Parda article by Ayesha

articles

پردہ ۔۔۔


اگر آپ ایک اللہ پر ایمان رکھتی ہے اگر آپ قرآن پاک پڑھتی ہے اس کے باوجود بھی پردہ نہیں کرتیں تو آپ یقین جانے کے آپ کے ایمان میں کہیں نہ کہیں کمی ہے آپ کا ایمان کمزور ہے آپ اللہ کو تو مانتی ہیں پر جو اللہ نے فرض کیا ہے اس پر عمل نہیں کرتیں آپ قرآن کو پڑھتی ہے پر قرآن پر عمل نہیں کرتیں ۔۔ سورۃ نور میں اللہ تعالی نے واضح طور پر پردے کا حکم دیا ہے جو لڑکیان یہ کہتی ہیں کہوہ بہت اچھی پاکیزہ ہیں تو ان کو یہ بات یاد رکھنی چاہیے کہ آپ حضور کی بیٹی فاطمہ سے زیادہ تو پاکیزہ نہیں۔۔۔ ان کے جیسی حیا دار تو نہیں پردے کا حکم تو ان کو بھی تھا ۔۔۔
از عائشہ

*************

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *