Tum Saath Chalo by Shafaque Iqbal : A Heartfelt Urdu Novel of Love and Togetherness

Tum Saath Chalo by Shafaque Iqbal

Deprecated: WP_Rocket_Mobile_Detect::__construct(): Implicitly marking parameter $headers as nullable is deprecated, the explicit nullable type must be used instead in /home/sites/40a/1/1ac9ff44d7/public_html/wp-content/plugins/wp-rocket/inc/classes/dependencies/mobiledetect/mobiledetectlib/Mobile_Detect.php on line 888 Deprecated: Mustache_Engine::loadSource(): Implicitly marking parameter $cache as nullable is deprecated, the explicit nullable type must be used instead in phar:///usr/local/bin/wp/vendor/mustache/mustache/src/Mustache/Engine.php on line 727 Deprecated: Mustache_Parser::buildTree(): Implicitly marking parameter $parent as nullable is deprecated, the explicit nullable type must be used instead in phar:///usr/local/bin/wp/vendor/mustache/mustache/src/Mustache/Parser.php on line 73

Tum Saath Chalo by Shafaque Iqbal download pdf

Tum Saath Chalo by Shafaque IqbalComplete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out Ramzan special, eid special, cousins, love story, arranged marriage. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Shafaque Iqbal is an emerging new writer and Tum Saath Chalo by Shafaque Iqbal is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Tum Saath Chalo by Shafaque Iqbal is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

************

Tum Saath Chalo by Shafaque Iqbal Novel Summary

“تم ساتھ چلو” ایک خوبصورت اور جذباتی کہانی ہے، جو رمضان اور عید کے روحانی اور خوشگوار ماحول میں پروان چڑھتی ہے۔ یہ ناول محبت، خاندانی رشتوں، اور ارینجڈ میرج جیسے موضوعات کو اجاگر کرتا ہے، جہاں کزنز کے درمیان محبت اور زندگی کے فیصلے اہم موڑ اختیار کرتے ہیں۔ اس کہانی میں نہ صرف جذبات کی شدت ہے بلکہ خاندانی اقدار اور روایات کی بھی جھلک دکھائی دیتی ہے۔

************

About The Writer, Shafaque Iqbal : A New Literary Voice

شفاق اقبال ایک باصلاحیت ناول نگار ہیں، جو خاندانی تعلقات، محبت، اور زندگی کے حقیقی مسائل پر کہانیاں لکھتی ہیں۔ ان کا ناول “تم ساتھ چلو” ایک مکمل شدہ کہانی ہے، جو رمضان، عید، کزنز کے رشتے، اور ارینجڈ میرج جیسے موضوعات پر مبنی ہے۔ ان کی تحریر میں جذبات اور حقیقت پسندی کا امتزاج پایا جاتا ہے، جو قارئین کو کہانی سے جُڑے رہنے پر مجبور کر دیتا ہے۔ ان کا انسٹاگرام آئی ڈی “@shafaque_iqbal_” ہے۔

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Shafaque Iqbal All Novels Link

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Tum Saath Chalo by Shafaque Iqbal

حویلی کی تیسری منزل پر تخت پہ گھٹنوں کے بل چڑھے وہ پردے کی اوٹ سے اسے دیکھ رہی تھی، بہت دیر اسے دیکھتے رہنے کے بعد اس نے اپنا فون اٹھا کر اسے کال ملائی۔

“کون؟” فون بجا اور اس کی بھنویں سکڑ گئیں، انداز کو کرخت بنانے کی ناکام کوشش کرتا وہ یونہی لیٹے لیٹے مخالف سے سوال کررہا تھا۔

“میں.. اور کون فون کرے گا تمہیں؟” اس نے بھی ناک نکوس کر جواب دیا۔

“بہت سے لوگ کر سکتے ہیں.. کم از کم تمہارے کال کی امید تو نہیں تھی۔” ہوا سے ہلتی شاخیں ہر کچھ پل سے کھڑکی میں نظر آتی ہیروئین صاحبہ کی جھلک دکھا رہی تھیں۔ ہیرو نے ٹھنڈی آہ بھری..

“تو کیا مدنی چینل والوں کے کال کی امید تھی؟ وہ تمہیں کال کرتے اور کہتے جناب محمد منیب شاہنواز قبلہ ہمارے ہاں آئیے اور اس با برکت مہینے کے تقدس کو اپنی نعت خوانی سے دوبالا کر دیجیے..” وہ تپ کر شروع ہوئی اور اس کو ہنسنے پر مجبور کر گئی، جانے ایسے طنز کے تیر وہ اپنے ترکش میں کہاں سے بھر کر لاتی تھی؟

****************

How To Download Tum Saath Chalo by Shafaque Iqbal

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 737 Views

Leave a Comment