Mughamir by Aura Complete novel

Mughamir by Aura Download pdf

About The Novel Mughamir by Aura

Mughamir by Aura Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around murder mystery, literary fiction, suspense, arrange marriage, revenge mystery, campus chaos, enemies to lovers,childhood friends to lovers based novel.

Mughamir by Aura is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

***************

Novel Summary in Urdu

مغامر

وہ خود کو اپنے ماں باپ کا قاتل سمجھتا ہے۔

ہر کردار اپنی ہی بنائی ہوئی کسی نہ کسی قید میں گرفتار ہے، اور مغامر کی اصل کہانی صرف اس قید سے نکلنے کی نہیں، بلکہ ان سچائیوں تک پہنچنے کی ہے جنہیں برسوں سے چھپایا گیا ہے۔

ہر کردار اپنے ماضی کے بوجھ، گناہ کے احساس اور ذہن میں الجھے سوالوں کے ساتھ

 ایک ایسے سفر پر نکلتا ہے جہاں ہر قدم اسے کسی نئے راز کے قریب لے جاتا ہے۔

مگر خود کو قید سے آزاد کرتے کرتے اسے کن کن کٹھن راستوں سے گزرنا ہوگا؟

اور آخر میں مغامر کو کیا معلوم ہوگا—

کیا وہ واقعی اپنے ماں باپ کا قاتل ہے، یا اسے محض ایسا یقین کرنے پر مجبور کیا گیا ہے؟

****************

About The Writer, Aura

Aura is a rising Urdu writer whose pen flows naturally toward themes of spirituality, reflection, and the deeper truths of life.

Writing under the pen name Aura, she brings a unique voice that blends sensitivity, depth, and emotional resonance.

Spirituality is her favorite genre, and through her words she seeks to explore the unseen dimensions of the human heart and soul.

As a new but passionate author, Aura aspires to touch readers with stories that inspire, heal, and awaken a sense of connection to the Divine.

****************

Sneaks Peeks From Novel

مغامر نے گہرا سانس بھر کر اس کی طرف دیکھا اور اس کے بازو کا سہارا لے کر  اٹھ کر بیٹھا۔

“میں نے وہی کیا جو اسکرپٹ میں تھا۔”

اب کہ  کبیر نے نا سمجھی سے اسے دیکھا۔

” کیا کہنا چاہ رہے ہو صاف صاف بتاؤ۔”

مغامر نے  اس کو ساری بات من و عن بتائی ،کہ کیسے اس کے پاس جو اسکرپٹ آئی وہ فیک تھی اور اس کے پیچھے مشعل اور فائق کا نہیں بلکہ کسی اور کا ہاتھ تھا۔۔۔اور اس نے اصل مجرم کو پکڑنے کے لیے یہ سب کیا،کیوں کہ سارا بلیم مشعل پر آتا اور وہ یہ سب بلکل نہیں چاہتا تھا۔وہ انتہائی پر سکون لہجے میں یہ سب بتا رہا تھا جیسے یہ کوئی عام سی بات تھی کبیر تو شاک کے مارے کچھ بول ہی نہیں پا رہا تھا۔

So, you risk it all for what?”

I risk it all for my wife.”

اور کبیر کو سمجھ نہیں آ رہا تھا وہ اس پاگل شخص کو کیا کہے۔

“اور اب تمہیں پتا چل گیا ہے کہ اس کے پیچھے کون ہے؟”

مغامر نے   مسکرا کر کبیر کو دیکھا۔

“جس نے یہ سب کیا ہے وہ خود ہی بتائے گا۔”

اس  کو مغامر کی دماغی حالت پر شک ہو رہا تھا۔

” اور وہ کیسے؟”

مغامر کو اب غصہ آ رہا تھا ۔بھائی کو اتنی سی بات سمجھ کیوں نہیں آ رہی تھی۔ “کیوں کہ جس نے بھی یہ سب کیا ہے وہ اب تک فگر  آؤٹ کر چکا ہو گا  کہ مجھے اس سب کے بارے میں پتا چل چکا ہے اور وہ اپنے بچاؤ کے لیے کوئی نئی ٹرک ضرور آزمائے گا۔۔۔اور وہیں سے ہم اس کو پکڑیں گے۔”

****************

Download Mughamir by Aura in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

اگر آپ اورا کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں

Aura All Novels Link

مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں

****************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 25 Views

Leave a Comment