Mohabbat hogaye akhir by Yumna Talha Complete novel download pdf

Mohabbat hogaye akhir by Yumna Talha

Family based novels, Friendship Based Novels, University Based Stories.

Mohabbat hogaye akhir by Yumna Talha complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues, Family based novels, Friendship Based Novels, University Based Stories and love story. It is very famous, social, romantic Urdu novel that is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.

Yumna Talha is an emerging new writer and it’s her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Mohabbat hogaye akhir by Yumna Talha complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Yumna Talha All Novels Link

Sneaks

“مجھے نہیں معلوم تھا تم کلاسیکل کے بھی شوقین ہو”، سمیہ نے متحیر ہوکر پوچھا تھا۔ اس کے لبوں پر خوبصورت سی مسکان سجی تھی۔ سیف شیک کا سِپ لیتے لیتے مسکرایا۔

“واقع سیف تم نے حیران کردیا۔۔۔ کاش میں اس وقت کیمرا آن کرکے یہ منظر قید کر لیتی”، سمیہ نے مسحور کن لہجے میں کہا۔

“ہلکا لیا ہؤا ہے مجھے تم نے اس کا مطلب ہے!”، سیف نے کہا۔

“مجھے تو ڈر تھا اگر تمہاری کہیں سے گرل فرینڈ آجاتی تو مجھے تمہارے ساتھ دیکھ کر تمہاری شامت آتی!”، سمیہ ہنس پڑی تھی۔ وہ نہ چاہتے ہوئے بھی ایسی بات کہہ گئ تھی۔ شاید وہ چیک کرنا چاہتی تھی لیکن سیف کچھ دیر کو چونکا تھا۔ اسے شک تو تھا ہی پر اب یقین ہوگیا تھا کہ لائبہ نے اس کے حوالے سے کوئی بات سمیہ سے نہیں کی تھی۔ وہ پہلے بھی نوٹ کرتا رہا تھا۔ جانتا تھا اگر لائبہ سمیہ کو بتاتی بھی تو سمیہ کا ردعمل ضرور آنا تھا۔

“تم بے فکر ہو کر کھاؤ میری کوئی گرل فرینڈ نہیں”، سیف نے بے پروائی سے کہا تھا۔

“نا ممکن! تمہاری کوئی گرل فرینڈ نہیں؟ ایسا ہو ہی نہیں سکتا۔۔۔ میں یقین ہی نہیں کرسکتی جھوٹ بول رہے ہو!”، سمیہ نے بے باکی سے کہا تو سیف نے اسے گھورا۔

“تمہیں کیوں جھوٹ لگتا ہے؟”، سیف نے سوال پر سوال کیا۔

“کیوں کہ یہ جھوٹ ہے! اب تم بتانا نہیں چاہتے وہ اور بات ہے!”، سمیہ نے لا پروائی سے کہا تو سیف اسکی طرف مڑا۔

“میڈم میں گرل فرینڈ جیسے کھوکھلے رشتے پر یقین نہیں رکھتا! اگر مجھے گرل فرینڈ رکھنی ہی ہوتی تو ساری دنیا دیکھ چکی ہوتی”،

“محبت کرنا کوئی جرم تو نہیں!”، سمیہ بھی اسکی جانب مکمل متوجہ ہوئی۔

“نا نا بات مت بدلو بات اس وقت لفظ گرل فرینڈ پر بات ہو رہی ہے جو شوخ چشمی کے علاؤہ کچھ نہیں “،

“تو گرل فرینڈ سے محبت ہی ہوتی ہے سیف جمال صاحب اسے بے حیائ کا نام تو مت دو!”،

“محبت جس سے ہوتی ہے اسے اس کھوکھلے اور بے حیا رشتے کی نظر نہیں کیا جاتا سمیہ صدیق صاحبہ۔ محبت تو ایک خوبصورت اور پاک جذبہ ہے۔ جس سے محبت ہوتی ہے اس کی دل سے قدر اور عزت کی جاتی ہے اور جلد از جلد بڑوں کی رضا مندی سے اسے اپنایا جاتا ہے”، اس نے کہہ کر سامنے ونڈ شیلڈ پر نظریں کی تھیں اور سمیہ اسے ہی تکے جا رہی تھی۔

“میرے لیے محبت ایک شفاف جذبہ ہے لحاظہ آئیندہ مجھ پر شق نہ کیجیے گا محترمہ اب جلدی کھالیں ارسلان کی کالز پر کالز آرہی ہیں”، وہ اس جازب نظر شخصیت کے خیالات کو جان کر مبہوت سی ہوگئ۔ وہ اسکی سمجھ سے بلکل الگ تھا۔ وہ جیسا دکھتا تھا ویسا تو بلکل بھی نہیں تھا۔ کوئی لڑکی اس کا یہ روپ بھی دیکھ پائ ہوگی؟ سمیہ دل ہی دل میں مسکرانے لگی تھی۔ سیف نے شیک کا گلاس مکمل کیا اور گاڑی ریورس پر ڈال دی انہیں جلدی یونیورسٹی پہنچنا تھا۔

How To Download

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see an advertisement and a popup notification of allow or block.
  3. Click on block and wait for 5 second. A count down will appear on top from 5 to 0. Meanwhile ignore any kind of advertisement or warning you will see on your screen.
  4. After 5 second you will see skip add and click on this skip add button.
  5. You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  6. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

Click the link below to download this novel in pdf.

Download Link 1

Download Link 2

Download Link 3

Main mah e kamil hun by Ayna Baig Complete novel download pdf

Shikwa by Sania Mughal Youtube Novels Project

Ishq e fana by Mah Bint e Sajjad Complete novel download pdf

Ishq e baz by Bareera Shah Complete novel download pdf

Meri mohabbat mera yaqeen by Manahil Complete download pdf

Mohabbat hogaye akhir by Yumna Talha Online Reading

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *