Zakham by Mehak Nawaz Complete novel pdf

Zakham by Mehak Nawaz Complete novel

Zakham by Mehak Nawaz Complete novel. The novel (Zakham) is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel (Zakham) revolves around occasion of the Life.

Mehak Nawaz is an emerging new writer and Zakham by Mehak Nawaz is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Zakham by Mehak Nawaz is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading Zakham. For better result click on the image to zoom it.

************

Download Zakham by Mehak Nawaz in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

اگر آپ مہک نواز کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں

Mehak Nawaz All Novels Link

Tum se keh na sake by Mashal Hayat Complete

Rooh nasheen by S.Merwa Mirza Complete

Ayna hate angraiz by Kashaf Fatima , Ayesha Arain Complete

***************

Novel Summary : Zakham by Mehak Nawaz

یہ کہانی جس کا متعارف “ظلم ” نام سے کیا گیا ہے۔ یہ کچھ کرداروں پر مشتمل ہے۔جس میں مرکزی کردار ایک معسوم سی لڑکی کا ہے جو اپنی زندگی میں ایک طوفان کا مقابلہ کرتی ہے اور اس مقابلہ کے درمیان وہ کہیں نا کہیں اپنی دماغی کیفیت کھو بیٹھتی ہے ۔

اس میں موجود میرب کا کردار بہت مظبوط دیکھایا گیا ہے۔جس کا تعلق شعبہ نفسیات سے ہے۔ اور باقی کے کچھ کردار کہانی میں تجسس بیدار کرتے ہیں۔

اس کہانی میں موجود تمام کردار اصل میں موجود نہیں ہیں ان کا تعلق نا تو لکھاری کے ساتھ ہے نا ہی اس دنیا میں انکا کوئی وجود ہے۔ مگر انکی کہانی اس کائنات میں بہت سے لوگوں کے ساتھ جڑی ہے جو شاید بہت سے لوگوں کو سبق دے جاۓ۔

اس کہانی میں موجود عمار نامی لڑکا کا ذکر ہمیں خود کو پہچاننے کا سبق دیتا ہے ۔اور کردار احمد ہمیں ہمدردی کا سبق دیتا باقی کے تمام کردار جو تھوڑے وقت کے لیے آۓ وہ بھی کوئی نا کوئی مقصد رکھتے ہیں ۔

اس کہانی میں خدا اور اسکے بندے کا آپس میں تعلق اور ماں کی ممتا کو بھی بہت خوبصورت انداز  میں بیان کیا گیا ہے۔

اس میں موجود کچھ پیراگرف ملک کے کچھ شعبوں کے سسٹم پر بھی بات کرتے ہیں ۔ہمیں ضرورت ہے ان شعبوں کو سراہنے کی جو واقعی تعریف کے قابل ہیں یا ان پر آواز بلند کرنے کی جنہیں بہتر ہونے کی ضرورت ہے۔

اس کہانی کا مقصد اس چیز سے آگاہ کروانا ہے کے قتل ضروری نہیں جسمانی ہو ذہنی قتل بھی اس دنیا میں ممکن ہے مگر اسکی سزا کم لوگوں کو ملتی ہے اس قتل کو غیر اہم سمجھا جاتا ہے۔

 لکھاری “مہک نواز ” کا مقصد دنیا کو بتانا ہے کے جب کسی روح کا جسمانی قتل کیا جاتا ہے تو وہ معاشرے پھیلا دیا جاتا ہے ایک دو عدالت کی پیشی ہوتی ہے اور ظالم کو سزا دی جاتی ہے مگر ذہنی قاتلوں کو اس دنیا میں آزاد چھوڑا جاتا ہے اور حالات سے ڈھنسے جانے کے بعد مظلوم دوسروں سے صرف نفرت کرتا ہے۔اس کہانی میں موجود تمام سین جن میں ظلم دیکھایا گیا ہے

۔ اس کہانی  میں لکھاری کا مقصد کسی کو تکلف میں مبتلا کرنا نہیں بلکہ کرداروں کے ساتھ ہمدردی جتانا ہے۔

************

About The Writer, Mehak Nawaz : A New Literary Voice

سب سے پہلے تمام لوگوں کو میرا سلام خصوصی طور پر اس ٹیم کو میرا دل کی گہرایوں سے شکریہ اور سلام ۔کیونکہ اگر آپ کی ٹیم مجھے موقع میسر نا کرتی تو میری آواز لوگوں تک نا پہنچتی۔ میرا تعارف “مہک نواز” ہے۔

 میں ایک لکھاری ہوں جو قلم کے ذریعے دوسروں تک پیغام پہنچاتی ہوں میرا قلم کسی کے الفاظ کا محتاج نہیں۔ اس شعبہ میں میرا قدم رکھنے کا مقصد صرف شوق نہیں ہے بلکہ میں اس معاشرے میں کچھ نیا لانا چاہتی ہوں۔

میرے قلم کا آغاز 2022 میں ہوا۔ میں نے اس ناول کو 2022 میں شروع  کیا اور آج اللہ کے فضل سے یہ اپنے مقام پر پہنچ رہا ہے۔اس کو لکھنے کے دوران میں نے کچھ آفسانوں پر کام کیا جو میں نے مختلف پلیٹ فارم پر شائع کیے۔ اور پھر “انسٹاگرام ” پر اپنی سوچ کا اظہار کرتی رہی۔ اس آغاز سے پہلے میں نے کچھ تحریرں پڑھیں جن میں “عمیرہ احمد” کی مشہور تحریروں نے مجھے سوچنے پر مجبور کردیا۔

“Zakham

” میرا پہلا ناول ہے۔اس میں موجود ایک ایک لائن بہت سوچ بچار کے بعد اپکے سامنے پیش کی گئی۔

میں اپنے اس سفر میں سب سے زیادہ شکریہ ادا کرتی  ہوں ان لوگوں کا جن کی تسلیوں سے میں آج ادھر ہوں اور سب سے پہلے اللہ تعالیٰ کا جنہوں نے مجھے یہ ہنر عطا کیا اور پھر اپنے والدین کا جن کی محبت  سے میں نے یہ قدم اٹھایا۔

میں امید کرتی ہوں کے میرا یہ ناول اپکے معیار پے پورا آئے گا۔ اور مجھے مزید لکھنے کا حوصلہ دے گا۔ اگر کسی قسم کی کوئی غلطی ہو تو اسکے لیے معزرت۔

آپکی خیرخواہ لکھاری

مہک نواز

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Zakham by Mehak Nawaz

“نام کیا ہے تمہارا؟”

نور نے گھبراہٹ میں ہونٹ کاٹتے ہوئے آہستہ کہا:

“میرا… میرا نام نورالعین ہے۔”

حوالدار نے طنزیہ قہقہہ لگایا:

“ہاں ہاں، سب اپنے آپ کو فرشتہ ہی بتاتے ہیں۔ نمبر دو! اس کا بیان لکھو۔”

پھر ایک اور پولیس والا اُس کے قریب آیا اور ہاتھ میں پرانا سا رجسٹر کھول کر بولا:

“گھر والوں کا نمبر دو، جسے اطلاع دی جا سکے۔ ورنہ کل صبح اخبارات میں خبر لگوا دیں گے کہ نشے کی حالت میں پکڑی گئی۔”

یہ سن کر نور کا دل زور سے دھڑکنے لگا۔ اُس نے نظریں جھکا لیں، آنکھوں سے آنسو بہنے لگے۔ دل میں خیال آیا کہ اگر گھر والوں کو فون کیا گیا تو سب راز کھل جائے گا، اُس کے چچا تک خبر پہنچے گی اور پھر وہ بچ نہیں پائے گی۔

نور کے ہاتھ کانپ رہے تھے۔ قلم پکڑنے کو کہا گیا تو اُس نے رجسٹر پر ہاتھ رکھا مگر انگلیاں سن ہو گئی تھیں۔ سپاہی جھنجھلا کر بولا:

“جلدی کرو لڑکی! نمبر لکھو۔”

نور نے بمشکل کانپتے ہوئے کہا:

“میرے… میرے پاس یاد نہیں ہے۔”

پولیس والے ایک دوسرے کو معنی خیز نظروں سے دیکھنے لگے۔ ایک نے سرد لہجے میں کہا:

“یہ جھوٹ بول رہی ہے۔ خیر، صبح تک یہاں رہے گی پھر خود ہی زبان کھولے گی۔”

اور پھر ایک سپاہی نے اُسے اندر بند سیل میں دھکیل دیا۔ ٹھنڈی سلاخوں کے پیچھے، گیلے فرش پر بیٹھ کر نور نے اپنے دونوں بازو گھٹنے کے گرد لپیٹ لیے۔ باہر حوالداروں کی ہنسی اور قیدیوں کی شور مچاتی آوازیں گونج رہی تھیں۔

نور کے دل میں بس ایک ہی دعا تھی:

“یا اللّٰہ! یہ اندھیرا ہمیشہ کے لیے نہ ہو، مجھے بچا لے…”

****************

How To Download Zakham by Mehak Nawaz

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 844 Views

Leave a Comment