About The Novel Haya by Zar Hayat
Haya by Zar Hayat Complete novel. Haya is an emotional Urdu novel written by Zar-e-Hayat Bint Muhammad Khalid. It is a family-based moral and social story that explores the importance of modesty, faith, patience, repentance, family relationships, and the consequences of unequal treatment among children.
The story revolves around the members of Shahzad Manzil, a family whose outward appearance hides deep emotional wounds and misunderstandings. Among the siblings, Haya is the beloved daughter of her grandmother, Zainab Bibi, and father, Shahzad. However, the excessive affection she receives gradually makes her proud and careless about the feelings of others. Her sister Urwa, on the other hand, suffers from rejection and emotional neglect because her family unfairly associates her birth with the death of her grandfather. Silent and sensitive, Urwa becomes the most neglected yet caring member of the household. Yasra struggles with jealousy and insecurity, while the youngest sibling, Noah, remains a source of affection and innocence.
Through these contrasting characters, the novel highlights how favoritism can damage family relationships and how emotional neglect can leave lasting scars. Haya’s journey becomes particularly meaningful as she learns that true beauty lies not in physical appearance but in character, modesty, and good deeds. Her rejection of an inappropriate romantic proposal marks an important step toward understanding her grandmother’s moral teachings.
As the story progresses, Haya discovers the value of honest work, responsibility, gratitude, and supporting her family. Her efforts to rebuild their lives demonstrate the strength of faith and perseverance in difficult circumstances.
The novel also addresses repentance, forgiveness, loss, and the importance of learning from mistakes. Its tragic moments remind readers that family members should be valued and loved while they are still present.
Overall, Haya delivers a powerful message: every child deserves equal love and respect, genuine success comes through patience and honest effort, and a person’s real beauty is reflected in their character rather than their appearance. It is a thought-provoking story for readers interested in Urdu family fiction with moral and religious themes.
Table of Contents
Haya by Zar Hayat is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
Novel Detailed Summary in English
Haya is a social and moral Urdu novel by Zar-e-Hayat Bint Muhammad Khalid. The story revolves around Shahzad Manzil, a household filled with favoritism, emotional neglect, misunderstandings, and painful family experiences. Through the lives of its characters, the novel explores modesty, faith, sibling relationships, repentance, patience, and the importance of treating children equally.
Haya is a story about the consequences of favoritism, the pain of emotional neglect, and the possibility of personal growth. Haya learns that true beauty lies in character, Yasra discovers the value of education and sisterhood, and Urwa’s suffering exposes the cruelty of treating children unequally.
The novel encourages parents to give every child equal love and respect. It also emphasizes modesty, honest work, repentance, forgiveness, and gratitude. Its tragic ending reminds readers not to take their loved ones for granted.
Ultimately, Haya teaches that a person’s real worth is measured by their character, compassion, and willingness to stand by their family during difficult times.
***************
Sneaks Peeks From Novel
“تو نے مجھ سے میری بہن چھین لی… تو نے اس کے ساتھ ظلم کیا… اور وہ اسی غم میں مر گئی…”
“تو سمجھا تو توبہ کر کے بچ جائے گا؟ نماز پڑھ کر پاک ہو جائے گا؟”
“میں تجھ سے بدلہ لوں گا عبیداللہ… تو خون کے آنسو روئے گا… جیسے میں رویا ہوں…”
فون بند ہوگیا…
عبیداللہ کا پورا جسم پسینے سے بھیگ گیا…
وہ فوراً وضو کر کے جائے نماز پر گر گیا…
“یا اللہ… یہ میرے گناہ کی سزا ہے… میری ایک بہن بھاگ گئی…”
“یا اللہ… میں نے تو سچی توبہ کر لی تھی… میں نے وہ سارے نمبر ڈیلیٹ کر دیے تھے…”
“یا اللہ… یحییٰ کو ہدایت دے… اسے روک دے… وہ غصے میں کچھ غلط نہ کر دے…”
ساری رات عبیداللہ روتا رہا…
اگلی صبح…
حیا نے عروہ سے کہا… “عروہ… آج میں امی کے ساتھ ہسپتال جا رہی ہوں… تم اکیلی کالج چلی جاؤ گی؟”
عروہ نے ڈرتے ہوئے کہا… “جی … چلی جاؤں گی…”
عروہ نے اپنا بیگ اٹھایا… اور اکیلی گلی سے نکل گئی…
گلی سنسان تھی… صبح کا وقت تھا…
پیچھے سے ایک بائیک آئی… اس پر یحییٰ تھا… آنکھیں لال… غصے سے پاگل…
یحییٰ نے عروہ کو دیکھا… “یہ عبیداللہ کی بہن ہے…”
اس نے بائیک روکی…
یحییٰ نے غصے اور انتقام میں… عروہ کو گولیاں مار دی…
اور پھر…عروہ برداشت نہ کر سکی اور گر گئی…عروہ فوت ہو گئی…
یحییٰ ڈر گیا… اسے سمجھ نہیں آیا کیا کرے… اس نے عروہ کو لا کر… شہزاد محل کے گیٹ کے آگے ڈال دیا… اور بھاگ گیا…
صبح کے 9 بجے…
نوح باہر کھیلنے نکلا… تو اس نے گیٹ کے پاس… عروہ کو پڑا دیکھا…
“عروہ آپی… عروہ آپی سو رہی ہیں…”
نوح نے ہلایا… تو عروہ نہیں اٹھی…
نوح نے چیخ ماری…
“ابو… امی… جلدی آؤ… عروہ آپی کو کیا ہوا ہے…”
سب باہر دوڑے…
ابو شہزاد نے عروہ کو دیکھا… زمین پر… بے جان…
امی کلثوم کی چیخ نکل گئی…
“عروہ… میری بچی…”
حیا دوڑ کر آئی…
“عروہ… آنکھیں کھولو… عروہ…”
لیکن عروہ نہیں اٹھی…
دادی چارپائی سے گر گئیں…
عبیداللہ باہر آیا… عروہ کو اس حالت میں دیکھا… تو اسے سب سمجھ آ گیا…
“یحییٰ…”
عبیداللہ زمین پر بیٹھ گیا… اور رونے لگا…
“یہ میرے گناہ کی سزا ہے… میری معصوم بہن… جس نے کبھی کسی کا برا نہیں سوچا… جسے سب منحوس کہتے تھے… آج وہ… میرے گناہ کی وجہ سے مر گئی…”
پورے محلے میں خبر پھیل گئی…
پولیس آئی…
پولیس نے عروہ کو دیکھا… اور کہا… “یہ قتل ہے…”
حیا نے روتے ہوئے کہا… “نہیں… میری بہن… میری عروہ… جو سب کے لیے دعا کرتی تھی…اسے کیسے کوئی مار سکتا ہے …”
امی کلثوم عروہ کی لاش سے لپٹ کر رو رہی تھیں…
“میں نے تجھے سب کے سامنے پیار بھی نہیں کیا… میں تجھے کمرے میں چھپ کر پیار کرتی تھی… مجھے معاف کر دے میری بچی…”
ابو شہزاد… جو 17 سال سے عروہ کو منحوس کہتے تھے… آج اس کے قدموں میں بیٹھ کر رو رہے تھے…
“عروہ بیٹی… مجھے معاف کر دے… میں نے تجھے کبھی بیٹی نہیں سمجھا… آج جب تو چلی گئی… تو مجھے پتہ چلا… تو کتنی پیاری تھی…”
شہزاد منزل کے آگے… لوگوں کا ہجوم تھا…
اور اندر… ایک جنازہ پڑا تھا… عروہ کا…
وہ عروہ… جو سارا دن منہ لٹکائے رکھتی تھی… آج سب اسے دیکھ کر رو رہے تھے…
حیا نے عروہ کے ماتھے پر بوسہ دیا…
“عروہ… تم تو کہتی تھی… تم کالی ہو… موٹی ہو… تم سے کوئی پیار نہیں کرتا… دیکھو… آج سب تم سے پیار کر رہے ہیں…”
“لیکن تم… تم جا رہی ہو…”
نوح عروہ کے پاس بیٹھا… اس کا ہاتھ ہلا رہا تھا…
“عروہ آپی… اٹھو نا… آپ نے کہا تھا… آپ مجھے کہانی سناؤ گی…”
ادھر یحییٰ اپنے گھر میں چھپا بیٹھا تھا… ہاتھ کانپ رہے تھے…
اسے لگا تھا… بدلہ لے کر سکون ملے گا… لیکن سکون نہیں ملا…
اسے اپنی بہن کی آواز یاد آ رہی تھی… اور اب عروہ کا چہرہ…
“میں نے کیا کر دیا… میں نے ایک اور بے گناہ کو مار دیا…”
“میں اپنی بہن کا بدلہ لینا چاہتا تھا… لیکن میں نے ایک اور بہن کو مار دیا…”
یحییٰ کو سمجھ آیا… بدلے نے اسے قاتل بنا دیا…
اس نے خود پولیس کو فون کیا…
“میں نے قتل کیا ہے… میں نے عروہ کو مارا ہے… مجھے آ کر پکڑ لیں…”
پولیس اسے پکڑ کر لے گئی…
عبیداللہ کو جب پتہ چلا… تو وہ تھانے گیا…
یحییٰ حوالات میں بیٹھا رو رہا تھا…
عبیداللہ نے کہا…
“یحییٰ… تو نے کیا کیا؟ تیری بہن کے ساتھ میں نے ظلم کیا تھا… اللہ مجھے سزا دے گا… لیکن تو نے میری بہن کو مار کر… خود بھی وہی گناہ کیا…”
“اب دو گھر اجڑ گئے… تیرا بھی… میرا بھی…”
“میری عروہ… جس نے کبھی کسی کا دل نہیں دکھایا… وہ چلی گئی…”
یحییٰ نے کہا… “مجھے پھانسی ہو گی نا؟ ہونے دو… میں اسی لائق ہوں…”
****************
Download Haya by Zar Hayat in pdf.
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
Online Reading
اگر آپ زرحیات کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Meri ankhon ko deed e yaar de Momina Mughal Complete novel
Qissa yaran e mohabbat by Farhan Afridi Complete
****************
Novel Summary in Urdu
ناول حیا ایک سبق آموز معاشرتی اور خاندانی کہانی ہے، جس میں محبت، محرومی، حسد، صبر، حیا، توبہ اور رشتوں کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا ہے۔ کہانی شہزاد منزل نامی گھرانے کے گرد گھومتی ہے، جہاں بظاہر سب کچھ موجود ہے، مگر گھر کے اندر محبت اور توجہ کی تقسیم غیر منصفانہ ہے۔
ناول حیا ہمیں سکھاتا ہے کہ اولاد میں فرق کرنا، کسی بچے کو منحوس سمجھنا اور کسی کو حد سے زیادہ لاڈ دینا خاندان کے لیے نقصان دہ ہے۔ حقیقی خوبصورتی اچھے کردار، عاجزی، حیا اور دوسروں کے احساسات کا خیال رکھنے میں ہے۔
یہ کہانی محنت، تعلیم، صبر، شکر، توبہ اور خاندانی محبت کی اہمیت بھی واضح کرتی ہے۔ اس کا سب سے بڑا سبق یہ ہے کہ اپنے رشتوں کو وقت پر محبت اور عزت دیں، کیونکہ زندگی ہمیشہ ایک جیسی نہیں رہتی۔
****************
About The Writer, Zar Hayat
زرِحیات بنت محمد خالد اردو فکشن سے وابستہ ایک لکھاری ہیں۔ ان کے ناول حیا میں خاندانی رشتوں، معاشرتی رویوں، اخلاقی تربیت اور مذہبی اقدار کو موضوع بنایا گیا ہے۔
ناول حیا میں مصنفہ نے ایک ایسے خاندان کی کہانی پیش کی ہے جہاں اولاد میں فرق، احساسِ کمتری، حسد اور محبت کی غیر مساوی تقسیم کئی مسائل کو جنم دیتی ہے۔ عروہ کے کردار کے ذریعے محرومی اور خاموش قربانیوں کو اجاگر کیا گیا ہے، جبکہ حیا کی زندگی میں آنے والی تبدیلی یہ پیغام دیتی ہے کہ انسان اپنی غلطیوں سے سیکھ کر بہتر راستہ اختیار کر سکتا ہے۔
مصنفہ کی اس تحریر میں حیا، صبر، توبہ، محنت، شکرگزاری اور رشتوں کی قدر جیسے موضوعات نمایاں ہیں۔ کہانی کا مقصد قارئین کو محض تفریح فراہم کرنا نہیں بلکہ انہیں اپنی زندگی اور معاشرتی رویوں پر غور کرنے کی دعوت دینا بھی ہے۔
ناول کے اختتام پر مصنفہ قارئین کو یہ پیغام دیتی ہیں کہ ہر کہانی سے کوئی نہ کوئی سبق حاصل کرنا چاہیے اور اپنے پیاروں کی قدر ان کی زندگی میں کرنی چاہیے۔
نوٹ: یہ تعارف فراہم کردہ ناول اور اس کے اختتامی نوٹ کی بنیاد پر مرتب کیا گیا ہے۔ مصنفہ کی جائے پیدائش، تعلیم، دیگر تصانیف یا ادبی سفر سے متعلق غیر فراہم کردہ معلومات شامل نہیں کی گئیں۔
****************
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
How To Download
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 60 Views












