About The Novel Dur-e-Najaf by Mazhar Yousafzai
Dur-e-Najaf by Mazhar Yousafzai Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Table of Contents
Dur-e-Najaf by Mazhar Yousafzai is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
Novel Detailed Summary in English
A Heart-Wrenching Tale of Sacrifice, Struggle, and Survival
In the vast world of Urdu literature, stories that focus on the struggles of orphans often touch the deepest chords of human empathy. “Dur-e-Najaf” by Mazhar Yousafzai is a profound addition to this genre, offering a raw and emotional look at the lives of two siblings abandoned by destiny.
The title “Dur-e-Najaf” refers to a precious white stone found in the Valley of Peace (Wadi-us-Salam). Legend says that after rain, the droplets turn into these stones. The protagonist, Najaf, often wonders why his life is so dark and gloomy if his name signifies brightness and purity. This internal conflict sets the stage for a story of immense hardship.
The narrative begins with a 12-year-old boy, Najaf, who is left with a one-hour-old sister, Zarmina. While most children his age are playing with toys, Najaf is scavenging for milk. The scenes where he steals milk and biscuits to feed his sister are not just acts of desperation but symbols of a brother’s unconditional love. His struggle to clean Zarmina, feed her through a makeshift plastic bag, and protect her from the freezing cold of a storehouse is both agonizing and inspiring.
Every great story needs a conflict, and in “Dur-e-Najaf,” the conflict comes from within the family. His aunt (Mami) Shagufta and cousin Saad represent the pinnacle of cruelty. Treating Najaf and Zarmina as a burden, they force the children to live in a stinky, cramped storehouse. The physical abuse Najaf endures—from slaps to being cut with a knife—highlights the systemic failure of family structures in protecting vulnerable children.
As the story progresses, a mysterious shadow begins to help Najaf. This anonymous guardian provides food, medicine, money, and emotional support through notes. This element of suspense keeps the readers hooked. Is it Luvira, the compassionate cousin who is eventually kidnapped? Is it Einan, the older cousin who finally feels guilt? Or is it a completely stranger figure? This “angel” teaches Najaf that even in the darkest nights, he is not alone.
Najaf’s character evolves from a shy, beaten-down boy into a resilient young man. Every kick from Saad and every insult from Shagufta fuels his fire to become a “Great Man.” The novel beautifully explores how trauma can either break a person or build them into a fortress. Najaf’s promise to Zarmina that “one day everyone in this house will cry as we are crying today” foreshadows a powerful climax of justice and retribution.
Mazhar Yousafzai has penned a story that is more than just fiction. It is a commentary on child labor, the plight of orphans, and the hidden heroes in our society. The emotional depth of the characters, the fast-paced plot, and the spiritual undertones make it a compelling read for anyone who appreciates high-quality Urdu fiction.
***************
Novel Summary in Urdu
درنجف ، ایک ایسا بچہ جس کو ماں باپ ایک گھنٹہ پہلے پیدا ہونے والی بہن تھما کے چلے گئیں تھے ، جو خود ابھی بارہ سال کا تھا جس کے سر پہ بھوک و افلاس کا خوف ناچ رہا تھا تو بہن کی مستقبل کے اندیشوں میں گھرا ہوا تھا وہ بچہ جیسے روز دودھ کی دکان کے پاس بیٹھتا اور حسرت بھری نظروں سے دودھ کو دیکھتا کیونکہ اسکی بہن دودھ کیلئے روتی ،
یہ وہ کہانی ہے جس میں سب کچھ اس بچے سے شروع ہوکے اسی پہ حتم ہوتا ہے ، پھر جب وہ کالج جانے لگتا ہے وہاں ایک لیکچرر خاموشی سے اسے اور اسکی بہن کو سر پرستی میں لیتے ہے اسکی ذندگی بدل دیتا ہے اور اسے زمیں سے اٹھا کے آسماں پہ بٹھا دیتا ہے
درنجف میں نے سوچ سمجھ کے اس ناول کا نام یہی رکھا ، ایک سفید قیمتی پتھر ، جو صرف وادی السلام قبرستان میں بارش ہونے کے بعد وہ قطرے درنجف بن جاتے ہے وہاں تقریباً 70ہزار انبیاء کرام کی قبریں ہے ،
درنجف اکثر سوچتا ہے اگر میرے نام کا مطلب چمکدار اور سفید ہے تو میری ذندگی اتنی اندھیری کیوں ؟؟؟؟۔۔۔۔۔۔
****************
About The Writer, Mazhar Yousafzai
مظہر یوسفزئی اردو ادب کے ان لکھاریوں میں شامل ہیں جو الفاظ کے ذریعے جذبات کی عکاسی کرنا جانتے ہیں۔ ان کی تحریروں میں سادگی کے ساتھ ساتھ ایک ایسا گہرا درد چھپا ہوتا ہے جو قاری کو کہانی کے اختتام تک اپنے سحر میں جکڑے رکھتا ہے۔ مظہر یوسفزئی نے “درنجف” کے ذریعے معاشرے کے ان پوشیدہ زخموں کو چھیڑا ہے جنہیں اکثر نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔
ان کا اسلوبِ نگارش حقیقت پسندی پر مبنی ہے، جہاں وہ کرداروں کی نفسیاتی کشمکش اور ان کے دکھوں کو انتہائی باریک بینی سے بیان کرتے ہیں۔ وہ صرف کہانیاں نہیں لکھتے بلکہ اپنے قلم کے ذریعے معاشرے کی اصلاح کا پیغام دیتے ہیں۔ “درنجف” میں انہوں نے جس طرح ایک بچے کی جدوجہد کو لفظوں کا روپ دیا ہے، وہ ان کی تخلیقی صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ مظہر یوسفزئی کا فن قاری کو نہ صرف تفریح فراہم کرتا ہے بلکہ اسے انسانیت اور ہمدردی کے نئے معنی بھی سکھاتا ہے۔
****************
Sneaks Peeks From Novel
رکو اے رکو چور چور کوئی پکڑوں ، وہ بھاگ رہا تھا اسکے پیچھے ایک آدمی دوڑ رہا تھا ، مٹی میں اٹا ، ننگے پاؤں وہ بچہ تیزی سے موڑ کاٹ کے غائب ہوا ، وہ آدمی دیر تک ڈونڈھتا رہا لیکن کوئی سراغ نہ ملا تھک ہار کے واپس چلا گیا ،
موڑ کاٹتے ہی وہ بچہ اندھیرے میں چپ سادھے کھڑا تھا اسنے دھیرے سے دودھ کے پیکٹ اور بسکٹ کو دیکھا ، مسکرایا اور خوشی خوشی گھر چل دیا ،
مامی زرمینہ کدھر ہے ، اس نے سیدھا مامی کے پاس پہنچ کے دوپٹہ کھینچا ، شگفتہ نے دوپٹہ جھٹک کے ایک طمانچہ مارا مر گئی ہوگی ،
مجھے کیا پتہ میرے اپنے تین بچے کافی نہیں تھے جو تمہارے ماں باپ نے تم دونوں کو میرے سر پہ تھوپا ، وہ گال پہ ہاتھ رکھ کے مامی کو دیکھتا رہا ،
انہیں قدموں پہ پلٹ آیا ، اور بھاگ کے اوپر آیا ، سٹور کا دروازہ کھولنے سے پہلے ہی اسے بچی کے رونے کی آوازیں آئی ،
زرمینہ زرمینہ ، دیکھو لالا آگیا ، وہ چھوٹا سا بارہ سال کا بچہ زرمینہ کو اٹھا کے بے احتیار سانس روک گیا ،
زرمینہ ایک ہفتہ پہلے اس دنیا میں آنے والی بچی بے یارو۔ مددگار کپڑے پیشاپ سے لت پت کرکے رو رہی تھی ایک طرف بھوک دوسری طرف گیلے کپڑے اسے تنگ کرنے لگیں ،
لالا کی گڑیا ، لالا ہے نہ وہ زرمینہ کو نہلائے گا وہ بچہ اٹھ کھڑا ہوا بیگ کھول دی اس میں الگ الگ مطلوبہ چیزیں نکال کے وہ بچی کے کپڑے اتار کے اسے باتھروم لے آیا ، اب کیا کروں کیسے نہلاوں ، وہ بچی کو پکڑ کے رونے لگا ابھی ناسمجھ تھا کیا کرے کیا نہ کرے ،
جیسے تیسے کرکے صاف کرکے اسے نئے کپڑے پہنائے ، زرمینہ کھلکھلا اٹھی ، درنجف نے بڑی انہماک سے اس کیلئے دودھ کا پیکٹ کھولا چونکہ اوپر گیس یا کچن کا انتظام نہیں تھا تو کچا دودھ ہی بچی کو دینے لگا ،
ابھی وہ بسکٹ نہیں کھا سکتی تھی لیکن دودھ پی سکتی تھی فیڈر تو تھا ہی نہیں اب کیا کرے بہت سوچ بچار کے درنجف نے ایک شاپر میں تھوڑا سا دودھ ڈالا اس میں ہلکا سا سوراخ کیا اور زرمینہ کے منہ کے آگے رکھا جیسے بچی نے فیڈر سمجھ کے سارا دودھ پی لیا وہ بچی پیٹ بھر کے لالا کے گود میں سو گئی ،
یہ جانے بغیر لالا کیا کرے گا کیا کھائے گا ، وہ دھیرے دھیرے اسے تھپکانے لگا ، تھوڑا سا دودھ بچا تھا جیسے وہ بسکٹ کے ساتھ پی گیا ، نیچے بچی کو لا کے بیٹھ گیا ، ابھی ماموں آتے ہوگے میرے لئے بھی کھانا لائے گے ، وہ ایک ہفتہ کا بھوکا بچہ بیٹھا سوچ رہا تھا ،
****************
Download Dur-e-Najaf by Mazhar Yousafzai in pdf.
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
Online Reading
اگر آپ مظہریوسفزئی کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
Mazhar Yousafzai All Novels Link
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Yaariyan by Samra Parvez Complete
Manzil e ishq by Haram Shah Complete
****************
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
How To Download
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 638 Views














