Qismat mein tha milna Short story by Hira Altaf

قسمت میں تھا ملنا

یہ ایک پٹھان خاندان کی بات ہے وہ لوگ آٹھ بہن بھائی تھے سب بہن بھائیوں کی شادی کر دی ایک بہن کا شوہر فوت ہوگیا اس کے دو بچے تھے اور دونوں ہی بیٹے تھے اس کے بعد سے اس کا دماغ ٹھیک نہ تھا ایک روز یوں ہوا کہ

وہ گھر سے باہر نکلی اپنے چھوٹے بیٹے کو لے کر اور راستے میں کچھ لوگوں نے اس کو اغوا کر لیا اس کے گھر والوں نے بہت ڈھونڈا لیکن نہ ملی انہوں نے بھی امید چھوڑ دی اس کے اس کے بڑے بیٹے کو اس کی بڑی بہن نے پالا اور وقت گزرتا گیا

اس کو ان لوگوں نے بیچ دیا اور اس آدمی نے اس سے نکاح کرلیا یوں تقریباً تھوڑا وقت گزرا اور اس کے دو بچے تھے ایک بیٹا اور ایک بیٹی

اس طرح کئ گھنٹے گزرے پھر کئی دن گزرے کئی سال گزر گئے لیکن کوئی پتا نہ چلا

اس کے ایک روز وہ وہاں سے نکل آئی اور واپس اپنے مائیکے آگئی

اور جب آئی تو اس کے گھر والوں نے بھی اسے نہیں پہچانا

اس نے ان کو ساری بات بتائی اور وہ ان کے ساتھ رہنے لگی

اور اپنے دو بچوں کو بھی ساتھ لے لیکن ایک بیٹے کو چھوڑ آئی

اس کا بیٹا تڑپتا رہا اور وقت گزرتا گیا

اور یوں پھر سے سات سال گزر گئے

اس کا وہ بیٹا جس کو وہ چھوڑ کر آئی تھی

اس کو اس کے سوتیلے باپ نے دوسرے ملک بھیج دیا

تاکہ وہ اس سب کو بھول سکے

لیکن شاید ان کی قسمت میں ملنا لکھا تھا اور وہ پھر مل گئے

اس عورت کے چھوٹے بیٹے نے اپنے باپ کا پتا لگایا اور اس کو فون کیا

اس کے بعد وہ آیا اور ان کو ساتھ لے گیا

لیکن اس عورت کا سب سے بڑا بیٹا اپنی خالہ کے ساتھ ہی رہا

اس کے بھائی نے اسے کہا کہ وہ ان کے ساتھ رہے

لیکن اس نہ کہا کہ وہ خالہ کہ ساتھ ہی رہا

اس کا بھائی پاکستان آیا اور اس کو ملا

کیونکہ دونوں بھائی تقریبآ 17 سال بعد مل رہے تھے پھر چھوٹے بھائی کی شادی کی

بڑے بھائی کی پہلے ہی کی جا چکی تھی

اور وہ سب اپنی خالہ کے گاؤں

میں ہی رہنے لگے

*****************

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *