Talash afsana by Kainat Hadayet download pdf

Talash afsana by Kainat Hadayet

Talash afsana by Kainat Hadayet Short Afsana. The afsana is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the afsana revolves around Social issues and love story. It is very famous, social, romantic Urdu afsana that is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.

Kainat Hadayet is an emerging new writer and it’s her new afsana that is being written for our platform. She has written many famous novels including

Bicharny ka darr by Kainat Hadayet Complete

Talash afsana by Kainat Hadayet download pdf

for her readerss. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Talash afsana by Kainat Hadayet complete afsana is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

If you like to read other novels and afsany of the writer plz click the link below.

Kainat Hadayet All Novels Link

“عنادل مجھے کچھ رقم چاہئے ، دراصل آجکل کام میں بہت نقصان ہو رہا ہے تو اسی لئے ،اگر ہو سکے تم سے تو۔۔۔۔۔۔۔۔میں جلد ہی تمہیں واپس کر دوں گا۔ میں نے اپنے کچھ دوستوں سے بھی بات کی تھی لیکن سب ہی کسی نہ کسی مسئلے میں پھنسے ہوئے ہیں ، میں بہت پریشان ہوں۔

” آپ پریشان نہ ہو بالکل بھی ، میں کرتی ہوں انتظام ، آپ کو میں جلد ہی کوئی نہ کوئی بندوبست کر کے بتاتی ہوں۔

تم پریشان نہ ہونا میں جلدی واپس کرنے کی کوکوشش کروں گا تمہیں ۔

نہیں بھائی پریشانی کی کوئی بات نہیں ، آپ اپنا مسئلہ حل کریں سکون سے ” عنادل نے رسانیت سے کہا ۔

“ٹھیک ہے اب تم اور امی آرام کرو ، میں چلتا ہوں نیند آ رہی ہے ” شب بخیر۔

عنادل اگر تم ایسے ہی ان سب کی ضروریات پوری کرتی رہو گی تو خود کے لیے کب سوچو گی کچھ ” ارمغان کے جانے کے بعد امی نے دکھ بھرے لہجے میں کہا ۔

” خود کے لئے سوچنے کا وقت ہی کہاں ہے امی،  میں تو “تلاش” میں رہتی ہوں”

“کیسی تلاش میری گڑیا؟ امی نے پیار سے عنادل کا سر اپنی گود میں رکھتے ہوئے حیرانی سے استفسار کیا۔

“سکون کی تلاش ،خوشیوں کی تلاش، محبت کی تلاش،  عزت کی تلاش امی۔  میں ہمیشہ سوچتی ہوں کہ کاش کبھی دونوں بھائیوں میں سے کوئی مجھے اپنی ضرورت کے بغیر بھی محبت کرے، مجھے کہے کہ میں اتنی محنت کیوں کرتی ہوں وہ ہیں میرے لئے ۔ بڑا بھائی ہمیشہ اپنے بچوں کے لئے کتنی محبت سے شاپنگ کر کے لاتا ہے ،ایسے ہی کبھی میرے لئے بھی بغیر کہے کچھ لائے۔ پھر میں بھی اپنی دوستوں کو اترا اترا کر دکھاؤں جیسے وہ مجھے دکھاتیں ہیں۔

جیسے آج ارمغان بھائی اپنی ضرورت کے لئے ہمارے ساتھ بیٹھے باتیں کرتے رہے اسی طرح بغیر ضرورت کے بھی میں ان کی محبت بھری گفتگو کا حصہ رہنا چاہتی ہوں۔  مجھے سکون کی تلاش رہتی ہے امی جو مجھے اپنے ہی گھر میں نہیں ملتا۔ کسی ایک دن بھی اگر میں تھکاوٹ کی وجہ سے بھابی کی پوری پوری مدد نہ کرواؤں یا بیمار ہو جاؤں تو وہ کتنی کتنی باتیں سناتی ہے مجھے ۔

مجھے اس خوشی کی تلاش ہے امی کہ جب میں خوش ہوں تو مجھے بتانا نہ پڑے خود کو کہ میں خوش ہوں۔ میں چاہتی ہوں کہ میرے چہرے سے میری خوشی جھلکے مگر ایسا نہیں ہوا میری چونتیس سالہ زندگی میں ۔

“نا میری گڑیا ایسے مایوس نہیں ہوتے بلکہ جب مایوسی غالب آنے لگےتو اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کا شمار کرتے ہیں ” ماں محبت سے اسے سمجھانے لگی۔

میری عنادل تو میری نیلی خوبصورت آنکھوں والی پری ہے،.  میری بہادر بیٹی، کبھی سوچا ہے کہ حریم تجھ سے بڑی ہے لیکن کیسے چھوٹی چھوٹی بات پر گھبرا جاتی ہےاور دوسری طرف میری سب سے بہادر اور خوبصورت عنادل۔

“کیاسب سے خوبصورت اور بہادر ہونے کی وجہ سے ہی ساری آزمائشیں بھی میرے حصے میں لکھ دی گئی ہیں ؟

” میری چندا ! رب تعالیٰ کسی ذات پر اسکی ہمت سے ذیادہ بوجھ نہیں ڈالتا۔

“آپ ٹھیک کہہ رہی ہیں امی ، میرے لئے جو سب سے کڑی آزمائش جو مجھے لگتی ہے وہ میری طلاق ہے۔ امی کبھی کبھی لوگوں کی باتوں اور نظروں سے ایسا لگتا ہے جیسے پانچ سال پہلے کی نہیں بلکہ کل کی بات ہو۔ اور ہمارے معاشرے میں طلاق یافتہ عورت کے ساتھ گندگی کے ڈھیر جیسا سلوک کیا ہے  پھر بھلے ہی وہ بے قصور ہو یا قصور وار ۔

“بس کر چندا ۔۔۔چپ ہو جا، کیوں ماں کا سینہ چھلنی کرتی ہے ایسی باتیں کر کے “

ٹھیک کہتی ہیں آپ ،میں تو آپ کے لئے بھی دردسر بنی ہوئی ہوں۔ آپ اپنی دوائی کھا لیں پھر میں کمرے کی لا ئٹ بند کرتی ہوں۔

How To Download

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see an advertisement and a popup notification of allow or block.
  3. Click on block and wait for 5 second. A count down will appear on top from 5 to 0. Meanwhile ignore any kind of advertisement or warning you will see on your screen.
  4. After 5 second you will see skip add and click on this skip add button.
  5. You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  6. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

Click the link below to download this novel in pdf.

Download Link 1

Download Link 2

Download Link 3

Talash afsana by Kainat Hadayet Online Reading

Talash afsana by Kainat Hadayet

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *