Noor e Ashnayi by Dur e Nayab Complete novel pdf

Noor e Ashnayi by Dur e Nayab download pdf

(Current Episode 11)

Business hero based novels, Friendship Based Novels, Islamic Based Novels, Revenge Based Novels.

Noor e Ashnayi by Dur e Nayab Complete novel. It is a compelling and heartwarming novel that delves into the journey of two characters from vastly different walks of life. The story begins with a girl lost in the darkness of the world, unaware of the true meaning of her existence despite having every material possession. She is deprived of the most valuable treasure—guidance, and her life is in desperate need of direction.

Novel Detailed Summary in English

Contrastingly, the boy in the story is deeply rooted in his faith, finding peace and joy in his relationship with his Creator. His life reflects the beauty and strength that comes with living a life based on religious principles. He embodies the message that following the path of faith doesn’t lead to failure, but instead brings fulfillment and success.

Dur e Nayab is an emerging new writer and Noor e Ashnayi by Dur e Nayab is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Noor e Ashnayi by Dur e Nayab is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

*************

Novel Summary in Urdu

یہ کہانی ہے ایک بھٹکی ہوئی لڑکی کی، ایک ایسی لڑکی کی جو اندھیروں کی دنیا میں جی کر بہت خوش ہے۔ جسے یہ احساس ہی نہیں کہ اس کی اس چھوٹی سی زندگی کا اصل مقصد کیا ہے۔ یہ کہانی ہے ایسی لڑکی کی جس کے پاس دنیا کی ہر نعمت ہے لیکن وہ سب سے زیادہ قیمتی نعمت ہدایت سے ہی محروم ہے۔ یہ کہانی ہے اس لڑکی کی جو نور کی آشنائی سے بہت دور ہے۔
دوسری طرف یہ کہانی ہے ایسے لڑکے کی جو اپنے رب کی محبت میں چُور ہے۔ جس کے لیے اس کا رب ہی سب سے اہم ہے اور وہ اپنے رب کے ساتھ جی کر بہت خوش ہے۔

یہ کہانی ہے ایسے لڑکے کی جس کا کردار یہ ثابت کرتا ہے کہ دین پرچل کر انسان ناکام نہیں کامیاب ہوتا ہے۔ جس کا کردار یہ ثابت کرتا ہے کہ دین ہماری کمزوری نہیں طاقت ہے۔ یہ کہانی ہے ایسے لڑکے کی جس کے پاس دنیا کی ہر نعمت ہے اور ہاں وہ قیمتی نعمت بھی جو اس لڑکی کے پاس نہیں۔
یہ کہانی قارئین کو یہ ثابت کرے گی کہ کسی بھی گمراہ نظر آنے والے شخص کو آپ دوزخ کا سرٹیفیکیٹ نہیں تھما سکتے کیونکہ اس کا دل کب بدل جائے یہ کوئی نہیں جانتا۔
یہ کہانی ہے بندوں کو اُن کے رب سے ملوانے کی۔

یہ کہانی ہے ایسے دو کرداروں کی جس کا اختتام محبت پر ہوتا ہے۔ ہاں اپنے رب سے کی گئی محبت پر، ایک دوسرے سے کی گئی محبت پر اور نور کی آشنائی پر!

************

About The Writer, Meera Binte Ayesha

دُرِّنایاب، جن کا قلمی نام بھی یہی ہے، کا تعلق پاکستان کے شہر فیصل آباد سے ہے۔ حال ہی میں انہوں نے اسلامیات میں ماسٹرز مکمل کیا ہے۔ وہ خود کو ایک عام سی لکھاری سمجھتی ہیں، لیکن ان کی تحریروں کا بنیادی مقصد اللہ کے بندوں کو ان کے رب سے جوڑنا ہے۔

انہیں ناول لکھنے کا شوق کب اور کیسے پیدا ہوا، یہ وہ خود بھی یقین سے نہیں کہہ سکتیں۔ البتہ بچپن میں کہانیاں پڑھنے اور سننے کا بے حد شوق تھا۔ اس کے ساتھ ساتھ وہ ڈرامے بھی بڑی دل چسپی سے دیکھتی تھیں۔ چونکہ ایک ڈرامے کی قسط روزانہ صرف ایک بار نشر ہوتی تھی، اس لیے وہ اکثر اگلی قسط کی کہانی خود ہی امیجن کرلیا کرتی تھیں۔ یہی تخیلاتی صلاحیت ان کے اندر موجود ایک پوشیدہ لکھاری کو جگانے کا سبب بنی۔

ان کی فیملی نے انہیں احساس دلایا کہ وہ نہ صرف لکھ سکتی ہیں بلکہ بہت اچھا لکھ سکتی ہیں۔ ابتدا میں خود پر اعتماد کم تھا، لیکن پھر انہوں نے مختلف موضوعات پر آرٹیکلز لکھنا شروع کیے، جو اخبارات میں شائع بھی ہوتے رہے۔ جب لوگوں نے ان کے آرٹیکلز کو پسند کیا اور انہیں سراہا، تو وہ مزید لکھنے کے لیے حوصلہ افزا ہوئیں اور اپنی تحریری صلاحیت کو دنیا کے سامنے لانے کا فیصلہ کیا۔

ان کا پہلا ناول “نورِ آشنائی” اسی جذبے کے ساتھ لکھا گیا کہ اللہ کی عطا کردہ صلاحیت کو اسی کے راستے میں استعمال کیا جائے۔ وہ اس پر شکر گزار ہیں اور عہد کرچکی ہیں کہ ان کی تحریریں ہمیشہ مثبت اور اصلاحی پیغام کی حامل ہوں گی، ان شاء اللہ۔ مستقبل میں ایک اور ناول لکھنے کا ارادہ بھی رکھتی ہیں، لیکن وہ یہ دعویٰ نہیں کرتیں کہ اب وہ مکمل طور پر ایک ناول نگار بن چکی ہیں۔

دل چسپ بات یہ ہے کہ لکھنے کے بعد ان کا ڈرامے دیکھنے کا شوق ختم ہوگیا، کیونکہ اب وہ نہ صرف ایک اچھی لکھاری بلکہ اللہ کی ایک نیک بندی بھی بننا چاہتی ہیں۔

****************

Short Scene From Novel

“یاااہوووو! میں اس بار بھی جیت گیا۔” وہ چہکتے ہوئے بولا۔

“یار میں نہیں مانتا، تم نے اس بار بھی چیٹنگ کی ہے۔”

وہ اس کے سامنے کھڑا سینے پر بازو لپیٹے خفگی سے کہہ رہا تھا۔

“ہا ہا ہا۔۔ ارے مان لیں حامد ماموں! میں باسکٹ بال میں چیمپئن ہوں اور آپ مجھ سے نہیں جیت سکتے۔” وہ ایک ہاتھ میں فٹبال پکڑے سینے سے لگائے اور دوسرا ہاتھ پیٹ پر رکھے قہقہہ لگاتے ہوئے بولا۔ وہ جو منہ پُھلائے دوسری طرف دیکھ رہا تھا اس کے اس طرح ہنسنے پر اسے آنکھیں سُکیڑتے ہوئے دیکھنے لگا۔

ایسا کرتے ہیں میں آپ کا ایک مینٹلی ٹیسٹ لیتا ہوں، دیکھتے ہیں آپ کتنے ذہین ہیں۔” وہ ابھی مزید اس کی ٹانگ کھینچنے کے موڈ میں تھا۔

“مم۔۔ میرے خیال سے ماما ویٹ کررہی ہیں۔” وہ جانے کے لیے ُمڑا۔ وہ ہمیشہ اس کے سوالوں سے یوں ہی کوئی نہ کوئی بہانہ بنا کر بچ جاتا تھا۔

“حامد ماموں۔۔ یار آپ ہمیشہ ایسے ہی کرتے ہیں۔” وہ چِڑ کر بولا۔

“یااار۔۔ حماد بھائی سے پوچھنا نا سارے سوال۔۔ پتہ نہیں کہاں سے ڈھونڈتے ہو اتنے ٹف کویسچنز۔۔ جو میں نے بچپن میں بھی اپنی اسلامیات کی کتاب میں کبھی نہیں پڑھے۔” اس نے پریشانی سے سر کُھجاتے ہوئے جواب دیا۔

“سیدھا کہیں نا حماد ماموں آپ سے زیادہ ٹیلنٹڈ ہیں۔”

****************

Download (Latest Episode 11)

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

پچھلی اقساظ پڑھنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس سے ڈاؤنلوڈ کریں یا آن لائن پڑھیں

Download Link (All Episodes)

Download LinkDownload Link
Episode 1Episode 2
Episode 3Episode 4
Episode 5Episode 6
Episode 7Episode 8
Episode 9Episode 10

Online Reading (All Episodes Links)

Episode 1Episode 2Episode 3Episode 4
Episode 5Episode 6Episode 7Episode 8
Episode 9Episode 10

Dur e Nayab All Novels Link

Bahon main tham le by Ayesha Zulfiqar (Youtube Special)

Ehed E Alist by Sumaika Yousaf Complete novel download pdf

Ishq e momil by Memona Kanwal Complete novel download pdf

************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 1.1K Views

Leave a Comment