Nadan prindy by Sidra Tul Muntaha (STM) Complete novel pdf

Nadan prindy by Sidra Tul Muntaha (STM) download pdf

Nadan prindy by Sidra Tul Muntaha (STM) Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Sidra Tul Muntaha (STM) is an emerging new writer and Nadan prindy by Sidra Tul Muntaha (STM) is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Novel Detailed Summary in English:

Nadan prindy by Sidra Tul Muntaha (STM) is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

************

Novel Summary in Urdu

“نادان پرندے” ایک ایسی لڑکی کی کہانی ہے، جو والدین کے خوابوں اور مصروفیات کی بھینٹ چڑھ جاتی ہے۔ ماں ایک کامیاب فیشن ڈیزائنر، باپ ایک مصروف بزنس مین — مگر بیٹی؟ صرف ایک ذمہ داری، جو ایک کیئر ٹیکر کے حوالے کر دی گئی۔

 کامیابیاں، اس کے ماں باپ کے پاس وقت نہیں۔ وہ لڑکی ہر پل محبت اور توجہ کو ترستی ہے، ایک مکمل خاندان کے خواب دیکھتی ہے… یہاں تک کہ اس کی زندگی میں ایک ایسا شخص آتا ہے جو اسے مکمل محسوس کرواتا ہے — ایک حساس، خیال رکھنے والا ہیرو۔

یہ ناول صرف ایک کہانی نہیں، ایک درد ہے۔ ایک چیخ ہے اُس معصوم کی، جو کبھی کہہ نہیں سکی:

“میں بھی محبت کے قابل ہوں۔۔۔ مجھے مت چھوڑو!”

“نادان پرندے” ان والدین کے لیے آئینہ ہے، جو صرف خواب دیکھنے اور پورے کرنے میں لگے رہتے ہیں، مگر بھول جاتے ہیں کہ ان کی اولاد محبت کے چند بول، ایک لمس، ایک مسکراہٹ، اور تھوڑا سا وقت مانگتی ہے۔

************

About The Writer, Sidra Tul Muntaha (STM)

سدرۃ المنتہی ایک ابھرتی ہوئی اردو مصنفہ ہیں جو رومانوی اور معاشرتی موضوعات پر گہری نظر رکھتی ہیں۔ ان کی تحریریں قاری کو جذباتی اور فکری سطح پر متاثر کرتی ہیں۔

********

Short Scene From Novel

محترمہ میں کوئی آپ کا فیملی ڈرائیور نہیں ہوں، جو آپ اس طرح بیک سیٹ پر جا کر بیٹھ گئی ہیں۔”

مرصاد نے ریئر ویو مرر سے اسے دیکھتے ہوئے شرارت سے کہا۔

“میں فرنٹ سیٹ پر نہیں بیٹھ سکتی، اس لیے آپ کو جو سمجھنا ہے سمجھتے رہیں۔”

اس نے بھی سے ٹیز کرنے کی ٹھان رکھی تھی۔

“آپ آرہی ہیں یا۔۔۔”

“مسٹر۔۔۔مجھے کوئی شوق نہیں تھا آپ کے ساتھ آنے کا، میں تو اب بھی کیب میں جاسکتی ہوں۔” اس نے تیوری چڑھاتے ہوئے کہا۔

“آپ میرے ساتھ کیوں نہیں جانا چاہتی ؟؟” اس نے استفسار کیا۔

“کیوں کہ میں کسی  نامحرم کے ساتھ گاڑی میں نہیں بیٹھتی۔” اس نے گاڑی سے باہر دیکھتے ہوئے کہا۔

مرصاد نے بامشکل ہنسی دباتے ہوئے کہا:

“میں نامحرم ہوں۔۔۔۔اوکے مانتا ہوں، تو کیب والا کون سا محرم ہو گیا، جو آپ میرے ساتھ جانے کے بجائے اس کے ساتھ جانے کی ضد کررہی تھیں۔”

“کک۔۔۔کیب۔۔۔کیب والے کی تو ڈیوٹی ہے، اا۔۔۔آپ کو اس سے کیا۔” اس نے ٹوٹتے ہوئے لفظوں سے کہا۔اس کے اس انداز پر مرصاد اپنی ہنسی نہیں روک پایا۔

“جلدی چلیں گے آپ پلیز۔۔۔” اس نے تنگ ہوتے ہوئے کہا۔ “پتا کون سی گھڑی تھی جب میں اس انسان سے ٹکرا گئی۔اس کا دل چاہا وہ گاڑی سے اتر جائے۔لیکن سب جاچکے تھے، اور بھی کوئی آپشن نہیں تھا۔اس لیے ضبط کیے ہوئے تھی۔

“جب تک آپ فرنٹ سیٹ پر آکر نہیں بیٹھیں گی تب تک گاڑی سٹارٹ نہیں ہونے والی، بھئی اگر میرے کسی دوست نے دیکھ لیا ایسے آپ کو بیک سیٹ پر بیٹھے ہوئے، تو کیا سوچے گا میرے بارے میں؟؟ تو وہ یہی کہے گا نہ کہ میں نے رائیڈ سروس شروع کردی ہے، توبہ توبہ اب میرے اتنے پیارے نام کے ساتھ مفت میں ہی ڈرایئور لگ جائے گا۔” مرصاد نے معصومیت کے سارے ریکارڈ توڑتے ہوئے کہا۔

****************

Download Nadan prindy by Sidra Tul Muntaha (STM) in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

اگر آپ سدرۃ المنتہیٰ کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں

Sidra Tul Muntaha (STM) All Novels Link

Mohabbat raas na aye humko by Maleyka Rafi Complete

Kithy phas gaye heer by Mirha Khan Complete

Main tera libas hoon by Zoya Fatima Complete

***************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 790 Views

Leave a Comment