About The Novel Amrit by Mekaal Noreen
(Current Episode 4)
Amrit by Mekaal Noreen Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Table of Contents
Amrit by Mekaal Noreen is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
Novel Detailed Summary in English
A Tale of Soul and Dust
In the world of Urdu fiction writers, few can capture the essence of spirituality and modern-day conflicts as vividly as Meekaal Noreen Kausar. Her latest novel, “Amrit,” is making waves among famous Urdu novel writers for its unique storytelling and deep philosophical themes.
“Amrit” introduces us to two fascinating worlds. On one hand, we have Lucifer, a football prodigy in Lahore who lives a life of fame, lights, and arrogance. On the other hand, there is a mysterious girl seeking solace in the verses of the Quran, trying to hide from a haunting past. This juxtaposition makes it one of the best Urdu fiction novels of recent times.
The novel starts with a haunting dream about the reality of dust (Maati). It sets the tone for the entire story—reminding us that before we return to the earth, we must realize our worth as humble beings. The writer explores:
- Internal Struggles: The battle between our desires (Nafs) and our conscience (Zameer).
- The Power of Repentance: How a single moment of realization can change one’s destiny.
- Mystery and Suspense: A high-stakes pursuit across borders to find a lost soul.
If you are a fan of psychological thrillers with a touch of spiritualism, Meekaal Noreen’s “Amrit” is a masterpiece. The character of Lucifer represents the modern youth—gifted yet lost—while the female lead embodies the resilience found in faith. The descriptive prose and the historical backdrop of Lahore add a lyrical quality to the narrative.
“Amrit” is not just a story of love or fame; it is a journey toward self-discovery. As the plot unfolds, it promises to take the readers on an emotional rollercoaster where every word counts.
***************
Novel Summary in Urdu
ناول “امرت” مٹی کی خوشبو اور روح کی تڑپ کی ایک ایسی داستان ہے جو قاری کو مادی دنیا کے فریب سے نکال کر حقیقتِ ابدی کی سیر کراتی ہے۔ یہ کہانی دو ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو بظاہر دو الگ دنیاؤں کے باسی ہیں۔
ایک طرف ‘لوسیفر’ ہے جو اپنی مہارت اور شہرت کے زعم میں زندگی کو ایک کھیل سمجھتا ہے، اور دوسری طرف وہ روح ہے جو مٹی میں سمانے سے پہلے مٹی کا ہونے کی جستجو میں ہے۔ مصنفہ نے بہت مہارت سے انسانی وجود کے تضادات، بھٹکے ہوئے راستوں اور واپسی کے سفر کو ایک پراسرار اور سحر انگیز اسلوب میں ڈھالا ہے۔ یہ ناول صرف ایک کہانی نہیں بلکہ ضمیر کی اس دستک کی بازگشت ہے جو ہر انسان کے اندر کہیں نہ کہیں گونجتی رہتی ہے۔
مرکزی کردار:
لوسیفر (مصطفیٰ علی آفندی): ایک مایہ ناز فٹ بال کھلاڑی، شاطر، لاپرواہ اور خود پسند نوجوان، جو اپنی زندگی اپنی شرائط پر جیتا ہے اور لوگوں میں ‘پاکستان کے رونالڈو’ کے طور پر مشہور ہے۔
لیلیٰ / پراسرار لڑکی: ایک پرکشش مگر سوگوار آنکھوں والی لڑکی، جو حجاب میں ملبوس ہے اور جس کا دل قرآن کے سکون اور مٹی کی حقیقت سے جڑا ہے۔ اس کا ماضی کسی گہرے راز اور خوف میں چھپا ہوا ہے۔
آفندی صاحب: مصطفیٰ کے والد، جو اپنی اولاد کی بے راہ روی سے پریشان ہیں مگر اپنی محبت کی وجہ سے سختی کرنے سے قاصر ہیں۔
ظفر اور پراسرار شخص: وہ منفی کردار جو ایک لڑکی (غالباً لیلیٰ) کی تلاش میں ہیں اور اسے ملک بھر میں ڈھونڈ رہے ہیں۔
************
About The Writer, Mekaal Noreen
میکال نورین کوثر اردو ادب کے افق پر ابھرتا ہوا ایک ایسا نام ہیں جن کے قلم میں بلا کا جادو اور لفظوں میں تاثیر ہے۔ ان کی تحریریں انسانی نفسیات کی گہرائیوں کو چھوتی ہیں اور معاشرتی رویوں پر گہری ضرب لگاتی ہیں۔ میکال کا اندازِ بیاں روایتی ناول نگاری سے ہٹ کر علامتی اور فلسفیانہ ہے، جو قارئین کو سوچنے پر مجبور کر دیتا ہے۔ وہ اپنے کرداروں کو محض گوشت پوست کے پتلے نہیں بلکہ نظریات کی علامت بنا کر پیش کرتی ہیں۔
“امرت” ان کے تخلیقی سفر کا ایک ایسا شاہکار ہے جو اردو فکشن میں ان کی منفرد پہچان کو مزید مستحکم کرے گا۔ ان کی تحریروں میں روحانیت اور جدیدیت کا ایک ایسا حسین امتزاج ملتا ہے جو ہر طبقہ فکر کے قارئین کو متاثر کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
********
Short Scene From Novel
” ک۔۔ کوئی ہے ؟” دہشت زدہ ہو کر اس نے پکارا ۔ آواز کی گونج دور دور تک پہنچی ۔ جواب ندارد۔ وہ چھوٹے چھوٹے محتاط قدم لیے آگے بڑھی ۔ ایک جما دینے والا احساس اس کے اندر جڑ پکڑ رہا تھا ۔ خوف ، وحشت ، بدحواسی سب ایک ساتھ اس پر غالب آ رہے تھے ۔
” کیا یہ میرا انجام ہے ؟” اسکی بوجھل نظریں اس سرد تاریکی میں واپس پلٹ آئیں ۔ اس کے علاوہ وہاں کوئی نہیں تھا ۔ وہ تنہا تھی ۔ ڈھے جانے والے انداز میں وہ وہیں ڈھیر ہو گئی ۔
کیا اسکا انجام یہ تاریکی اور تنہائی ہی تھی ؟ اس کا دل مسوسنے لگا ۔ صحرا کی سفاک ہوا نے اسے اپنی لپیٹ میں لے لیا اور اسے اپنا وجود ریت کے بگولوں کی طرح بکھرتا محسوس ہوا ۔ سرد ہوا نوکیلے خنجر کی مانند اس کی ہڈیوں کا گودا جما رہی تھی ۔ زندگی کی رمک قدموں تلے ریت کی طرح سرکتی محسوس ہوئی ۔
دھندلی بصارت کے بیچ اچانک ایک تابناک لہر کوندی اور پھر اس نے اپنے بدن کے گرد اس تمازت کا حصار پایا جو اس کی ڈوبتی سانسوں کے لیے پیامِ زیست تھی۔ اسکی نیم وا آنکھیں اس چہرے سے ٹکرائیں جس نے اس کے گرد سفید چادر پھیلا رکھی تھی ۔ وہ ایک عورت تھی ۔ جو سفید بے داغ سے لباس میں ملبوس تھی ۔
” آپ ۔۔” اعصاب پر طاری بوجھ کے باعث، اس کی گویائی بس یہیں تک محدود رہی ۔ اس نے چادر کو کس کر تھام لیا ۔ کچھ تھا جو اب ماحول میں بدل چکا تھا ۔ جیسے ہواؤں نے رخ بدل لیا ہو ۔
” کیا تم کائنات کے زار سے واقف ہو ؟” اس نے اپنے گرد لپٹی اس چادر کو دیکھا ۔
” تم اپنی روح کی مالک ہو یا قیدی ؟” آواز پھر ابھری ۔ اس نے سر جھٹک کر اس دھند کو ہٹانا چاہا جو اسے اس عورت کا چہرہ دیکھنے سے روک رہی تھی ۔
عورت مسکرائی اور اب کہ اسکی آواز میں پرہیبت طلسم سا اتر آیا ۔
” مٹی میں سمانے سے پہلے مٹی کے ہو جاؤ کیونکہ مٹی کو مٹی سے کوئی خطرہ نہیں ہوتا” اسکے حواس چٹخے ۔ ڈھلکتا سر اٹھا کر اس نے عورت کو دیکھا ۔
” اور جو مٹی سے بھاگنا چاہے ؟” لب سراسراۓ ۔ جانے کس دِقت سے اس نے آنکھیں کھول رکھی تھیں ۔
” پھر وہ اسی مٹی کی سطح پر غیر محفوظ ہو جاتا ہے ۔”
ہر جانب دھند چھانے لگی ۔ سفید دھند۔ عورت کا چہرہ کہیں گم ہونے لگا ۔ احساس کی وہ گہرائی اب ماند پڑتی جارہی تھی ۔ یکدم اس نے شدت سے پوری آنکھیں کھولیں ۔ مقابل کا چہرہ واضح ہوا لیکن پھر ۔۔۔
اس کے وجود نے ایک دھچکا کھایا اور وہ ایک جھٹکے سے اٹھ بیٹھی، اس کا تنفس بہت تیز تھا یوں معلوم ہو رہا تھا گویا ایک طویل مسافت طے کر کےآئی ہو ۔ جسم کپکپاہٹ کا شکار تھا اور کھلے بال لٹوں کی صورت گردن سے چپکے ہوۓ تھے ۔
سائیڈ ٹیبل تک ہاتھ لے جاکر اس نے بہ وقت کمرے کو زرا روشن کرنا چاہا ۔ کمرے میں دھندلی سی روشنی پھیل گئی۔ کپکپاتے ہاتھوں سے سلیب ہٹا کر گٹاگٹ پانی کا گلاس ایک سانس میں ہی پی لیا ۔کچھ حلق میں گیا ‘ زیادہ خود پہ چھلکا ۔
اب وہ گہرے گہرے سانس لے رہی تھی ۔ اس نے اپنے لباس کو دیکھا ۔ اس کا بدن شہتوت کے ریشم سے بنے خوابناک لباس میں چھپا تھا ۔ داہنے کان کو چھوتے اس نے کچھ محسوس کرنا چاہا ۔
کچھ لفظوں کی بازگشت گویا ابھی تک اس کے آس پاس سرسرا رہی تھی ۔۔مٹی میں سمانے سے پہلے مٹی کے ہو جاؤ ۔۔۔ غیر محفوظ ۔۔
****************
Download (Latest Episode 4)
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
Online Reading

About the Writer
Mekaal Noreen
Explore more Urdu novels by Mekaal Noreen, including stories for readers who enjoy Urdu fiction.
View All Novels by This Writer →Download (Previous Episodes) Amrit by Mekaal Noreen in pdf.
پچھلی اقساط پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ڈاؤنلوڈ کریں یا آن لائن پڑھیں
Download Link (All Episodes)
Online Reading (All Episodes Links)
اگر آپ میکال نورین کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Manjdhar e ishq by Hina Asad Season 2 Complete
************
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
How To Download
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 662 Views
















