Koh e noor by Beenish Arslan Complete novel

Koh e noor by Beenish Arslan (Season 2 of Fidaa e janaa) (Biya Writes)

Koh e noor by Beenish Arslan (Season 2 of Fidaa e janaa) Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Beenish Arslan is an emerging new writer and Koh e noor by Beenish Arslan (Season 2 of Fidaa e janaa) is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Koh e noor by Beenish Arslan (Season 2 of Fidaa e janaa) is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

*************

Download Koh e noor by Beenish Arslan (Season 2 of Fidaa e janaa) in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

اگر آپ بینش ارسلان کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں

Beenish Arslan (Biya Writes) All Novels Link

Wolf mafia love by Maha Shah

Fidaa e janaa by Beenish Arslan

Ehd e Mohabbat by Fatima Noor

************

Koh e noor by Beenish Arslan (Season 2 of Fidaa e janaa) Novel Summary

“فداءِ جاناں” کا دوسرا سیزن پہلے سیزن کی جذباتی اور دلکش کہانی کو مزید آگے بڑھاتا ہے، جہاں محبت، قربانی، احساس اور زندگی کے پیچیدہ رشتے اپنی نئی شکل میں سامنے آتے ہیں۔ اس کہانی میں کرداروں کی جذباتی کشمکش، ان کے درمیان پیدا ہونے والے اتار چڑھاؤ اور زندگی کے تلخ حقائق کو نہایت خوبصورتی سے بیان کیا گیا ہے۔

اس سیزن میں نہ صرف پرانے کرداروں کی زندگیوں میں نیا موڑ دکھایا گیا ہے بلکہ کچھ نئے کردار بھی کہانی میں شامل کیے گئے ہیں، جو پلاٹ کو مزید دلچسپ اور سنسنی خیز بنا دیتے ہیں۔ محبت کے ساتھ ساتھ قربانی اور تقدیر کے فیصلے کہانی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، جہاں کرداروں کو اپنے جذبات اور حالات کے درمیان انتخاب کرنا پڑتا ہے۔

ناول کا بنیادی موضوع محبت کی سچائی اور اس کی آزمائشیں ہیں۔ اس میں دکھایا گیا ہے کہ محبت صرف جذبات کا نام نہیں بلکہ قربانی، صبر، ایثار اور وفاداری کا ایک حسین امتزاج ہے۔ کہانی میں کچھ ان کہی حقیقتیں اور جذباتی موڑ قاری کو اپنے سحر میں جکڑے رکھتے ہیں، اور ہر باب کے ساتھ تجسس بڑھتا جاتا ہے۔

یہ ناول محبت کرنے والوں کے لیے ایک خاص پیغام رکھتا ہے، جو انہیں رشتوں کی اہمیت اور قربانی کے فلسفے کو سمجھنے میں مدد دیتا ہے۔

************

About The Writer, Beenish Arslan : A New Literary Voice

بینش ارسلان – اردو ادب کی اُبھرتی ہوئی مصنفہ

بینش ارسلان، جو بیا رائٹس کے نام سے بھی جانی جاتی ہیں، اردو ادب کی نئی اور باصلاحیت مصنفہ ہیں۔ ان کا پہلا ناول فدائے جانا ان کے بچپن کے خواب کی تعبیر ہے—ایسی کہانیاں لکھنا جو قارئین کے دلوں کو چھو جائیں اور دیرپا تاثر چھوڑیں۔ یہ ان کی پہلی تصنیف ہونے کے باوجود، اس کی گہری جذباتی کیفیت، حقیقت پسندانہ کردار اور خوبصورت اندازِ بیان نے قارئین کو بے حد متاثر کیا ہے۔

بینش اپنی ادبی سفر کو ایک “معجزہ” قرار دیتی ہیں، جو ان کے اندر موجود کہانی لکھنے کے بے پناہ شوق اور عزم کا نتیجہ ہے۔ خاص طور پر آن لائن قارئین کی محبت اور حوصلہ افزائی نے فدائے جانا کو غیر معمولی کامیابی بخشی ہے، جس نے اسے جدید اردو ادب میں نمایاں مقام دلا دیا ہے۔ اپنی منفرد تحریری صلاحیت اور لگن کے ساتھ، بینش ارسلان مستقبل میں بھی اردو ادب میں ایک نمایاں مقام بنانے کے لیے پُرعزم ہیں۔

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Koh e noor by Beenish Arslan (Season 2 of Fidaa e janaa)

“نکاح مبارک ہو” شہیر

شہیر کے ساتھ سب حیران ہوئے ۔اسے

 نکاح کا کیسے پتا چلا۔

“حیران کیوں ہور ہے ہو “؟؟

میری نظر تم سب پر ہے۔تم سب کی غلطیوں کو درست کرنا ہی میرا کام ہے۔اتنے بڑے مہرہ کو ہاتھ سے جانے  نہیں دے سکتے تھے۔

 اچھا فیصلہ لیا تم نے میجر

شاباش ۔۔

سب نے ایک دوسرے کو دیکھا۔

شہیر نے غصے سے مٹھی بھنچی۔اس کے

 مہرہ لفظ  شدید چبھا تھا۔اِنہی وجوہات کی بنِاپر اُسکی زندگی کا تماشا نہیں بنانا چاہتا تھا۔

شہیر کے سامنے رات کا منظر گھوما۔اسکا زخمی ہاتھ۔

بجھاہوا چہرہ۔

بے اعتباری۔

اب اگر اُسے مشن کا پتا چلا ۔۔’نہیں’۔

“میں اسے سب سچ بتا دوں گا؟؟دھوکہ نہیں دوں گا”؟؟

شہیر دماغ میں اتی سوچ کے تحت خود سے ہمکلام ہوا۔۔

منان اسکی بات سن چکا تھا۔

“جب میں ایک بار  حالے نور کو کچھ

 گھنٹے غائب کروا سکتا ہوں تو یہ سب دوبارہ کرنا میرے لئے مشکل نہیں”۔

سب اس کی بات سن دنگ رہ گئے ۔

واضح الفاظ میں شہیر کو دھمکایا گیا تھا ۔

وہ سب منان نے کیا تھا۔اور میں نے حالے کوکیا کچھ  نہیں کہہ دیا۔وہ معصوم تھی ۔۔میں نے اسے۔۔۔شہیر مزید نابول پایا۔۔کرسی پر گرفت سخت ہوئی۔انکھیں بند جر کے کھولی اور دو قدم اگے ہوا۔مٹھی بھینچ رکھی تھی۔انکھیں لہو ٹپکا رہی تھی۔

“میں اس مشن میں کامیاب ہی لوٹوں گا۔اب اسے کرنا کیسے ہے یہ میراکام ہے۔اپ انسٹرکٹر ہے اپنے راستہ دکھا دیا  باقی منزل تک میں خود پہنچ جاو گا”۔

شہیر سانس لینے کو رکا ۔۔

ایک اہم بات امید کرتا ہوں آپ ہمیشہ یاد رکھیں گے۔شہیر کا لہجہ مزید سرد ہوا۔

سب کے سانس سوکھے تھے۔۔

” حالے نور میری عزت ہے ائیندہ اس کے بارے میں کچھ بھی بولنے سے پہلے سوچیے گا ضرور

وہ شہیر احمد شاہ کی ملکیت اسکی اکلوتی بیوی ہے”۔

شہیر رکا نہیں کمرے سے ہی نکل گیا۔

زمان مسکرایا۔

اسکے دل میں جیسے ٹھنڈ پڑی تھی۔سیک منان کو کھڑی کھڑی  سنانے پر اور

شہیر کی حالے کے سامنے ڈھال بننے پر۔

****************

How To Download Koh e noor by Beenish Arslan (Season 2 of Fidaa e janaa)

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 1.3K Views

Leave a Comment