Sajood by Sehar Gul
(Current Episode 5)
Sajood by Sehar Gul complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around love story. It is very famous, social, romantic Urdu novel that is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.
Sehar Gul is an emerging new writer and it’s her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readerss including
Haaye mohabbat teri saza by Sehar Gul Complete
are some of her most popular novels. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Sajood by Sehar Gul All Episodes are available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Sehar Gul All Novels Link
Sneak Epi 5
دیکھانا کیا چاہتے ہو ثابت کیا کرنا چاہتے ہو انیقہ کی آنکھوں میں بے شمار سوال تھے ۔
میں کیوں کچھ دیکھاو گا اور میں کچھ ثابت نہیں کر رہا ھود نے انیقہ کر طرف دیکھا ۔
جھوٹ ۔ تم دیکھانا چاہتے ہو کہ دیکھو میں نے تمہیں چھوڑ کر خدا کو پایا ہے اور ثابت یہ کرنا چاہتے ہو کہ دیکھو انیقہ بیگ مجھے خدا مل گیا ہے
تو یاد رکھنا ھود شاہ یار کو ناراض کر کے رب نہیں ملتا انیقہ نے انگلی اٹھا کر اسے للکارا۔
ٹھیک کہا مگر رب کو ناراض کر کے یار بھی نہیں ملتا ۔ بس یہی تو بتانا چاہتا ہوں ۔
کل میں نے عبداللہ سے پوچھا کہ یار تو نے ایسا کیا کیا کہ اک لڑکی اپنا سب کچھ قربان کر کے تمہارے پاس آ گئ حتی کے اپنا مذہب تک چھوڑ دیا
اور خداکی ایسی ہوئی کہصرف خدا کی ہو گئ۔
تو وہ کہنے لگا ارے میں نے اسے محبت نہیں سیکھائی اور خدا سے تو بلکل بھی نہیں اللہ سے محبت تو اسے بہت پہلے سے تھی بس اسے راستہ نظر نہیں آتا تھا ۔پھر میں نے اس کو تمہارا بتایا تو جانتی ہو اس نے کیا کہا ۔
جواب میں انیقہ خاموش تھی ۔
کہتا ہے میں تمہیں محبت سیکھا سکتا ہوں مگر اللہ سے محبت نہیں وہ تب ہی ہو گی جب تمہیں خود ہو گی ۔لیکن میں پھر بھی چاہتا ہوں تم ایک دفعہ اقرا سے مل لو ۔
کیوں ؟ میں کیوں اس اقرا سے ملو گی انیقہ غصے میں بولی ۔
اس کیوں کا جواب تو میرے پاس بھی نہیں ہے تم بس اقرا سے مل لو ۔اسے اب حکم نہ سمجھ لینا ۔ التجا کر رہا ہوں ۔مجھے اپنی محبت سے اتنا حق تو دو کہ میں کوئی التجا کروں اور تم مان جاؤ ۔
نہیں میں کبھی بھی نہیں ملو گی انیقہ غصے سے کہتے ہوئے وہاں سے چلی گئی۔
٭٭٭٭٭٭٭٭
پتا نہیں شاید موسم بدل رہا ہے اس لیے انیقہ نے گولی منہ میں ڈال کر پانی کا گھونٹ پیا ۔
آپ کو پتا ہے نا گڑیا آپ مجھ سے کچھ نہیں چھپا پاتی ۔ بچپن میں بھی جب کچھ چھپانے لگتی تھی تو مجھے پتا چل جاتا تھا ۔
جی پر آپ کیسے کیوں کہہ رہی ہے میں آپ سے کیا چھپاؤں گی انیقہ نے سوالیہ نظروں سے رفعت بی کی طرف دیکھا ۔
آج بات چھپانے کی ہے ہی نہیں آج تو بات چھپ جانے کی ہے
مطلب ، انیقہ رفعت بی کی بات کو سمجھ نہ سکی ۔
مطلب جب ایک لڑکی دو ہفتے ایک ہی شخص کو مسلسل کال کرتی رہے ۔اس کے کال نہ اٹھانے پر وہ باہر سردی میں بغیر شال کہ کھڑی رہے اور سوتے ہوئے کسی کا نام پکارنے لگے تو بخار موسم کی تبدیلی سے نہیں ہوتا کسی کے لہجے کی تبدیلی سے ہوتا ہے ۔ اور پھر اگر اس پر انا اور ضد بھی آ جائے تو وہی موبائل بیڈ کے پاس گرا ہوتا ہے انیقہ نے اپنے موبائل کی طرف دیکھا جو بیڈ کے پاس گرا ہوا تھا اور اس کی سکرین بھی ٹوٹ گئی تھی ۔
پانی، پانی انیقہ نے پانی مانگا اس کا گلا خشک ہو گیا تھا ۔
اکثر ان باتوں پر گلا خشک ہو جاتا ہے رفعت بی نے پانی کا گلاس پکڑایا ۔
آپ ابھی نہ جائے میری پاس بیٹھی رہے انیقہ نے رفعت بی کو روک کر اپنے پاس بیٹھنے کا کہا تو وہی اس کے پاس بیٹھ گئی ۔
کچھ کہے نہ انیقہ کی حالت بے اضطراب تھی ۔۔
کیا کہوں ۔آپ کیا سننا چاہتی ہے رفعت بی نہ جانتے ہوئے بھی پوچھا ۔
کچھ ایسا کہ مجھے میرے سوالوں کے جواب مل جائے مجھے سکون آ جائے ۔
سکون کا تو نہیں پتا پر ہماری بڑی بی کہا کرتی تھی ۔یہ دو منظر بڑے کم دیکھنے کو ملتے مگر جب بھی دیکھو تو استغفار کرنا ۔
پہلا جب ایک عورت بے خوف ہو کر اپنے مرد سے یہ کہے کہ مجھے چھوڑ دو ۔ نہ اسکی آواز لڑکھڑائے اور نہ بدن کانپے پھر اپنی بات پر ڈٹ جائے تو استغفار کرنا ۔
دوسرا جب مرد تڑپتے روتے ہوئے عورت کو روکے ۔ہاتھ جوڑ کر واسطے دے کہ مجھے مت چھوڑو میں مر جاؤں گا پھر وہ عورت اسے چھوڑ جائے اور وہ پھر وہ مر جائے تو استغفار کرنا۔
اب تم بتاؤ پیاری تم ڈٹ گئی ہو کے وہ ہاتھ جوڑ رہا رفعت بی کی بات سن کر انیقہ کے ہاتھ کانپنے لگے اور آواز لڑکھڑانے لگی۔
اگر تو وہ ہاتھ جوڑ رہا ہے تو یقین کرو وہ کم بخت مر جائے گا ۔
لیکن اگر تم ڈٹ گئی تو پھر تمہیں کچھ نہیں کہوں گی ۔کیونکہ یہ جو عورتیں ڈٹ جاتی ہے نا وہ سب سے زیادہ اپنا ہی نقصان کرتی ہیں ۔کہانی کے آغاز میں تو لوگ بھر بھر کے محبت لاتے ہے ۔ جیسے جیسے قمیت لگتی جاتی ہے ویسے ویسے وہ سستی ہوتی جاتی ہے اور کہانی کے اختتام تک ان پر کوئی تھوکتا بھی نہیں ۔
رفعت بی اب اٹھ کھڑی ہوئی آپ آرام کرے اب۔
مگر اب انیقہ کو آرام کہاں آنا تھا۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
How To Download
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see an advertisement and a popup notification of allow or block.
- Click on block and wait for 5 second. A count down will appear on top from 5 to 0. Meanwhile ignore any kind of advertisement or warning you will see on your screen.
- After 5 second you will see skip add and click on this skip add button.
- You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
Click the link below to download this novel in pdf.
Download Link (All Episodes)
Download Link 1 | Download Link 2 | Download Link 3 |
Episode 1 | Episode 1 | Episode 1 |
Episode 2 & 3 | Episode 2 & 3 | Episode 2 & 3 |
Episode 4 | Episode 4 | Episode 4 |
Episode 5 | Episode 5 | Episode 5 |
Online Reading (All Episodes Links)
Episode 1 | Episode 2 & 3 | Episode 4 |
Episode 5 |
Sajood by Sehar Gul Episode 5 Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com