٹائپ کیا تھا۔۔۔
بس پھر لگتا رہے۔۔۔ دوسری طرف سے غصہ میں جواب دیا گیا۔۔۔
سیریسلی۔۔نہیں مطلب سچ میں ۔۔۔حانم کے میسج کرتے ہاتھ ساقت ہوۓ تھے چھ مہینوں میں پہلے اس نے کبھی ایسا نہیں کہا تھا حانم کی انکھوں میں نمی جما ہوٸ تھی ۔۔۔۔
ایسا نہیں ہے تو نہیں ہے نہ بس بات ختم ۔۔۔ بازل نے غصہ سے جواب دیا تھا۔۔۔
اپ ڈانٹ رہے ہیں۔۔۔وہ اس کے غصہ سے کیے میسج سے ڈر گٸ تھی۔۔۔کے کہیں انکی دوستی ختم ہونے والی تو نہیں۔۔۔
میں بزی ہوں اپنے پیپرز میں اور میں اپنے گھر میں ہوں یہاں نیٹ ورک پرابلم ہے۔۔۔جب پیپرز سے فری ہونگا تو پتا چل جاۓ گا۔۔۔کافی دیر بعد بازل نے دوسرا میسج کیا تھا۔۔۔
کیا؟…. اس نے نہ سمجھی سے پوچھا۔۔۔
یہی کے میں بدل گیا ہوں کہ نہیں۔۔۔ بازل نے جواب دیا۔۔۔
ہمم ٹہیک ہے۔۔۔حانم کی مسکراہٹ میں درد تھا۔۔۔
ویسے لوگوں کو کتنے اچھے سےرولانا اتا ہے نہ۔۔۔ اس کی انکھ سے نمکین پانی نکل کر اسکے دامن میں گرا تھا۔۔۔
کون سے لوگوں کو؟بازل نے فورا سوال کیا تھا۔۔۔
کچھ نہیں۔۔۔۔حانم نے میسج کیا۔۔۔
نہیں بتاٶ نہ زرا کون سے لوگوں کو؟ دوسری طرف سے پہلے تنظ کیا گیا تھا۔۔۔
اپ اچھے سے جانتے ہیں۔۔۔الفاظ صاف تھے۔۔۔
نہیں پتا مجھے سچی میں بتاٶ؟وہ انجان بنا۔۔۔
بس چھوڑے پھر۔۔۔تنظیہ مسکراہٹ سے کہا گیا۔۔۔۔
یار بتاٶ؟ دوسری طرف سے وہی غصہ بھرا لحجہ
چھوڑے اس بات کو۔۔۔حانم نے بات کو اگنور کرتے کہا۔۔۔
جاٶ۔۔جو بات نہیں بتانی ہوتی اسکا ذکر بھی مت کیا کرو۔۔۔ دوسری طرف سے بے رخی سے جواب دیا گیا۔۔
ہمم ٹہیک ہے نہیں کروں گی ! اپ سے اپکی بات۔۔۔۔
کیسی نے بات کرنے سے منا کیا ہے کے مجھ سے بات نہیں کرو۔۔۔بازل نے واپس سوال کیا تھا۔۔۔
نہیں ایسا نہیں ہے جب اپ ہی بات نہیں کرتے تو بھلا دوسرے بات کرنے سو کیوں
روکنے لگے۔۔۔
یار دیکھو میں نے کہا ہے جو بات بتانی نہیں ہوتی اس بات کا زکر بھی مت کیا کرو۔۔
ہممم۔۔حانم سمجھ نہیں سکی لھجہ سخت تھا یا نرم۔۔۔
ہاں ٹہیک ہے نہیں کرو گی اب بات۔۔۔حانم کہہ نہ سکی جسکی بات ہو رہی تھی وہ اپ ہیں یہ ایک بار عینہ دیکھ لیں اتنی ہمت نہیں تھی سو اس لیے وہ خاموش رہی۔۔۔
****************
Download Mojza e Kun by Laiba Irshad in pdf.
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
****************
Online Reading
اگر آپ لائبہ ارشاد کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
Laiba Irshad All Novels Link
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Lo main maan gaye by Aarib Shah Complete
Tera sath taa hayyat by Mahi Khan Complete novel
Sawan by Malayeka Rafi edited Complete novel
**************
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
- Prime Urdu Novels Facebook Group
- Prime Urdu Novels Instagram
- Likhari Online Magazine Youtube Channel
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
How To Download
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 762 Views















