Shumail by Soni Mirza
(Season 2)
Shumail by Soni Mirza Season 2 complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Fantasy Based Novels and love story. It is very famous, social, romantic Urdu novel that is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.
Soni Mirza is an emerging new writer and it’s her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readerss including
Ishq e janum by Soni Mirza Complete
My Noor by Soni Mirza Complete
Woh ek safar by Soni Mirza Complete
Watan ki matti gawah rehna by Soni Mirza Complete
Judai mout hoti hai by Soni Mirza Youtube Novels Project
Ishq e shumail by Soni Mirza Season 1 Complete novel download pdf
Shumail by Soni Mirza Season 2 Complete novel download pdf
Laa by Soni Mirza Complete novel download pdf
Judai mout hoti hai by Soni Mirza Youtube Novels Project
Jan e aziz by Soni Mirza Complete novel download pdf
are some of her most popular novels. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Shumail by Soni Mirza Season 2 All Episodes are available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Soni Mirza All Novels Link
If you like to read other Season Of This Novel plz click the link below.
Ishq e shumail by Soni Mirza Season 1
Short Glipms Of Season 2
“شمائل”! پریشے نے اسکے سر پر ہاتھ رکھا تو وہ چہرہ اوپر اٹھا گیا۔ پریشے اسے پہچاننے سے قاصر تھی۔ کیونکہ اس کا چہرہ پوری طرح اجڑ چکا تھا۔ ادھوری محبت کی بچی کھچی نشانیاں اس کے چہرے کے خدوخال کو اب بے رونق کر گئیں تھی۔ شمائل نے جب اپنے سامنے پریشے کو دیکھا تو ہلکا سا مسکرایا۔
“تمہارے اردو کے ایک شاعر کیا کہتے تھے بھلا؟۔۔۔۔۔۔
نہ جانا کہ دنیا سے جاتا ہے کوئی۔۔۔۔۔۔
بہت دیر کی مہرباں آتے آتے”۔
اس نے نم آنکھوں سے ہنستے ہوۓ کہا تو پریشے کی پلکیں اسی لمحے بھیگ گئیں۔ اس نے اپنا سر پھر فوراً شمائل کے ماتھے سے ٹکا لیا۔
“تری آنکھ پھرتے ہی کیسا پھرا ہے ۔۔۔۔۔۔
مری راہ پر آسماں آتے آتے”۔
پریشے بولی۔
“مجھے یاد کرنے سے یہ مدعا تھا۔۔۔۔۔
نکل جائے دم ہچکیاں آتے آتے”۔
جب شمائل پھر سے سسکیوں میں کہنے لگا تو پریشے نے اسکا اپنے چہرے سے ٹکایا چہرہ پھر دونوں ہاتھوں میں پکڑ لیا۔
“نہیں۔۔۔۔نہیں۔۔۔۔تمہیں کچھ نہیں ہوگا۔۔۔۔۔۔کیونکہ میں تمہیں کچھ ہونے نہیں دوں گی”۔
“تمہاری جگہ کوئی نہیں لے سکتا۔۔۔۔۔۔پر خیر۔۔۔۔۔۔تمہاری جگہ تو اب تم خود بھی نہیں لے سکتی”۔
“نہیں شمائل۔۔۔۔۔۔ایسا مت بولو پلیز”!
“تمہاری شادی ہوگئی ہے۔۔۔۔۔ایک بیٹا بھی ہے اب۔۔۔۔۔۔کیا تمہیں کبھی بھی میں یاد نہیں آیا”؟ اس کے آہیں بھر کر پوچھنے پر بھی وہ بس خاموشی سے سر جھکا گئی۔
“اچھا بس ایک بار کہہ دو کہ تم آج بھی مجھ سے محبت کرتی ہو۔۔۔۔۔ایک بار کہہ دو نا۔۔۔۔۔کرتی ہو نا”؟ پریشے نے نظریں جھکا کر نفی میں سر ہلایا۔
“ایک بار کہہ دو یار۔۔۔۔۔بس ایک بار کہہ دو۔۔۔۔۔۔کہہ دو نا۔۔۔۔کہہ دوووووو”! وہ چیخا۔
“ہاں کرتی ہوں۔۔۔۔تب بھی کرتی تھی جب تمہارے ساتھ تمہاری دنیا میں آئی۔۔۔۔۔اس دن بھی محبت کرتی تھی جب تمہیں اپنی زندگی سے نکال کر باہر کر دیا۔۔۔۔۔۔۔اور آج بھی محبت کرتی ہوں جب تم میری زندگی میں نہیں ہو۔۔۔۔۔۔میں تم سے محبت کرتی تھی، ہوں اور ہمیشہ کرتی رہوں گی۔۔۔۔۔کرتی ہوں تم سے محبت یاررر۔۔۔۔۔بس اس دن بھی کہہ نہیں پائی تھی کہ مت جاؤ۔۔۔۔۔۔کرتی ہوں محبت۔۔۔۔۔۔”! مقابلے میں وہ بھی چلا چلا کر بولی تو دونوں نے ایک دوسرے کو گلے سے لگا لیا۔ شمائل اسکے وجود سے لگا کھل کر روتا رہا۔
“ہماری محبت کا کوئی مطلب نہیں تھا۔۔۔ہماری روحیں ایک دوسرے کو سمجھتی ہیں اور بس اتنا ہی اہم ہے”۔ اتنا بول کر پھر اچانک ہی شمائل کی ہچکیوں کی آواز آنا بند ہوگئی۔ پریشے نے فوراً اسے خود سے الگ کرکے سامنے کیا تو شمائل کا وجود اسکے بازو پر جھول گیا۔
“شمائل”! اچانک پری ماں اسے پکار کر چیخی تو پریشے کو بھی انداز ہوگیا کہ وہ جا چکا ہے۔
“نہیں۔۔۔۔تمہیں کچھ نہیں ہو سکتا شمائل آنکھیں کھولو۔۔۔۔۔دیکھو اب تو میں آگئی ہوں نا۔۔۔۔۔پھر پلیز ایسا مذاق مت کرو۔۔۔۔اٹھو شمائل اٹھو!۔۔۔۔۔ارے! اٹھو نہ یاررررررر”! پریشے چلاتی رہی۔ اسے جھنجھوڑتی ہی رہی لیکن اسکا وجود مردہ ہو چکا تھا۔ اس نے دیکھا کہ ملکہ رامین فرش پر لیٹی چیخ چیخ کر رو رہی تھی۔ اپنے کیے گئے فیصلوں پر اب ان کے پاس بھی پچھتانے کے علاوہ اور کچھ نہیں تھا۔ وہ یہ ثابت کر گیا تھا کہ سبھی برے نہیں ہوتے۔ تین سال تک وہ اسکے ہجر میں تڑپتا رہا اور پھر اسی کی بانہوں میں دم توڑ دیا۔ چند ہی لمحوں بعد اسکا وجود خودبخود ہوا میں غائب ہوگیا۔ پریشے خالی ہاتھ مسلتی رہی۔ وہ جو چلا گیا تھا اپنے ساتھ ساتھ سب کو ویران کر گیا تھا۔ وہ سب کے حصے میں پچھتاوا ڈال گیا۔ شمائل نام کی داستاں اب ختم ہو چکی تھی۔ اور اسکی محبت کا رونا روتی پریشے اب صرف اسے یاد ہی کر سکتی تھی۔ اپنی انا، ضد اور ہٹ دھرمی کی وجہ سے بالآخر وہ اسے کھو چکی تھی۔ اسے یہ بات اندر سے جھنجھوڑ دیتی تھی کہ اب وہ کبھی اسکے بلانے پر بھی نہیں آۓ گا۔ وہ جو اسے پری جان کہتا تھا اب ایک قصۂ ماضی تھا۔
How To Download
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see an advertisement and a popup notification of allow or block.
- Click on block and wait for 5 second. A count down will appear on top from 5 to 0. Meanwhile ignore any kind of advertisement or warning you will see on your screen.
- After 5 second you will see skip add and click on this skip add button.
- You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
Click the link below to download this novel in pdf.
Download Link 1
Download Link 2
Download Link 3
Shumail by Soni Mirza Season 2 Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aa*******@gm***.com