Sawan by Malayeka Rafi edited Complete novel download pdf

Sawan by Malayeka Rafi edited

After marriage based Novels, Cousin marriage based novels, Haveli Based Novels, Hero as a politician based novels, Joint Family System Based Novels, Multiple Couples Based Novels, Police Based Novels, Rape Based Novels, Revenge Based Novels.

Sawan by Malayeka Rafi edited complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues, After marriage based Novels, Cousin marriage based novels, Haveli Based Novels, Hero as a politician based novels, Joint Family System Based Novels, Multiple Couples Based Novels, Police Based Novels, Rape Based Novels, Revenge Based Novels and love story. It is very famous, social, romantic Urdu novel that is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.

Malayeka Rafi is an emerging new writer and it’s her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readerss including

Nadan dil nadan mohabbat by Malayeka Rafi Complete

Eid ki muskurati sham by Malayeka Rafi Complete

Barish ki pehli bond by Malayeka Rafi Complete

Zara thehar jao by Malayeka Rafi Complete

Ab tum hi ho by Malayeka Rafi Complete

Aik tery liye by Malayeka Rafi Complete

Aye humsafar by Malayeka Rafi Complete

Kabhi jo ashna se thy hum by Malayeka Rafi Complete

Wuslat by Malayeka Rafi Complete

Sawan by Malayeka Rafi edited Complete novel download pdf

are some of her most popular novels. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Sawan by Malayeka Rafi edited complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Malayeka Rafi All Novels Link


” پکڑ اسے ۔۔۔ “

  • سانول نے جیسے ہی اسے دھکا دیا تھا ۔۔۔
  • زہرہ دیسائی نے جلدی سے اس ڈرے سہمے بچے کو تھام کے گرنے سے بچایا تھا ۔۔۔
  • جبکہ وہ رو رہا تھا ۔۔
  • ” ممی ۔۔۔ ممی “
  • زہرہ دیسائی نے جلدی سے سے بازوؤں میں بھر لیا ۔۔
  • اور غصہ بھری نگاہوں سے سانول کو دیکھنے لگی ۔۔
  • ” کس کا بچہ اٹھا لایا ہے تو ۔۔
  • کس ماں کے کلیجے کو چھلنی کر کے آ رہا ہے تو “
  • وہ غصے سے چلائی تھی ۔۔۔
  • ” تیرا ہی بچہ ہے ۔۔۔ “
  • وہ لاپرواہ انداز مین صوفے پہ بیٹھ کے بولا تھا ۔۔
  • جبکہ زہرہ دیسائی ناسمجھی سے اسے دیکھ رہی تھی ۔۔
  • ” کیا مطلب ؟”
  • جبکہ سانول ہنسنے لگا ۔۔۔
  • ” اپنے سارنگ کا بیٹا ہے ۔۔۔ “
  • ” سارنگ ۔۔۔ “
  • زہرہ دیسائی نے حیرت سے اس بچے کو دیکھا تھا ۔۔
  • ” تو ۔۔۔ تو سارنگ کا بیٹا ہے ؟؟”
  • جبکہ وہ اپنی بھیگی معصوم آنکھوں سے زہرہ دیسائی کو دیکھ رہا تھا ۔۔
  • ” ممی ۔۔۔۔ پاپا “
  • ” ہاں ہاں اسی کا بیٹا ہے ۔۔
  • زندہ بچے گئے تھے دونوں اس دن ۔۔
  • سالے نمک حرام ۔۔۔ “
  • سانول منہ بگاڑ کے ناگواری سے بولا تھا ۔۔۔
  • جبکہ زہرہ نے ہادی کو سینے میں بھینچ لیا ۔۔
  • ” تو میرے سارنگ کا بیٹا ہے ۔۔
  • سارنگ زندہ ہے “
  • وہ اسے خود سے لگائے رو رہی تھی ۔۔
  • جبکہ ہادی کی ہچکیاں بندھ گئی تھی ۔۔
  • ” ممی ۔۔۔ ممی ۔۔۔ پاپا ۔۔۔
  • مجھے ممی کے پاس جانا ہے “
  • ” میرا بچہ ۔۔۔
  • میرا سارنگ ۔۔۔
  • تو زندہ ہے میرا بیٹا ۔۔
  • ماں سے بھی ملنے نہیں آیا ۔۔ “
  • زہرہ روتے ہوئے کہہ رہی تھی ۔۔
  • سانول اکتاہٹ بھری نظروں سے دونوں کو دیکھ رہا تھا ۔۔۔
  • زہرہ اس کا چہرہ چومنے لگی ۔۔ ۔
  • ” تو تو بلکل سارنگ جیسا ہے ۔۔۔
  • میرے سارنگ جیسا ۔۔
  • وہی آنکھیں۔ ۔۔ وہی ناک ۔۔۔ وہی ہونٹ ۔۔۔
  • میرا بچہ ۔۔۔ “
  • وہ کہے جا رہی تھی ۔۔
  • جبکہ ہادی مسلسل روئے جا رہا تھا ۔۔
  • ” اے چپ کر چوکڑے ۔۔۔۔ “
  • سانول ناگواری سے اس پہ چلایا تھا ۔۔۔
  • جبکہ ہادی مزید ان کے سینے میں خود کو بھینچ کے بس سسکیاں ہی لے رہا تھا ۔۔۔۔
  • ” سانول بکواس بند کر ۔۔
  • ڈرا کیوں رہا ہے چھوٹے بچے کو ۔۔۔
  • ماورا ۔۔۔ ماورا “
  • سانول کو جھڑک کے وہ اب ماورا کو بلا رہی تھی ۔۔
  • وہ جلدی سے آگئی تھی ۔۔
  • اور زہرہ کی گود میں اس چھوٹے سے بچے کو دیکھ کر ۔۔۔۔
  • وہ سوالیہ نظروں سے زہرہ کو دیکھنے لگی ۔۔
  • ” ماورا یہ ہمارے سارنگ کا بیٹا ہے ۔۔
  • میرا سارنگ زندہ ہے ۔۔۔
  • اپنے ساتھ لے جا کے ۔۔
  • پیٹ بھر کے اسے سلا ۔۔۔ “
  • ماورا مسکرا پڑی تھی ۔۔۔
  • لیکن سانول کے چہرے پہ نظر پڑتے ہی اس کے ہونٹ سکڑ گئے تھے ۔۔
  • جو اسے ہی گھور رہا تھا ۔۔
  • زہرہ کے کہنے پہ وہ اثبات میں سر ہلانے لگی ۔۔
  • ” جو حکم اماں سائیں ۔۔۔ “
  • کہہ کے وہ نرمی سے ہادی کو اپنی گود میں۔ لے کے وہاں چلی گئی ۔۔
  • جبکہ زہرہ دیسائی اب سانول کو دیکھ رہی تھی ۔۔۔
  • ” کیوں اٹھا کے لایا ہے تو اس چھوٹے سے بچے کو ؟” ۔
  • ” اے بس کر اماں ۔۔۔
  • تیرا پوتا ہے ۔۔
  • پال پوس لے یہیں ۔۔ “
  • سانول نے پاؤں پسارتے کہا تھا ۔۔
  • جبکہ زہرہ دیسائی نے قہر آلود نظروں سے اسے دیکھا تھا ۔۔۔
  • لیکن دل جیسے ٹکڑے ٹکڑے ہو رہا تھا ان کا ۔۔
  • ” میرا سارنگ زندہ ہے ۔۔
  • وہ زندہ ہے ۔۔
  • اور میں کیسی ماں ہوں ۔۔
  • مجھے پتہ بھی نہیں ۔۔
  • میرا بچہ ۔۔
  • میرا شیر پتر ۔۔
  • میں تو سمجھی تھی کہ اب کھبی سارنگ کو نہ دیکھ پاؤں گی ۔۔ “
  • سانول کو کوفت ہونے لگی تھی ان کے رونے سے ۔۔
  • ” بس کردے اماں ۔۔
  • بس کر ۔۔
  • چپ کر جا ۔۔
  • ورنہ اٹھا کے اس بچے کو میں کوٹھڑی میں پھینک دوں گا ۔۔۔ “
  • وہ چلایا تھا ۔۔
  • زہرہ نے دہل کے اسے دیکھا ۔۔
  • ” کتنا ظالم ہے تو سانول ۔۔
  • کس قدر ظالم ہے ۔۔۔
  • رحم ہے ہی نہیں تجھ میں ۔۔۔ “
  • ” اے چل ۔۔ “
  • کہہ کے سانول وہاں سے اٹھ کے باہر کی طرف چل دیا تھا ۔۔
  • جبکہ زہرہ دیسائی وہیں بیٹھی اپنے نصیب کو رو رہی تھی۔ ۔
  • کہ بیٹا زندہ ہوتے ہوئے بھی ۔۔
  • ان کی نظروں میں مر چکا تھا ۔۔۔
  • ” یا اللہ ۔۔
  • تیرا لاکھ لاکھ شکر ۔۔
  • میرا سارنگ زندہ ہے ۔۔۔

میرا سارنگ ۔۔۔

How To Download

How to download

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see an advertisement and a popup notification of allow or block.
  3. Click on block and wait for 5 second. A count down will appear on top from 5 to 0. Meanwhile ignore any kind of advertisement or warning you will see on your screen.
  4. After 5 second you will see skip add and click on this skip add button.
  5. You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  6. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

Click the link below to download this novel in pdf.

Download Link 1

Download Link 2

Download Link 3

This image has an empty alt attribute; its file name is How-to-download.jpg

Sawan by Malayeka Rafi edited Online Reading

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *