Kya hum azad hain article by Aqsa Saqi

کیا ہم آزاد ہیں ؟ اقصی ساقی “آزادی”پہلے تو اس لفظ کا مطلب جان لینا بے حد ضروری ہے اور ہمیں یہ معلوم ہونا چاہئیے کہ ہمیں آزاد کیوں کروایا گیا یعنی اقبال نے جو خواب دیکھا آزادی کا اور جناح نے جسے تعبیر کرنے کی کوشش کی وہ کیوں تھی ان کے مقاصد کیا … Read more

Ek ehd ek junoon article by Shaneela Zahidi

 “ایک عہد ایک جنوں “ از قلم : شنیلہ جبین زاہدیمذہبی اسکالرہبارسلونا اسپین آج کا دن اپنے اندر ایک خاص قسم کی مقناطیسی طاقت رکھتا ہے ، کہ جب بھی یہ ہندسہ بدلتے ماہ و سال اس دن کی طرف لوٹتے ہیں تو ایک شخص بہت یاد آتا ہے ۔ جو کہنے کو تو انسان … Read more

Aaj ki aurat article by Shaneela Zahidi

 آج کی عورت از قلم : شنیلہ جبین زاہدیمذہبی اسکالرہبارسلونا اسپین وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگاسی کے ساز سے ہے زندگی کا سوز دروں جیسے جیسے وقت کی رفتار بڑھتی جا رہی ہے توں توں اس میں جدت آتی جا رہی ہے انسان زمین کو چھوڑ کے سوئے افلاک گامزن ہے ۔ … Read more

Be pardagi article by Rafia Siddique

بے پردگی کل کافی عرصے بعد میں ایک شادی میں شرکت کی وہاں سب کو دیکھتے ہوئے ایک سوال جو بار بار ذہن میں آ رہا تھا وہ یہ کہ کیا شادی والی خواتین پر حجاب کے قوانین لاگو نہیں ہوتے ہیں ؟انکو چھوٹ ہوتی ہے کہ وہ بے حجاب ہوں گی تو انکو گناہ … Read more

Ishq agar khak na kar de to khak ishq hua article by Rafia Siddique

عشق اگر خاک نہ کر دے تو خاک عشق ہوا ۔۔۔ محبت ایک بہت خوبصورت مقدس اور خدائی جذبہ ہے ہر دل کو اس جذبے کی مٹھاس سے روشناس نہیں کروایا جاتا صرف ان دلوں کو جو دل خاص ہوتے ہیں احساس محبت کا دوسرا نام ہے جن دلوں کو خاص کرنا ہوتا ہے پہلے … Read more

Zaman e jahiliyat article by Rafia Siddique

میں۔ جب بھی زمانہ جاھلیت کے قصے پڑھتی ہوں تو بڑا تعجب ہوتا ہے کہ کیسے لوگ تھے جو اپنے ہی ہاتھوں اپنی بیٹیوں کو زندہ ۔جلا دیتے یا منو مٹی تلے دفن کر آتے تھے کیا ان۔ میں۔ جذبات نہیں پاۓ. جاتے تھے یا سفاکیت اس قدر تھی کہ اس کے اگے جذبات ہی … Read more

Sham ke masnoon azkar (Rivivers Of Islam?) by Rafia Siddique

?☆☆۔ اَذْکَارُالْمَسَاء۔☆☆? ?️ شام کے مسنون اذکار ??  ✍?یعنی وہ دعائیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پڑھا کرتے تھے،ان دعاؤں کو خود پر لازم کر لیں تاکہ جنات،شیاطین،حاسدین کےشراور ہرفتنے سے حفاظت رہے،اور “قرب الہٰی” کا راستہ آسان ہوجائے۔ اور آپ کا باقی وقت عبادت میں شمار ہو گاان شاء اللہ تعالی✨ ?? … Read more

Agar magar kash article by Taiba Abbas

عنوان: اگر ،مگر،کاش“ہائے یہ اگر مگر کاش میں لپٹی زندگی” کسی کی بھی زندگی ہمیشہ پرفیکٹ نہیں ہوتی ہر انسان کو زندگی میں سب کچھ میسر نہیں ہوتا ۔ ہر انسان کی زندگی میں اگر مگر کاش ضرور ہوتا ہے جب بھی “حاصل” کے ساتھ”لا ” لگ جائے تو وہ لا حاصل بن جاتا ہے … Read more

Ek behtreen Maa koun? Working woman ya house wife? article by Anwar Sultan

موضوع ایک بہتر ین ماں کون؟ورکنگ ویمن  یا ہاؤس وائف! قلم نگار :انورسلطانہ کیا آْپ کی اماں بھی آپ کو کہتی ہیں کہ ’’خود ماں بنو ں گی تو سمجھو گی ‘‘ویسے ہے تو بڑی عام  سی بات مگر ہماری ماؤں  کی طرح مجھے بھی  لگتا ہے کہ ماں بننے کا احساس شاید دنیا میں … Read more

Khawateen ki zindagi mein jahez ki ehmiyat article by Anwar Sultana

:موضوع خواتین کی زندگی میں جہیز کی اہمیت؟ قلم نگار :انورسلطانہ صدیوں کے تسلسل کے ساتھ ہی  انسانی معاشرہ جس مضبوط بُنیاد پہ کھڑا ہے اُس کا بُنیادی ستون خاندان ہے- خاندان کی کئی اکائیاں ہیں جن میں ایک اہم اور بنیادی  اکائی رشتۂ ازدواج ہے جس کو  شادی کا بندھن بھی  کہا جاتا ہے … Read more