Pyaar ke rung by Mehboob Sabir download pdf
Pyaar ke rung by Mehboob Sabir Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Mehboob Sabir is an emerging new writer and Pyaar ke rung by Mehboob Sabir is his new novel that is being written for our platform. he has written many famous novels for his readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read his novels because of his unique writing style.
Pyaar ke rung by Mehboob Sabir is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
************
Download Pyaar ke rung by Mehboob Sabir in pdf.
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
اگر آپ محبوب صابر کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
Mehboob Sabir All Novels Link
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Phir mousam badal gaye by Gulnaz Chaudhary Complete novel
Meri zindagi season 2 by The best novels Complete novel
Tera mera pyar by Syeda Shah Writer Complete novel
**************
Novel Summary : Pyaar ke rung by Mehboob Sabir
لاہور کی گلیاں، کالج کی محبتیں، چھپے چھپے خط، بارشوں کی خوشبو، قہقہے، ناراضگیاں، جدائیاں اور آخرکار ایک خوبصورت انجام۔
علی: ایک حساس اور شرمیلا نوجوان، جو لاہور کے ایک کالج میں پڑھتا ہے۔
حنا: ایک زندہ دل اور خوبصورت لڑکی، جو علی کی کلاس فیلو ہے۔
ریحان: علی کا دوست، جو ہمیشہ علی کو ہمت دیتا ہے۔
انوشہ: حنا کی دوست، جو اس کے دل کی باتیں جانتی ہے۔
************
About The Writer, Mehboob Sabir : A New Literary Voice
میرا نام محبوب صابر ہے،اور میں ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل کمالیہ سے تعلق رکھتا ہوں مجھے ساتویں جماعت سے اردو ادب سے لگاؤ شروع ہوا جس کا میری زندگی پر کافی اثر پڑا کچھ شاعری کی دلوں کے حال لکھے کچھ کہانیاں لکھیں میرا پہلا ناول تھا ادھوری محبتیں
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Pyaar ke rung by Mehboob Sabir
“چلو، بھیگو گی تو بیمار پڑ جاؤ گی۔”
حنا نے ہنس کر کہا:
“تمہیں تو جیسے میری بیماری کا بہت ڈر ہے؟”
علی نے نظریں جھکائیں:
“ہاں… بہت ڈر ہے۔”
حنا کے چہرے پر شرارت بھری مسکراہٹ پھیل گئی۔
“پھر تو ڈرنا چھوڑ دو، میں اتنی کمزور نہیں ہوں۔”
علی نے بس اتنا کہا:
“میرے لیے تو تم سب کچھ ہو… بس خیال رکھنا میرا فرض ہے۔”
بارش کی بوندیں چھتری کے کنارے سے ٹپک رہی تھیں۔
وہ دونوں ساتھ چل رہے تھے۔
علی کے دل کی دھڑکن ہر قدم کے ساتھ تیز ہو رہی تھی۔
اس نے دل ہی دل میں سوچا:
“کاش یہ پل کبھی ختم نہ ہو۔”
****************
How To Download Pyaar ke rung by Mehboob Sabir
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see mediafire download page and here click on download button.
- Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 528 Views















