Kaif e qalb by Nazz Bakhat : An Intense Urdu Novel Exploring Love, Emotions, and Heartfelt Connections

Kaif e qalb by Nazz Bakhat

Kaif e qalb by Nazz Bakhat

Business women based novels, Friendship Based Novels, Multiple Couples Based Novels, Revenge Based Novels, Rude Hero Based Novels, Rude Heroin Novels.

Kaif e qalb by Nazz Bakhat complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues.

Story of the novel revolves around Business women based novels, Friendship Based Novels, Multiple Couples Based Novels, Revenge Based Novels, Rude Hero Based Novels, Rude Heroin Novels and love story.

Nazz Bakhat is an emerging new writer and Kaif e qalb by Nazz Bakhat is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readerss. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Kaif e qalb by Nazz Bakhat complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

************

Kaif e qalb by Nazz Bakhat Novel Summary

زندگی مشکل نہیں ہے اسے ہم نے خود مشکل بنایا ہے اپنی خواہشات سے ،لوگوں کے ڈر سے ،دکھاوا کرنے سے ،لوگوں میں مشہور ہونے سے ،لوگوں سے تعریفوں کے خواب پالنے سے ،مقابلوں میں ،محبتوں کی بھیک مانگنے سے ،اپنے جذبات پر قابو نہ پاکر !!!

************

About The Writer, Nazz Bakhat : A New Literary Voice

مصنفہ ایک حساس اور گہرے مشاہدے کی حامل لکھاری ہیں، جو اپنی تحریروں میں زندگی کی حقیقتوں کو انتہائی خوبصورتی سے پیش کرتی ہیں۔ ان کے قلم کی خاص بات یہ ہے کہ وہ انسانی نفسیات، معاشرتی رویوں اور جذبات کی پیچیدگیوں کو سادہ مگر مؤثر انداز میں بیان کرتی ہیں۔

وہ اپنی تحریروں کے ذریعے قارئین کو سوچنے پر مجبور کرتی ہیں کہ زندگی کو مشکل بنانے والے عوامل درحقیقت ہماری اپنی ہی تخلیق کردہ رکاوٹیں ہیں۔ ان کا ماننا ہے کہ خواہشات، دوسروں کی رائے کا خوف، دکھاوا، بے جا مقابلے، محبت کی بھیک مانگنا اور جذبات پر قابو نہ پانا وہ چیزیں ہیں جو زندگی کو پیچیدہ بنا دیتی ہیں۔ ان کے ناول قارئین کو حقیقت پسندی، خود شناسی اور مثبت طرزِ فکر اپنانے کی ترغیب دیتے ہیں۔

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Nazz Bakhat All Novels Link

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Kaif e qalb by Nazz Bakhat

لڑکیوں کے لیے زندگی عموماً مشکل ہی رہتی ہے کیونکہ انھیں  ڈیپینڈینٹ ہونے کی عادت ہو گئی ہے !!

عورت اگر آزادی  مانگتی ہے تو اج کل  لوگ اسے غلط رنگ دیتے ہیں عورت کی آزادی بے حیائی ،پردہ نہ کرنا ،لڑکوں کے ساتھ باتیں کرنا نہیں ہے بلکہ اپنی عزت بنانا ہے ،کسی کی اتنی جرت نہ ہو کہ انہیں سر تا پاؤں گھور سکے ،لڑکی کی آزادی یہ ہے کہ اسے اپنی پسند کا حق دیا جائے ،

اسے اتنی آزادی دی جائے کہ وہ اپنی رائے دے سکے ،اسے اتنی آزادی دی جائے کہ چار لوگوں میں بیٹھ کر اپنی بے عزتی پر سر نہ جھکائے،اپنے حق کے لیے لڑ سکے ،خود کو بغیر کسی غلطی کے ذلیل نہ کروائے !!

عورت آزادی کے  نام پر ازادی رائے اور حق مانگتی ہے نہ کہ بے حیائی، مردوں کو نیچا دکھانے کی آزادی بلکہ مردوں سے عزت اور حفاظت کی آزادی !!!

****************

How To Download Kaif e qalb by Nazz Bakhat

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 742 Views

7 thoughts on “Kaif e qalb by Nazz Bakhat”

  1. Part 4 jaldi upload kr de. writer nah kaha ha ke unho nah complete kr ke novel website walo ko de dia ha kafi dino se toh plz jaldi upload bhi kr de use

    Reply
  2. Part 4 jaldi upload kr de. writer nah kaha ha ke unho nah complete kr ke novel website walo ko de dia ha kafi dino se toh plz jaldi upload bhi kr de use

    Reply

Leave a Comment