Azmaish e zindagi by Fiza : A Thought-Provoking Urdu Novel on Life's Trials and Resilience

Azmaish e zindagi by Fiza

Deprecated: WP_Rocket_Mobile_Detect::__construct(): Implicitly marking parameter $headers as nullable is deprecated, the explicit nullable type must be used instead in /home/sites/40a/1/1ac9ff44d7/public_html/wp-content/plugins/wp-rocket/inc/classes/dependencies/mobiledetect/mobiledetectlib/Mobile_Detect.php on line 888 Deprecated: Mustache_Engine::loadSource(): Implicitly marking parameter $cache as nullable is deprecated, the explicit nullable type must be used instead in phar:///usr/local/bin/wp/vendor/mustache/mustache/src/Mustache/Engine.php on line 727 Deprecated: Mustache_Parser::buildTree(): Implicitly marking parameter $parent as nullable is deprecated, the explicit nullable type must be used instead in phar:///usr/local/bin/wp/vendor/mustache/mustache/src/Mustache/Parser.php on line 73

Azmaish e zindagi by Fiza download pdf

Azmaish e zindagi by FizaComplete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues.

Azmaish e zindagi by Fiza is a heart-touching novel that revolves around a small yet emotionally rich family. The story of Azmaish e zindagi introduces Zakiyah Begum and her husband Sabir Ahmed, both of whom were the only children in their respective families.

Fiza told that Zakiyah always dreamt of living an independent life, pursuing higher education, and making a successful career. However, at the age of 19, her dreams took a different turn when her father was diagnosed with cancer. As he lost all hope of survival, he decided to marry Zakiyah to Sabir, the son of his close friend. Shortly after their marriage, Zakiyah’s father passed away.

Writer Fiza Beautifuly explain this story that Two years later, the couple was blessed with a baby boy, Ali Al-Murtaza, and six years later, they had a daughter, Hooriya Ahmed. The siblings shared a deep bond, especially since Ali was six years older than Hooriya. Their relationship was built on love, care, and unwavering support.

After completing his FSc, Ali moved abroad to pursue a medical degree. Seven years later, he returned as a skilled surgeon and established his own hospital.

The story Azmaish e zindagi by Fiza takes an emotional turn when Sania, a girl from a poverty-stricken background, enters Ali’s life in an unexpected way. After losing her father, her cruel uncle and his gambler friends tried to force her into an unwanted marriage. Sania’s mother couldn’t protect her, leaving Sania with no choice but to escape from home.

Fate led her to Ali when she met with an accident involving his car. This incident changed her life forever. Ali took responsibility for Sania, and after two months, they got married. However, their rukhsati (wedding send-off) was delayed until she completed her education. To help her fulfill her dreams, Ali enrolled Sania in a college, ensuring she could stand on her own feet.

Azmaish e zindagi by Fizais a beautiful story about love, resilience, family bonds, and the power of destiny.

Fiz is an emerging new writer and Azmaish e zindagi by Fiza is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Azmaish e zindagi by Fiza is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading Azmaish e zindagi by Fiza. For better result click on the image to zoom it.

************

Azmaish e zindagi by Fiza Novel Summary

یہ کہانی ایک چھوٹی سی فیملی کے گرد گھومتی ہے، جس میں زکیہ بیگم اور ان کے شوہر سبیر احمد شامل ہیں۔ زکیہ بیگم آزاد اور خود مختار زندگی گزارنے کی خواہشمند تھیں، لیکن والد کی بیماری اور ان کی آخری خواہش کے باعث ان کی شادی سبیر احمد سے کر دی جاتی ہے۔ شادی کے بعد ان کی زندگی میں خوشیوں کا اضافہ ہوتا ہے، جب اللہ انہیں دو پیارے بچوں، علی المرتضیٰ اور حوریہ احمد سے نوازتا ہے۔

علی اور حوریہ کے درمیان بچپن سے گہرا رشتہ ہوتا ہے۔ علی اپنی میڈیکل کی تعلیم کے لیے بیرون ملک چلا جاتا ہے اور سات سال بعد ایک کامیاب سرجن بن کر وطن واپس آتا ہے۔ پاکستان واپس آ کر وہ اپنا ایک ہسپتال قائم کرتا ہے، مگر اس کی زندگی میں ایک نیا موڑ اس وقت آتا ہے جب ثانیہ اس کی زندگی میں داخل ہوتی ہے۔

ثانیہ ایک غریب خاندان کی لڑکی ہے، جس کے والد کا انتقال ہو چکا ہے۔ اس کے چچا اور ان کے جواری دوست اسے زبردستی نکاح پر مجبور کرتے ہیں، جس کے باعث وہ گھر سے فرار ہو جاتی ہے۔ فرار کے دوران اس کا ایکسیڈنٹ علی کی گاڑی سے ہو جاتا ہے، اور یہی حادثہ اس کی زندگی کو ایک نیا رخ دے دیتا ہے۔ علی نہ صرف اسے سہارا دیتا ہے بلکہ دو ماہ بعد اس سے نکاح بھی کر لیتا ہے، مگر رخصتی اس کی تعلیم مکمل ہونے کے بعد طے کی جاتی ہے۔ علی ثانیہ کے خوابوں کی تکمیل کے لیے اسے کالج میں داخلہ دلواتا ہے تاکہ وہ اپنی تعلیم مکمل کر سکے۔

“آزمائشِ زندگی” محبت، قربانی، اور تقدیر کے فیصلوں کی کہانی ہے، جو دکھاتی ہے کہ کس طرح آزمائشیں انسان کو مضبوط بناتی ہیں اور ہر مشکل کے بعد آسانی آتی ہے۔

************

About The Writer, Fiz : A New Literary Voice

فضا کا تعلق فاروق آباد، ضلع شیخوپورہ سے ہے۔ وہ

ADP (Medical Imaging Technology)

کی طالبہ ہیں اور اپنی تعلیمی مصروفیات کے ساتھ ساتھ لکھنے کا شوق بھی رکھتی ہیں۔

“آزمائشِ زندگی” ان کی پہلی مختصر کہانی ہے، جسے انہوں نے اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو آزمانے کے طور پر لکھا ہے۔ وہ کہانیوں کے ذریعے زندگی کی حقیقتوں اور آزمائشوں کو اجاگر کرنے کی خواہش رکھتی ہیں۔ ان کی تحریر سادہ مگر جذبات سے بھرپور ہوتی ہے، جو قارئین کو کہانی کے ساتھ جوڑے رکھتی ہے۔ امید ہے کہ وہ مستقبل میں مزید خوبصورت کہانیاں لکھیں گی۔

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Fiz All Novels Link

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Azmaish e zindagi by Fiza

تم گھبراؤ تو نہیں دیکھو میں تمہارا شوہر ہوں اور مجھے تم پر پورا حق ہے اور تمہارا مجھ پر بھی اس میں کوئی بڑی بات نہیں تو تمہیں گھبرانے کی بالکل ضرورت نہیں اور تم مجھ سے کوئی بھی بات چاہے جیسی بھی ہو بلا جھجک شیئر کر سکتی ہو۔

جبکہ ثانیہ علی کی اس حرکت ذو معنی بات پر کان کی لو تک سرخ پر گئی جس کو علی نے بہت شدت سے نوٹ کیا اور وہ اس کی حالت پر باقاعدہ محظوظ ہو رہا تھا۔۔۔ارے یہ کیا تم تو شرماتی بھی ہو اور مجھے تو آج پتہ چل رہا ہے کہ لڑکیاں شدمرماتی ہوئی اتنی پیاری بھی لگتی ہیں۔ علی کی بات سن کر وہ اپنی نظریں بھی جھکا گئی۔

علی جان بوجھ کر اس سے یوں باتیں کر رہا تھا تاکہ وہ اس سے تھوڑا بہت بنا جھجک کے بات کر سکے اور اس سے فرینکلی کوئی بھی بات کر سکے۔

اور وہ اس میں تھوڑا بہت بدلاؤ لایا بھی تھا ثانیہ اس سے تھوڑی بہت بات کر لیتی مگر جب اس کے ساتھ کوئی نا ہوتا جبکہ سب کے سامنے تو وہ اس سے چھپتی رہتی۔

****************

How To Download Azmaish e zindagi by Fiza

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 991 Views

Leave a Comment