Sajood by Sehar Gul download pdf
(Current Episode 8)
Sajood by Sehar Gul complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around love story. It is very famous, social, romantic Urdu novel that is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.
Sehar Gul is an emerging new writer and Sajood by Sehar Gul is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readerss including
Haaye mohabbat teri saza by Sehar Gul Complete
are some of her most popular novels. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Sajood by Sehar Gul Complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
************
Sajood by Sehar Gul Novel Summary
کہتے ہیں اللہ کی محبت بڑے خوش نصیبوں کو ملتی ہیں ۔
پر یہ اچھا نصیب ، اچھی قسمت کہاں سے ملتی ہیں اور کیسا ہوتا ہے یہ اچھا نصیب ۔
جانتے ہیں قسمت کیا ہے یہ وہ لوگ ہے جن کے درمیان آپ رہتے ہیں ۔ اور خوش قسمتی یہ ہے کہ وہ لوگ جن میں آپ رہتے ہیں وہ اللہ کو آپ سے بہتر جانتے ہو ۔ وہ لوگ آپ کا اللہ سے رابطہ کروائے ۔ آپ کا تعلق اللہ سے بہتر بنائے ۔
یہ کہانی بھی اللہ سے تعلق کی ہے ۔ اللہ سے رابطے کی ۔اُن آسائشوں کی جو انسان کو اندھا کر دیتی ہے کہ اسے خدا نظر ہی نہیں آتا ۔ اور اُن آزمائشوں کی جس کے بعد خدا ہی خدا نظر آتا ہے۔ یہ کہانی ہے ہدایت کی ۔بہت کم لوگ ہوتے ہیں جنہیں ہدایت جھولی میں ملتی ہے ۔ہدایت پانے کے لیے سفر کرنا پڑتا ہے ۔ باغی ہونا پڑتا ۔ شر کو آنکھوں سے دیکھ کر اُس کے نفرت کی جاتی ہے ۔
یہ کہانی ہے صنابل کی جو نا شکری ہے ۔ اللہ سے شکوے اور شکائتیں کرتی ہیں ۔
یہ کہانی ہے عکاشہ جیسے دل پھینک لڑکے کی جو حلال اور حرام میں فرق نہیں جانتا ۔
یہ کہانی ہے شاہ تاج کے غرور کی ۔ جو اپنی طاقت اپنی دولت سے خود کو زمینی خدا سمجھتی ہے۔
یہ کہانی ہے انمول کی تربیت کی سراج کی خاموش محبت کی
اور یہ کہانی ہے انیقہ اور ھود کی خدا سے خوف کی
یہ کہانی ہے سجود کی ۔جب انسان بے بس ہو جاتا ہے تو اس کے سجدے میں گر جاتا ہے ۔ بس پھر وہی اس کو تھامتا ہے ۔
************
About The Writer, Sehar Gul : A New Literary Voice
“سجود” سحر گل کا دوسرا ناول ہے، جو روحانیت کے موضوع پر مبنی ہے۔ اس کہانی میں مٹی کی مٹی سے محبت اور اس میں نور کے آنے جیسے گہرے مفہوم کو بیان کیا گیا ہے۔ مصنفہ نے اس ناول کو کسی لالچ یا ذاتی مفاد کے بغیر لکھا ہے، ان کی خواہش صرف یہ ہے کہ جو بھی اس ناول کو پڑھے، اس کی زندگی میں مثبت تبدیلی آئے—وہی تبدیلی جو اس کہانی کے کرداروں میں دکھائی گئی ہے۔
ناول میں شامل ہر کردار کسی نہ کسی تکلیف سے گزر رہا ہے، بالکل اسی طرح جیسے حقیقی زندگی میں ہر شخص کو مشکلات کا سامنا ہوتا ہے۔ لیکن سب سے بڑی تکلیف مایوسی ہے—وہ کیفیت جب انسان لمحہ بہ لمحہ سکون کے لیے ترستا ہے۔ مصنفہ کا ماننا ہے کہ حقیقی سکون اسی کو ملتا ہے جو ہر فیصلے پر اللہ کی رضا پر راضی ہوتا ہے اور ہمیشہ اس کی رضا کو مقدم رکھنے کی کوشش کرتا ہے۔
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Sajood by Sehar Gul
دیکھانا کیا چاہتے ہو ثابت کیا کرنا چاہتے ہو انیقہ کی آنکھوں میں بے شمار سوال تھے ۔
میں کیوں کچھ دیکھاو گا اور میں کچھ ثابت نہیں کر رہا ھود نے انیقہ کر طرف دیکھا ۔
٭٭٭٭٭٭٭٭
پانی، پانی انیقہ نے پانی مانگا اس کا گلا خشک ہو گیا تھا ۔
اکثر ان باتوں پر گلا خشک ہو جاتا ہے رفعت بی نے پانی کا گلاس پکڑایا ۔
آپ ابھی نہ جائے میری پاس بیٹھی رہے انیقہ نے رفعت بی کو روک کر اپنے پاس بیٹھنے کا کہا تو وہی اس کے پاس بیٹھ گئی ۔
کچھ کہے نہ انیقہ کی حالت بے اضطراب تھی ۔۔مگر اب انیقہ کو آرام کہاں آنا تھا۔
****************
Download (Latest Episode 8)
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
Online Reading
About the Writer
Sehar Gul
Explore more Urdu novels by Sehar Gul, including stories for readers who enjoy Urdu fiction.
View All Novels by This Writer →Download (Previous Episodes) Sajood by Sehar Gul in pdf.
پچھلی اقساط پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ڈاؤنلوڈ کریں یا آن لائن پڑھیں
Download Link (All Episodes)
| Download Link | Download Link |
| Episode 1 | Episode 2 & 3 |
| Episode 4 | Episode 5 |
| Episode 6 & 7 |
Online Reading (All Episodes Links)
| Episode 1 | Episode 2 & 3 | Episode 4 |
| Episode 5 | Episode 6 & 7 |
اگر آپ حورین محسن کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
Hoorain Mohsin All Novels Link
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Ala Rasi by Adeena Khan Complete
Saltanat e dil by Aarib Shah Complete
Main ne tera naam dil rakh diya by Mahnoor Khan Complete
************
How To Download Sajood by Sehar Gul
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see mediafire download page and here click on download button.
- Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 755 Views










