Wadi e Phander short story by Dr Tehreem Jameel – A Soulful Short Story of Nature and Reflection"

Wadi e Phander short story by Dr Tehreem Jameel

Wadi e Phander short story by Dr Tehreem Jameel download pdf

Wadi e Phander short story by Dr Tehreem JameelShort complete novels. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Dr Tehreem Jameel is an emerging new writer and Wadi e Phander short story by Dr Tehreem Jameel is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Wadi e Phander short story by Dr Tehreem Jameel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

***************

Click the link below to download Wadi e Phander short story by Dr Tehreem Jameel in pdf.

Meri chahat sirf tum by Fatima Malik Complete

Haya aur wafa by Fatima Malik Complete

Rah e zeest ho tum by Yumna Complete

************

Wadi e Phander short story by Dr Tehreem Jameel Summary

“وادیِ پھندر” ایک خوبصورت اور فطرت سے جڑی مختصر کہانی ہے جو قاری کو گلگت بلتستان کی حسین وادیوں کی سیر کراتی ہے۔ یہ کہانی صرف قدرتی حسن کی تعریف نہیں بلکہ انسان کے اندرونی جذبات، سکون کی تلاش اور خود شناسی کا سفر بھی ہے۔ ڈاکٹر تحریم جمیل نے اس کہانی میں منظر نگاری کو جذباتی گہرائی کے ساتھ جوڑا ہے، جو قاری کے دل پر دیرپا اثر چھوڑتی ہے۔

************

About The Writer, Dr Tehreem Jameel : A New Literary Voice

ڈاکٹر تحریم جمیل ایک باصلاحیت افسانہ نگار اور قلمکار ہیں جن کی تحریریں فطرت، انسانی نفسیات، اور جذباتی گہرائیوں کا حسین امتزاج پیش کرتی ہیں۔ طب کے شعبے سے وابستہ ہونے کے باوجود وہ ادب سے گہری وابستگی رکھتی ہیں۔ ان کی کہانیاں نہ صرف فکری اعتبار سے پختہ ہیں بلکہ قاری کے دل میں نرم جگہ بنا لیتی ہیں۔ وہ اپنی تحریروں کے ذریعے سادہ مگر بامعنی پیغامات پہنچاتی ہیں اور معاشرتی پہلوؤں کو خوبصورتی سے اجاگر کرتی ہیں۔

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Dr Tehreem Jameel All Novels Link

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Wadi e Phander short story by Dr Tehreem Jameel

“کیا ہوا بی بی کسی کو ڈھونڈ رہا ہے؟”  سامنے سے ارباز خان چلتا دکھائی دیا۔

ہاتھ میں لالٹین لئے اس کا چہرہ انتہائی بھیانک لگ رہا تھا۔

“تم نے اصفند کے ساتھ کیا کیا؟ کہاں ہے اصفند۔”  غصے سے چیختی وہ اصفند کے بارے میں پوچھنے لگی۔

“او مارا، اصفند بھائی ذرا سامنے آؤ بی بی پوچھتی ہے تمہارا۔”  انتہائی مکروہ ہنسی ہنستا،  اپنی بائیں جانب نظر دوڑانے لگا جہاں اصفند کھڑا تڑپ رہا تھا۔

“ہاجرہ، بھاگو یہاں سے۔ اپنی جان بچاؤ۔ “اپنے پیٹ پر ہاتھ رکھے اصفند درد سے تڑپ رہا تھا۔ ہانپتی ہوئی ہاجرہ، چیخ اٹھی۔” اصفند…. یہ کیا کیا تم نے ظالم آدمی۔” ارباز خان کو صلواتیں سناتی وہ اصفند کی طرف بھاگی۔ اسے زمین سے اٹھا کر گلے سے لگاتی، اسے دلاسہ دینے لگی۔

****************

How To DownloadWadi e Phander short story by Dr Tehreem Jameel

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 708 Views

Leave a Comment