A Villain’s World by Farwa Batool download pdf
A Villain’s World by Farwa BatoolComplete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Farwa Batool is an emerging new writer and A Villain’s World by Farwa Batool is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
A Villain’s World by Farwa Batool is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
Click the link below to download A Villain’s World by Farwa Batoolin pdf.
*****************
“Loved This Novel? Explore These Similar Stories”
Tumhary ishq mein by Mahra Shah Complete
Qasam chahye le lo by Saima Bakhtiyar Complete
Mily kuch is tarah by Hurram Maan Complete
************
A Villain’s World by Farwa Batool Summary
ایک ولن کی دنیا از قلم: فروا بتول — یہ ناول ایک ایسی دنیا کی کہانی ہے جو ہمیں عام کہانیوں کے ہیرو سے ہٹا کر ایک “ولن” کی نفسیات، اس کے زخموں اور اس کی سوچ کے اندر جھانکنے کا موقع دیتا ہے۔
یہ کہانی اس معاشرے کی عکاسی کرتی ہے جہاں مجرم پیدا نہیں ہوتے بلکہ حالات، نفرت، اور بے حسی انہیں اس مقام تک لے جاتی ہے۔
ناول میں دکھایا گیا ہے کہ کیسے ایک انسان، جو کبھی معصوم ہوتا ہے، وقت، دھوکہ اور محرومیوں کے ہاتھوں بدل کر خود ایک ستمگر بن جاتا ہے۔
اس کہانی میں سسپنس، نفسیاتی گہرائی، دکھ اور ایک پیچیدہ جذباتی سفر شامل ہے جو قاری کو سوچنے پر مجبور کر دیتا ہے کہ آخر ولن کون ہے؟ اور کیوں بنا؟
************
About The Writer, Farwa Batool : A New Literary Voice
فروا بتول ایک جذبات سے بھرپور لکھاری ہیں جو لفظوں کو کاغذ پر اتار کر دلوں تک پہنچانے کا فن بخوبی جانتی ہیں۔ ان کی تحریریں زندگی، محبت، جدائی، خوابوں اور حقیقتوں کے گرد گھومتی ہیں، جنہیں وہ اپنے منفرد انداز میں کہانیوں کی صورت قاری کے سامنے پیش کرتی ہیں۔
ہر تحریر ان کے احساسات کی آواز اور ہر کردار ان کے گہرے مشاہدے کی جھلک ہوتا ہے۔ فروا بتول اپنی تحریروں کے ذریعے قاری کے دل سے بات کرتی ہیں اور ان کے الفاظ قاری کو سوچنے اور محسوس کرنے پر مجبور کرتے ہیں۔
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Farwa Batool All Novels Link
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of A Villain’s World by Farwa Batool
گھپ اندھیرے میں کالی رات کسی کی چیخیں عروج پر تھیں تو کوئی بہت ہی پر سکون بیٹھا اس سب سے لطف اندوز ہو رہا تھا وہ شخص لبوں میں سگریٹ دبائے لمبے لمبے کش لیتا جیسے خود کو پر سکون کر رہا تھا جب کہ مقابل کی چیخوں میں اضافہ ہوا تو وہ ایک جھٹکے سے اٹھتا سوئچ کا بٹن بند کر چکا تھا
شاید مقابل کی تکلیف میں کمی آئی تھی
جو وہ اب خاموش ہو گیا تھا وہ آہستہ آہستہ قدم لیتا اس کے پاس آیا جو نیم بے ہوش تھا جھٹکے سے اس کا سر اوپرکرتے منہ پر زوردار مکا رسید کیا وہ جوبے ہوشی میں تھا اب مکمل ہوش میں آگیا تھا
چھو۔۔۔۔چھوڑ دو مجھے پل۔۔۔۔پلیز میں۔۔۔۔ تمہارے آگے۔۔۔۔ ہاتھ جوڑتا ہوں وہ شخص منتوں پر اتر آیا تھا جب مقابل کے عنابی لب مسکراہٹ میں ڈھلے تھے ااس کی بات کو سنے بغیر وہ اپنا مخصوص خنجر نکالتا اس کے دل کے آر پار کرتا خود صوفے پر جا بیٹھا تھا۔ ایک بندے کو اشارہ کرتا وہ اس کی لاش ٹھکانے لگوا چکا تھا۔۔۔۔
****************
How To Download A Villain’s World by Farwa Batool
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see mediafire download page and here click on download button.
- Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 801 Views














