Muntazar e sahar by Bint e Bashir download pdf
Muntazar e sahar by Bint e Bashir Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Bint e Bashir is an emerging new writer and Muntazar e sahar by Bint e Bashir is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Muntazar e sahar by Bint e Bashir is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading Muntazar e sahar by Bint e Bashi. For better result click on the image to zoom it.
********
Muntazar e sahar by Bint e Bashir Summary
یہ کہانی “منتظرِسحر”تخلیق پائ،جو دراصل اس روشنی کی تلاش ہے۔جو اندھیری راتوں کے بعد طلوع ہوتی ہے۔وہ سحر جس کا انتظار ہر وہ دل کرتا ہے جو سچ،محبت،اور انصاف کی راہ پر گامزن ہو۔
لفظ جب جذبوں سے جنم لیتے ہیں۔تو محض سیاہی نہیں رہتے ،وہ دل کی دھڑکن بن جاتے ہیں۔
ان کرداروں کو درد،خواب،محبت،بے بسی اور امید جیسے جذبوں سے تراشا گیا ہے۔ممکن ہےآپ کو ان میں کہیں اپنا عکس یا اپنے اردگرد کی کوئ جھلک نظر آۓ کیونکہ بعض اوقات فرضی کردار بھی ہمیں ہماری حقیقت دکھا جاتے ہیں۔
یہ کہانی صرف لفظوں کی ترتیب نہیں یہ ایک احساس ہے کسی گمشدہ سحر کی تلاش، ایک ایسے لمحے کی جو شاید کبھی آیا ہی نہ ہو… لیکن جس کا انتظار انسان ساری زندگی کرتا ہے۔
************
About The Writer, Bint e Bashir : A New Literary Voice
بنت بشیر ایک باصلاحیت اور حساس لکھاری ہیں، انہوں نے اردو ادب میں ایم اے کیا ہے۔ بنت بشیر اپنی تحریروں میں جذبات، حقیقت اور سبق آموز پہلوؤں کو نہایت خوبصورتی سے سمو دیتی ہیں۔ ان کے ناول محض کہانیاں نہیں، بلکہ زندگی کے نشیب و فراز اور آزمائشوں سے سیکھنے کے سبق ہوتے ہیں۔
********
Download Muntazar e sahar by Bint e Bashir in pdf.
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
Online Reading
اگر آپ بنتِ بشیر کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
Bint e Bashir All Novels Link
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Mily kuch is tarah by Hurram Maan Complete
Mohabbat ishq dhoka aur faraib by Anum Writes Season 1 Complete
Pyaar ki manzil by Mahnoor Complete
*************
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Muntazar e sahar by Bint e Bashir
اس ناول کے مین کریکٹر ہیں امبراور صارم ۔
صارم ایک وکیل ہے ۔جبکہ امبر ایک ڈاکٹر ہے یہ دونوں کزن ہیں اور ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں۔ لیکن بعد میں صارم کو پتہ چلتا ہے کہ اس کے والدین کا ایکسیڈنٹ نہیں ہوا تھا بلکہ قتل تھا اور قاتل اس کا چچا یعنی امبر کا باپ ہوتا ہے۔
صارم جب ثبوتوں کے ساتھ اپنے چچا کو بے نقاب کرتا ہے تو وہ لوگوں کے سامنے اپنا نام خراب ہونے کے ڈر سے خودکشی کر لیتا ہے۔ امبر کی ماں بھی لوگوں کے سوالوں کے ڈر سے گھر میں بند ہوکر رہ جاتی ہے اور نیم پاگل ہو جاتی ہے ۔
ایسے حالات میں امبر اپنے بھائیوں کو موٹیویٹ کرتی ہے ۔
ایک اور سٹرانگ کریکٹر ہے میرب کا جو ایک صحافی ہوتی ہے اور اپنے باپ کے قاتلوں کے خلاف آواز اٹھاتی ہے۔ صارم اس کیس میں میرب کا وکیل ہوتا ہے وہ اپنی جان تک کی پرواہ کئے بغیر کیس لڑتا ہے اور جیت جاتا ہے میرب کو اس دوران بڑے سخت حالات کا مقابلہ کرنا پڑتا ہے لیکن وہ ہمت نہیں ہارتی ۔ میرب اس کیس کے دوران صارم سے محبت کرنے لگتی ہے ۔ لیکن اظہار نہیں کر پاتی ۔ صارم صرف امبر سے محبت کرتا ہے ۔
ولن گاؤں کے ایک وڈیرے کا بیٹا ہوتا ہے تیمور سکندر جو میرب کے باپ کا قتل کرتا ہے۔
ماہم امبر کی دوست کا کردار بھی اہم ہے اس کی شادی تیمور سے ہوتی ہے ۔ ماہم ایک زندہ دل لڑکی ہوتی ہے جسے تیمور زندہ لاش بنا دیتا ہے ۔ پھر اس کی شادی امبر کے بھائی سعدسے ہوتی ہے جو اس سے محبت کرتا ہے اور اسے زندگی کی طرف لے کرآتا ہے ۔
جبکہ میرب محبت میں ناکام ہونے کے بعد بس اپنے کریئر پر فوکس کرنے لگتی ہے
اس ناول میں تین مضبوط لڑکیوں کے کردار دکھائے گئے ہیں
اس ناول میں سب کی زندگیوں میں سحر ہوگی امید ہوگی اور روشنی ۔
****************
How To Download Muntazar e sahar by Bint e Bashir
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 860 Views










